Professional Documents
Culture Documents
اول
اول
:اردو الف
قومی لباس ،بارش اور دھنک ،ہار سے جیت ،ہمارے عالمہ اقبال ،سچائی ،گفتگو کے آداب
:اردو ب
:قواعد و گرائمر
حرف کی تعریف ،لفظ کی تعریف ،مذکر مونث( ،)10واحد جمع ( ،)10الفاظ متضاد ،)10عددی اور لفظی گنتی ( 14تا
)30
:دوئم
:ادو الف
عالمہ اقبال ،ورزش کے فائدے [،ٹوٹ بٹوٹ ،پاکستان کی کہانی ،دوستی ،گاوں کا سفر¸محفل کے آداب
:اردو ب
:قواعد و گرائمر
اسم کی تعریف (اقسام) ،حڑف کی تعریف ،لفظ کی تعریف ،عددی لفظی گنتی
:سوئم
اردو الف :عالمہ اقبال ( قومی رہنما) ،ہائے میرا دانت ہمارا وطن ،ہم سب ایک ہیں ،میجر راجا عزیز بھٹی شہید ،ہمارے
پڑوسی ،قائداعظم ،اچھی باتیں (زبانی)
:اردو ب
قواعد وگرائمر:واحد جمع ،مذکر مونث ،جملہ کی تعریف ،لفظ کی تعریف ،لفظی گنتی
:چہارم
:اردو الف
حقوق و فرائض ،قوم کا خادم ،صحت و صفائی ،حکایات سعدی ،ایمانداری کا انعام ،سبز ہاللی پرچم ،جگمگ جگمگ
پاکستان نظم (زبانی)
:پنجم
:اردو الف
سارے محسن ہمارے ،وطن ،پاکستانی تہوار ،ماحول ،حکیم محمد سعید شہید ،تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے (نظم) زبانی،
ہماری کائنات ،اقوال زریں
:اردو ب
کہانیاں :اتفاق میں برکت ہے ،بدنیتی کی سزا ضرور ملتی ہے۔
قواعد و گرائمر :ضرب المثل ،غلط فقرات کی درستگی،فعل کی اقسام( ،زمانے کے لحاظ سے) حال ،ماضی ،مستقبل
:ششم
اردو الف :ماں کے بے حد فرماں بردار ،اتفاق میں برکت ہے ،روشن چراغ ،پیٹ بھر گیا تو ،فخرپاکستان ڈاکڑ عبد القدیر
خآن ،قصہ حاتم طائی ،انٹرنیٹ(زبانی) ،مقام قبولیت
:اردو ب
کیانیاں :نیکی کبھی رائیگاں نہیں[ جاتی ،جیسا کروگے ویسا بھرو گے
خطوط :چھوٹی بہن کے نام (امتحان میں کامیابی پر مبارک باد) ،چچا کے نام(خیریت معلوم کرنے کا)
قواعد و گرائمر :عبارتیں ،لفظی گینتی ( 1تا ،)70ضرب المثل ،متشابہ الفاظ ،سابقے الحقے
:ہفتم
اردو الف :وطن کا سجیال جوان ،وطن کا ترانہ (زبانی) ،گیڈر کی تالش ،حکایت ،سفر نامی ترکی ،حواس خمسہ ،کتابوں
سے دوستی (زبانی)
:اردو ب
کہانیاں :جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ،ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی
قواعد وگرائمر :سابقے الحقے ،متشابہ الفاظ ،ضرب المثل ،رموز اوقاف ،لفظی گنتی 1تا ،100عبارتیں