Professional Documents
Culture Documents
اردو جائزہ براۓ جماعت اول
اردو جائزہ براۓ جماعت اول
اردو جائزہ براۓ جماعت اول
سوال نمبر : ۱درست جواب کے گرد دائرہ بنائیں اور خالی جگہ میں
لکھیں۔
: ۱چڑیوں نے کہا امی جلدی سے ______________ الئیں۔
) کھانا ،پانی ،کھلونا)
: ۲موچی بابا درخت کے ____________ بیٹھ کر کام کرتے تھے۔
)اوپر ،نیچے ،پاس)
: ۳چڑیوں نے موچی بابا کے لیے ______________کی۔
)بات ،دعا ،مذاق)
______________ : ۴ہمارا عالج کرتا ہے۔
)ڈرائیور ،دھوبی ،ڈاکٹر)
: ۵گاجر کا رنگ ______________ہوتا ہے۔
)الل ،ہرا ،پیال)
چیزیں ہندسے
سوال نمبر : ۵دیے ہوئے جملوں میں "جی ہاں" اور 'جی نہیں " کے
خانوں میں نشان لگائیے اور اپنا جائزہ لیں کہ آپ کتنے اچھے انسان
ہیں؟
جی نہیں جی ہاں جملے
: ۱بڑوں کا کہنا
مانتے ہیں؟
: ۲اپنے ملک میں
گندگی کرتے ہیں؟
: ۳چڑیوں کے لیے
چھت پر کھانا اور پانی
رکھتے ہیں۔
: ۴بڑوں کی مدد
کرتے ہیں؟
: ۵جانوروں کو تنگ
کرتے ہیں؟