Professional Documents
Culture Documents
FAAssignments Schedule Autumn 2022
FAAssignments Schedule Autumn 2022
مطالعاتی اجتماع میں آپ کو وسیع تر تعلیمی رہنمائی ملتی ہے آپ کو اپنے ٹیوٹر سے تبادلہ
خیال ،دیگرساتھیوں سے سیکھنے اور گروہی مطالعہ کا موقع ملتا ہے۔ اس سہولت سے فائدہ
اٹھائیں۔
نوٹ :بہار2023سمسٹر کے داخلے جنوری 2023میں ہوں گے۔ رجسٹرڈشدہ طلبہ کو
اگرکمپیوٹرائزڈداخلہ فارم موصول نہ ہوتویونیورسٹی کی ویب سائٹhttps://aiou.edu.pkسے ڈاؤن
لوڈکرکے بروقت فیس بینک میں جمع کرادیں۔
خزاں 2022سمسٹر
مطالعے کی مدت (نومبر 2022تا فروری)2023
اپنے مطالعے میں باقاعدگی اختیار کیجئے۔ ۰
مطالعے کے دوران ہی اپنی مشق حل کیجئے اور درج ذیل تاریخوں تک ہر صورت میں یہ مشقی کام اپنے ۰
رجسٹرڈ ڈاک روانہ کریں۔ مقررہ ٹیوٹر کو رہنمائی اورجانچ پڑتال کے لئے دستی یا بذریعہ
اگر آپ مشق مطالعاتی مرکز میں (دستی) ٹیوٹر کے حوالے کریں تو ان سے رسید ضرور حاصل کریں۔ ۰
اہم بات:
ٹیوٹر کا نام و پتہ آپ ویب سائیٹ https://enrollment.aiou.edu.pkیا اپنے عالقائی دفتر سے
حاصل کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ مندرجہ باال مقررہ تاریخیں ٹیوٹر تک مشقیں پہنچانے کی ہیں نہ کہ
متعلقہ ٹیوٹر کور رجسٹری کرنے کی۔اس لئے اپنی مشق/مشقیں بروقت اپنے ٹیوٹرکو ارسال/جمع
کرائیں۔ درج باال مقررہ تاریخ کے بعدموصول ہونے والی مشق /مشقیں تاخیر شدہ تصور کی جائیں گی
اور قاب ِل قبول نہ ہوں گی ،جس کے ذمہ دار متعلقہ طلبہ ہوں گے۔
ضروری ہدایات
طلبہ اپنے کورسز ،ٹیوٹرز ،اگلے سمسٹرمیں داخلے ،امتحانی نتائج اور دیگر ضروری معلومات ویب سائیٹ
https://enrollment.aiou.edu.pkسے حاصل کریں۔
مندرجہ باال معلومات حاصل کرنے کے لیے یوزر آئی ڈی( )User IDاور پا س و رڈ ( )Passwordبذریعہ
SMSیونیورسٹی کی طرف سے ارسال کیے جائیں گے۔یوزر آئی ڈی( )User IDاور پا س و
رڈ()Passwordکی معلومات عالقائی دفتر سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اپنی مشق بروقت مکمل کیجئے۔مشق بروقت حل نہ کرنے کی صور ت میں آپ کا نتیجہ متاثر ہوتا ہے۔
آپ مشقی کام اور اس سلسلے میں ضروری رہنمائی مطالعاتی اجتماع میں شرکت کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
مشقی کام صرف مقررہ ٹیوٹر کو دیجئے۔ اگر مشق مطالعاتی مرکز میں ٹیوٹر کو دیں تو اس کی رسید ضرور
حاصل کریں۔ بہتر ہو گا کہ مشق ٹیوٹر کے پتہ پر بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک روانہ کریں اور رجسٹری کی رسید
سنبھال کر رکھیں۔ تاخیر سے ارسال کردہ مشقی کام قبول نہ ہونے کی ذمہ داری متعلقہ طالب علم پر ہوگی۔
آپ کا داخلہ اور آپ کے درسی مواد اور مشقی کام کی ترسیل یونیورسٹی کے مین کیمپس سے ہوتی ہے جو
اسالم آبادمیں واقع ہے۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر داخلہ فارم میں تحریر کردہ مطلوبہ کورسز میں داخلہ
نہ ہوا ہو تو ڈائریکٹر شعبہ داخلہ اور اگر کتب میں کمی بیشی ہو یا کتب غلط ملنے کی صورت میں شعبہ ترسیل
سے رابطہ کریں۔
کسی طالب علم کے ایک ہی دن میں دو مختلف کورسز کے مطالعاتی اجتماع آ جائیں تو وہ اپنی صوابدید پرکسی
ایک اجتماع میں شریک ہو جائے۔
طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ دوران سمسٹر یونیورسٹی کے ساتھ خط و کتابت ،نتائج،رہنمائے طلبہ ،ٹیوٹوریل
شیڈول اور تمام مشقیں ایک فائل میں ریکارڈ کے طور پر محفوظ رکھیں۔ یہ ریکارڈیونیورسٹی ضرورت پڑنے
پرآپ سے طلب کرسکتی ہے۔
یونیورسٹی یا ٹیوٹر سے خط و کتابت کرتے وقت اپنا نام،ڈاک کا پتہ،رول نمبر،رجسٹریشن نمبر،تاریخ ،کورس،
سمسٹر اور موبائل نمبر ضرور لکھیں۔
ٹیلی ویژن شیڈول برائےسمسٹر خزاں 2022
عزیز طلباء!
کا قیام بھی عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مقاصد اور ()IET انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی
طریقہ تدریس کے پیش نظر ساتھ ہی عمل مینالیاگیا۔ IETکا مقصد آڈیو اور ویڈیو پروگرامز کے ذریعے تعلیم کی
رسائی کو دور دراز عالقوں تک ممکن بنانا ہے۔ چونکہ عالمہ اقبال یونیورسٹی اپنے فاصالتی نظام تعلیم کے تحت
عوام کو ان کی دہلیز پر تعلیم مہیا کر رہی ہے۔ لہٰ ذاطلبہ اور اساتذہ کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کے لیے
ضروری ہے کہ ریڈیو اور ٹی وی پروگرامز کے ذریعے طلبہ تک رسائی ممکن بنائی جائے۔ ان پروگرامزکے
ذریعے درسی کتب میں موجود اہم نکات کی وضاحت کے عالوہ طلباء کو اضافی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی میں ماہرین کے زیر نگرانی ریڈیو اور ٹی وی کے پروگرامز تیار کیے جاتے
ہیں۔جوکہ پی ٹی وی نیشنل اور ) (http://iet.aiou.edu.pk) AIOU Web TVسے روزاانہ 2تا 3بجے سہ پہر
نشر کیے جاتے ہیں۔
Video on Demand
عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سطح کے تعلیمی پروگرامز اور کورسز سےاستفادہ حاصل
کرنےکےلیے ٹی وی پروگرامز اور اہم دستاویزی پروگرامز ویب ایڈریس http://vod.aiou.edu.pkپر وزٹ
کر کے دیکھےجاسکتے ہیں۔ اِن تمام سہولیات کا مقصد یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات کو اپنی تعلیمی استعداد
بڑھانے کے لئے ہمہ وقت مدد فراہم کرنا ہے۔ آپ کی طرف سے ان پروگرامز اور سہولیات کے بارے میں آپ
کی آراء کو خوش آمدید کہا جائے گا۔
ڈائریکٹر
انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی
(PTV National)پی ٹی وی نیشنل
3:00 سے2:30 سہ پہر
360-Information Technology “Basics”
تاریخ مضمون نمبر شمار
16-09-2022 Information Technology 01
“Basics”
17-09-2022 Information Technology 02
“Basics”
19-09-2022 Information Technology 03
“Basics”
20-09-2022 Information Technology 04
“Basics”
21-09-2022 Information Technology 05
“Basics”
22-09-2022 Information Technology 06
“Basics”
23-09-2022 Information Technology 07
“Basics”
24-09-2022 Information Technology 08
“Basics”