Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫صدر سے بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں‪ ،‬ٹیکن و ک ریٹس حک ومت کی اف واہیں‬

‫ہیں‪ ،‬شیخ رشید‬


‫س ابق وف اقی وزی ر داخلہ ش یخ رش ید نے زم ان پ ارک میں چی ئرمین پاکس تان تحری ک انص اف‬

‫عمران خان سے مالقات کے بعد ذرائ ع ابالغ س ے گفتگ و ک رتے ہ وئے کہ ا کہ ص دقے ج اواں‬

‫بالول بھٹو دھمکی دے رہا ہے‬

‫الہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ ‪ 20‬نومبر ‪2022‬ء ) صدر سے بیک ڈور‪ ‬مذاکرات‪ ‬چل رہے ہیں‪ ،‬ٹیکنو‬
‫کریٹس حکومت کی افواہیں ہیں‪ ،‬سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے زمان پارک میں چیئرمین‪ ‬پاکستان‬
‫تحریک انصاف‪ ‬عمران خان سے مالقات کے بعد ذرائع ابالغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدقے‬
‫جاواں‪ ‬بالول بھٹو‪  ‬دھمکی دے رہا ہے۔ تفصیالت کے مطابق عوامی مسلم لیلگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے‬
‫کہا ہے کہ صدرعارف علوی سے بیک ڈور‪ ‬مذاکرات‪ ‬چل رہے ہیں‪ ،‬میری گزشتہ سات ماہ سے اسٹیبلشمنٹ‬
‫سے کوئی بات نہیں ہوئی۔‬
‫سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے زمان پارک میں چیئرمین‪ ‬پاکستان تحریک انصاف‪ ‬عمران خان سے‬
‫مالقات کے بعد ذرائع ابالغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدقے جاواں‪ ‬بالول بھٹو‪ ‬دھمکی دے رہا‬
‫ہے‪ ،‬دھمکی‪ ‬سے پہلے بالول الل حویلی سے ہو کر جائے۔‬
‫انہوں نے کہا کہ‪ ‬فوج‪ ‬بھی میری ‪،‬عدلیہ بھی م‪HH‬یری ‪ ،‬سیاست‪ ‬عم‪HH‬ران خ‪HH‬ان‪ ‬کے س‪HH‬اتھ ہے‪ ،‬راولپن‪HH‬ڈی میں ٹیکن‪HH‬و‬
‫کریٹس حکومت کی افواہیں ہیں‪ ،‬حکمرانوں کا جانا ٹھہر چک‪HH‬ا ‪ ،‬انہیں ج‪HH‬انے س‪HH‬ے ک‪HH‬وئی نہیں بچ‪HH‬ا س‪HH‬کتا‪ ،‬ملکی‬
‫معیشت تباہ ہو چکی‪ ،‬گیس‪ ‬نایاب ہے۔‬
‫شیخ رشید نے کہا کہ‪ ‬عمران خان‪  ‬کو ابھی ڈاکٹرز دیکھ کر گئے ہیں‪ ،‬ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا‬
‫ہے‪ ،‬عمران خان‪ ‬کو کہا ہے کہ وہ سفر نہ کریں‪ ،‬وہ ‪ 26‬نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے‪ ،‬لوگ قانون کا مذاق‬
‫اڑا رہے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ‪ ‬عمران خان‪ ‬کو تعیناتی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے‪،‬‬
‫پہلے بھی عمرا ن خان کو مارنے کی کوشش کی گئی‪ ،‬آج بھی‪ ‬عمران خان‪ ‬کی زندگی کوخطرہ ہے‪ ،‬فیصلہ کیا‬
‫ہے کہ دن کی روشنی میں لوگ اکٹھے ہوں گے۔‬
‫انہوں ںے کہا کہ ‪ 26‬نومبر کوسارا‪ ‬پاکستان‪ ‬راولپنڈی پہنچ رہا ہے‪ 26 ،‬نومبر کو عوام کا سمندر ہو‬
‫گا‪،‬عوام‪ ‬عمران خان‪ ‬کا استقبال کریں گے‪ ،‬ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد‪ ‬انتخابات‪ ‬کرائے جائیں۔ ایک سوال کے‬
‫جواب میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ‪ ‬صدر مملکت‪ ‬سے مالقات چل رہی ہے تو چلنے‬
‫دیں‪ ،‬عمران خان‪ ‬سا سات ماہ سے اس حکومت کے خالف جدوجہد کر رہے ہیں‪ ،‬اگر شہبازشریف‬
‫تعالی صحت دے۔‬‫ٰ‬ ‫کو‪ ‬کورونا‪ ‬ہوگیا ہے تو ہللا‬

‫مجھ پر دوبارہ بھی حملہ ہوس کتا ہے‪ ،‬خدش ات کے ب اوجود پن ڈی پہنچ وں گ ا‪:‬‬

‫عمران خان‬
‫الہور زمان پارک میں صحافیوں سے مالقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہن ا تھ اکہ‬

‫النگ مارچ اسالم آباد سے راولپنڈی کیوں جا رہا ہے‪ ،‬حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی‬

You might also like