Professional Documents
Culture Documents
New-Instructions-file (14 09 22)
New-Instructions-file (14 09 22)
برائے مہربانی امتحانی مشقیں حل کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کو
غور سے پڑھیے۔
ایم ایس، ایم اے، بی ایڈ، بی ایس،ہدایات برائے طلباء ایسوسی ایٹ ڈگری
)موڈODL( اےٹی ٹی سی، ایم ایڈ،سی
تمام سواالت کے نمبر مساوی ہیں البتہ سوال کی نوعیت کے مطابق نمبر تقسیم ہوں گے۔ ۔1
سواالت کو توجہ سے پڑھیے اور سوال کے تقاضے کے مطابق جواب تحریر کیجیے۔ ۔2
)کی گئی امتحانی مشقیں قبول نہیں کی جائیں گی۔scanned( ہاتھ سے تحریر شدہ یا سکین ۔3
وئی€ے لکھی ہ€اتھ س€نی ہ€رنے والے طلبہ اپ€صرف اردو اور عربی میں اپنی مشقیں حل ک
ادہ€€ے زی€€ادہ س€€ل کازی€€پورٹل پر اَپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ فائLMS مشق سکین کر کے اپنے
ہونا چاہیئے۔5MB سائز
پر بروقت یا مقررہ تاریخLMS فارمیٹ) میںPDF )یاwordٹائپ کی گئی امتحانی مشقیں ۔4
سے قبل اَپ لوڈ کیجیے۔
تاخیر کی صورت میں امتحانی مشقیں اپ لوڈ نہ ہو سکیں گی جس/مقررہ تاریخ کے بعد ۔5
کی تمام تر ذمہ دار ی طالب علم پر ہو گی۔
طرز تحریر کی قدر افزائی کی جائے گی۔ ِ آپ کے تجزیاتی اور نظریاتی ۔6
سٹڈی گائیڈ یا دیگر مطالعاتی مواد سے ہو بہو نقل، معلومات اور کتب/ غیر متعلقہ بحث ۔7
کرنے سے اجتناب کیجیے۔