میں سونے کی کان میں پھنسے 18کان کنوں کو نکالنے کے لیے
ششیں کی جا رہی ہیں۔
ر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چین کے سنکیانگ صوبے میں نے کا کان بیٹھنے سے کم از کم 40افراد پھنس گئے تھے تاہم ریسکیو لے نے 28افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ مزید پڑھیں حکام کا کہنا ہے کہ باقی پھنسے کان کنوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے چین :سونے کی کان میں ہیں۔ پھنسے ہوئے 9کان کن ہالک حالیہ برسوں میں کان کنی کے شعبہ ہرنائی کان میں پھنسے میں حفاظتی اقدامات میں بہتری ٓائی ہے کان کنوں کو ’معجزانہ تاہم اب بھی کان کنی کے دوران کان طور‘ پر زندہ نکال لیا گیا بیٹھنے کے واقعات سامنے ٓاتے ہیں۔ بلوچستان میں مچھ سے جس کی وجہ حفاظتی اقدامات پر غوا ہونے والے کان کنوں میں سے پانچ بازیاب عملدرٓامد نہ کرنا بتایا جاتا ہے۔ شتہ برس ستمبر میں صوبہ چنگہائی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 19 دور پھنس گئے تھے۔ طویل ریسکیو ٓاپریشن کے بعد کان کن مردہ حالت ں پائے گئے تھے۔ گزشتہ برس ہی کے دسمبر میں صوبہِ شنشی میں 20افراد کو کوئلے کے کان سے نکال لیا گیا تھا جبکہ دو افراد ہالک ہوئے تھے۔