Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫خت تشویش ہے کہ افغانستان میں غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والی‬

‫اتین پر پابندی سے الکھوں افراد کو اہم اور زندگی بچانے واال امداد‬
‫چانے میں دشواری ہوگی۔‘‬
‫سانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی طالبان کے اس‬
‫صلے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ طالبان کا حکم خواتین کو معاشرتی‬
‫ظرنامے سے ہٹانے کی افسوسناک کوشش ہے۔‬
‫نسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ پابندی خواتین کا سیاسی‪ ،‬سماجی اور‬
‫صادی‪  ‬کردار ختم کرنے کی کوشش ہے۔‬
‫یچر کو افغانستان میں طالبان نے خواتین کو ملکی اور غیر ملکی تنظیموں‬
‫ں کام کرنے سے روک دیا تھا۔‬
‫ان وزارت برائے اقتصادیات نے کہا تھا کہ غیر سرکاری اداروں میں کام‬
‫نے والی خواتین کے لباس سے متعلق ’سنجیدہ شکایات‘ موصول ہوئی ہیں‬
‫س کے بعد انہیں کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔‬

You might also like