Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 7

‫ٰ‬

‫تقوی‪:‬‬ ‫اخالص و‬
‫تفصیلی سواالت‪:‬‬
‫ا خالص کے لفظی معنی‪،‬انسانی تعلیمات اور دیں‬ ‫‪-1‬‬
‫کے لحاظ سے اس کا مطلب بیان کریں۔‬
‫حضرت عمر کے سامنے حضرت ابی بن کعب‬ ‫‪-2‬‬
‫تقوی کی وضاحت کس طرح کی؟‬ ‫ٰ‬ ‫نے‬
‫ٰ‬
‫تقوی کے سلسلے میں اسالمی تعلیمات بیان‬ ‫‪-3‬‬
‫کریں؟‬
‫اخالص کے متعلق رسولﷺ کے ارشادات‬ ‫‪-4‬‬
‫بیان کرکے ان کا مطلب واضح کریں۔‬
‫مختصر سواالت‪:‬‬
‫کس عمل کودجال سے بھی زیادہ خوفناک‬ ‫‪-1‬‬
‫قراردیا گیا ہے؟‬
‫دکھاوے کی نماز کو کیا کہا گیا ہے؟‬ ‫‪-2‬‬
‫ریا کاری سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪-3‬‬
‫تقوی سے کیا مراد ہے؟‬‫ٰ‬ ‫اخالص و‬ ‫‪-4‬‬
‫قرآن نے تمام اعمال و عبادات کا مقصد کسے‬ ‫‪-5‬‬
‫قراردیا ہے؟‬
‫خالی جگہ پر کریں‪:‬‬
‫ٰ‬
‫تعالی دلوں کی باتیں اچھی طرح ‪---------‬‬ ‫ہللا‬ ‫‪-1‬‬
‫ہے۔‬
‫اعمال کا دارومدار ‪ ---------‬پر ہے۔‬ ‫‪-2‬‬
‫ٰ‬
‫تعالی نے انسانی فظیلت کا معیار ‪---------‬‬ ‫ہللا‬ ‫‪-3‬‬
‫کو قراردیا۔‬
‫زندگی کے آخری سانس تک ‪ ----------‬کا دامن‬ ‫‪-4‬‬
‫ہاتھ سے نہ چھوٹے۔‬
‫ٰ‬
‫تقوی اخالقی بلندی کا آخری ‪---------‬‬ ‫اخالص و‬ ‫‪-5‬‬
‫ہے۔‬
‫ٰ‬
‫عیسی‪:‬‬ ‫حضرت‬
‫تفصیلی سواالت ‪:‬‬
‫ٰ‬
‫عیسی نے اپنی معجزانہ کے سلسلے‬ ‫حضرت‬ ‫‪-1‬‬
‫میں یہود کے الزام کو کس طرح رد کیا؟‬
‫ٰ‬
‫عیسی کے تین معجزات بیان کریں۔‬ ‫حضرت‬ ‫‪-2‬‬
‫عیسی کے متعلق یہود کے رویے کی‬ ‫ٰ‬ ‫حضرت‬ ‫‪-3‬‬
‫تفصیل بیان کریں۔‬
‫عیسی کو قتل کرانے کے لیے یہودنے‬ ‫ٰ‬ ‫حضرت‬ ‫‪-4‬‬
‫کس طرح مقدمہ قائم کرکے فیصلہ حاصل کیا؟‬
‫مختصر سواالت‪:‬‬
‫ٰ‬
‫عیسی کسے کے مزاج کے مالک تھے؟‬ ‫حضرت‬ ‫‪-1‬‬
‫ٰ‬
‫عیسی نے کام کب اور کیسے شروع‬ ‫حضرت‬ ‫‪-2‬‬
‫کیا؟‬
‫عیسی آپﷺ کی پیدائش سے کتنے‬ ‫ٰ‬ ‫حضرت‬ ‫‪-3‬‬
‫سال پہلے تشریف الئے؟‬
‫سزاے موت کس کو ملی؟‬ ‫‪-4‬‬
‫خالی جگہ پرکریں‪:‬‬
‫ٰ‬
‫عیسی بغیر ‪ ----------‬معجزانہ طور پر‬ ‫حضرت‬ ‫‪-1‬‬
‫پیدا ہوئے۔‬
‫ٰ‬
‫عیسی کی والدہ متحرمہ کا نام ‪--------‬‬ ‫حضرت‬ ‫‪-2‬‬
‫تھا۔‬
‫ٰ‬
‫عیسی نے ‪ ----------‬میں کالم کر کے‬ ‫حضرت‬ ‫‪-3‬‬
‫والدہ کی پاکدامنی ثابت کی۔‬
‫ٰ‬
‫عیسی کی ‪ ---------‬شروع‬ ‫یہودیوں نے حضرت‬ ‫‪-4‬‬
‫کردی۔‬
‫یہودیوں نے ‪ ---------‬گورنر کے پاس حضرت‬ ‫‪-5‬‬
‫ٰ‬
‫عیسی کے خالف مقدمہ دائر کیا۔‬

‫کسب حالل‪:‬‬
‫تفصیلی سواالت‪:‬‬
‫کسب حالل سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪-1‬‬
‫روزی کمانے چند حالل طریقے بیان کریں۔‬ ‫‪-2‬‬
‫اسالم نے کن چیزوں کی تجارت کو حرام قرار‬ ‫‪-3‬‬
‫دیا ہے؟‬
‫کسب حالل کی فضیلت کے بارے میں کسی ایک‬ ‫‪-4‬‬
‫حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔‬
‫مختصر سواالت‪:‬‬
‫انسان کی بنیادی ضرورتیں کون سی ہیں؟‬ ‫‪-1‬‬
‫ٰ‬
‫تعالی نے انسان کے لیے رزق کا انتظام کس‬ ‫ہللا‬ ‫‪-2‬‬
‫چیزکے ذریعے کیا ہے؟‬
‫اپنے اہل وعیل کے لیے حالل رزق کمانا کیا‬ ‫‪-3‬‬
‫کہالتا ہے؟‬
‫کسب حرام کا کیا نقصان ہے؟‬ ‫‪-4‬‬
‫حرام کمانے والے کو کس عزاب کی وعید سنائی‬ ‫‪-5‬‬
‫گئی ہے؟‬
‫خالی جگہ پر کریں‪:‬‬
‫حالل روزی کمانا ‪ --------‬ہے۔‬ ‫‪-1‬‬
‫اپنے اہل وعیل کے لیے ‪ ---------‬رزق تالش‬ ‫‪-2‬‬
‫کرو۔‬
‫عظمت ‪ --------‬میں ہے۔‬ ‫‪-3‬‬
‫حالل رزق سے ‪ ---------‬حاصل ہوتی ہے۔‬ ‫‪-4‬‬
‫حرام کھانے سے ‪ --------‬قبول نہیں ہوتی۔‬ ‫‪-5‬‬

‫خشیت الہی‪:‬‬
‫تفصیلی سواالت‪:‬‬
‫خشیت الہی کے متعلق اسالمی تعلیمات بیان‬ ‫‪-1‬‬
‫کریں۔‬
‫مضتصر سواالت‪:‬‬
‫خشیت الہی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے‬ ‫‪-1‬‬
‫نابینا صحابی کا واقعہ تحریر کریں۔‬
‫کشیت الہی کے بارے میں کوئی قرانی آیت اور‬ ‫‪-2‬‬
‫احدیث کا ترجمہ اکھیں۔‬
‫ہللا کے نیک اور خدا ترس لوگ کون تھے؟‬ ‫‪-3‬‬
‫خشیت الہی کی فضیلت خزاں رسیدہ درخت کی‬ ‫‪-4‬‬
‫حدیث سے وضاحت کریں۔‬
‫ہللا کے قرن کا زریہ کیا ہے؟‬ ‫‪-5‬‬
‫خالی جگہ ٌر کریں‪:‬‬
‫خشیت الہی سے مراد ‪ --------‬ہے۔‬ ‫‪-1‬‬
‫ہللا کا ڈر انسان کو زندگی کو سنوارنے اور‬ ‫‪-2‬‬
‫آخرت کی ‪ --------‬کا بڑا ذریعہ ہے۔‬
‫خشیت الہی ‪ -------‬کا سرچشمہ ہے۔‬ ‫‪-3‬‬
‫وہی مومن ہللا سے ڈرتے ہیں جو ‪-------‬‬ ‫‪-4‬‬
‫والے ہیں۔‬
‫جس مومن کی آنکھ سے ‪ ---------‬جتنا آنسو‬ ‫‪-5‬‬
‫بھی بہہ نکلے اس پر دوزخ کی آگ حرام‬
‫ہے۔‬
‫آپﷺنے خشیت الہی کو ‪ --------‬کی بنیاد‬ ‫‪-6‬‬
‫قراردیا ہے۔‬

You might also like