انسان کی وحشت

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫انسان کی وحشت‬

‫انسان دنیا پر موجود وحشی ترین جاندار‬

‫یہ ثابت کرنا اب مشکل نہیں اور نہ کبھی تھا۔‬

‫بتوں کے سامنے انسان کا انسان کو قربانی کے لیے پیش کیا جانا۔‬

‫خداؤں کو راضی کرنے کے لیے جانوروں کے خون کو پیش کرنا‬

‫اپنے عقیدے کے لیے اپنے جیسے جاندار کو قتل کرنا‬

‫اپنے قبیلے کی بقاء اور دفاع کے لیے دوسرے کا خون بہانا عین جائز قرار دے دیا اور اس جائز قرار دلوانے میں ان کا خود‬
‫ساختہ خدا سب سے آگے نظر آتا ہے۔‬

‫دنیا پر اور دنیا میں کوئی ایسا جاندار نہیں ملتا جو اپنے دشمن کا سر اتار کر اسے نیزوں پر سجاتا ہو۔‬

‫گردن زنی انسان کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔‬

‫جنگوں میں ہزاروں کا قتل‬

‫انسان کی ترقی کیا ہے بکواس ہے سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫پتھر کو تراش کر اپنا دفاع کیا لکڑی تراش کر تیر بنا لیا‬

‫دھات کو گرم کیا اور تلوار بنا لی۔‬

‫کیمیاء سمجھ‪ :‬آئی تو دھمکہ خیز مواد بنا لیا۔‬

‫وحشت ختم نہیں ہوئی اس کی اور خود کش بمبار بن گئے۔‬

‫کوئی خدا کیا اس حساب‪ :‬کرے گا؟‬

‫اٹیم کو سمجھنے‪ :‬کی دیری تھی کہ اٹیم بمب بنا لیا‬

‫کیونکہ اس وحشی مخلوق کا خدا بھی وحشی ہے۔‬

‫جو خون کا پیاسہ ہے نہیں نہیں وہ خون اس تک نہیں پہنچتا بلکہ قربانی کی نیت پہنچتی ہے قربان حیوان اور نیت تمہاری واہ‬
‫صدقے جاؤں تمہاری نیت کے جو بھیڑ‪ ،‬بکرے اور اونٹ کے خون پر اکتفاء کرتی ہے۔‬

You might also like