Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫استاد روحانی والدین کی طرح ہوتے ہیں‬

‫ہم روز خواب دیکھتے ہیں‬


‫وہ لوگ کافی کو ترجیع دے رہے ہیں‬
‫کسان نے ہل چالیا‬
‫وہ‪ 4‬بجے سے گاڑی دھورہا ہے‬
‫کیا وہ نماز پرھتی ہے‬
‫پنکھا تیز چلتا ہے‬
‫اس نے مضامین لکھا تھا‬
‫تم اس مارکیٹ سے خریداری کررہے تھے‬
‫اس نےگاڑی ادھارلی‬
‫میں اپنے ماں باپ کی خدمت کررہی ہونگی‬
‫ہم دعا مانگے گے‬
‫ہم ٹیسٹ دے چکے ہونگے‬
‫وہ انتظار کررہا ہوگا‬
‫حسنین بس نہیں چالتا‬
‫وہ سونے کی کوشش کررہےہونگے‬
‫میں کامیاب ہوچکی ہونگی‬
‫بچے شام سے باغ میں کھیل رہے ہونگے‬
‫کیا بندر درخت پر چڑھے گا‬
‫وہ زیادہ نہیں بولتا‬
‫کیا تم نے دن کا کھانا کھا یا تھا‬
‫کیا ڈبا نہیں کھول رہا تھا‬
‫تمہاری غلطی نہیں تھی‬
‫دودھ ابل گیا‬
‫گول گپے تھیکے ہیں‬

You might also like