Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫تم بہت فارغ انسان ہو‬

‫تمہاری زبان بہت تیز چلتی ہے‬


‫تم دن بھر کرتی کیا ہو‬
‫تمہاری وجہ سے میرا سارا کام خراب ہو گیا‬
‫میں اپنی زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہو‬
‫تم تو میرے پیچھے ہی پڑ گئے‬
‫تم ہر چیز میں بہت ہوشیار ہو‬
‫تم بہت چالک ہو‬
‫ہمیں بزرگوں کا احترام کرنا چاہیئے‬
‫آج کل تم بہت ہی مصروف رہتے ہو‬
‫آج ہم سارے دوست گھومنے گئے تھے‬
‫میں تمھیں کبھی نہیں چھوڑو گا‬
‫اور ہمیشہ تمہارا ساتھ دو گا‬
‫ہم سب کو مل جل کر رہنا چاہیئے‬
‫مجھے تمہاری باتیں بہت اچھی لگتی ہے‬
‫اپنی بکواس بند کرو‬
‫مجھے تمہارے ساتھ بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں‬
‫مجھے خوشی ملتی ہے تمہارا ساتھ دیں کر‬
‫میں اپنے گھروالوں‪ 5‬کی ساری باتیں مانتا ہوں‬
‫دوسروں کی باتوں کو مت سنو‬
‫اور انکی باتوں پر دھیان مت دو‬
‫ہمیں ہمیشہ اپنے دل کی سننی چاہیئے‬

You might also like