(1437 H) Saudi Arab (Hijaze Muqaddas) Ke Dargah Mazarat (LQ) Hissa-1 (Urdu & Roman-Urdu) by Maktabatzeenatfatima - Wordpress.com of Shakil @+91 7698679976
نام اور لقب آپ رضی ہللا عنہا کا اسم گرامی فاطمہ ،زہراء اوربتول یہ دونوں ٓاپ کا لقب بمع>نی قط>ع س>>ے مش>تق ہے ٰ تھے۔حضرت سیدہ کو بتول کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بتول بت>>ل کہا اپنے فضل و کمال کی وجہ سے دنیا کی عورتوں س>>ے منقط>>ع تھیں یا یہ کہ ماس>>وی ہللا سے منقطع اور علیحدہ تھیں بوجہ باطنی زہرت وبہجت و صفاء نورانیت ’’زہ>>راء‘‘> کہالتی المصطفیﷺ ازموالنامحمد ادریس کاندھلوی )۲:۱۰۳۶ ٰ تھیں۔(سیرۃ والدت ابن عبد ال>>بر فرم>>اتے ہیں کہ بعثت کے پہلےس>>ال میں پی>>داہوئیں ،ابن ج>>وزی کہ>>تے ہیں کہ بعثت سے ۵سال پیش>تر پی>داہوئیں جبکہ ق>>ریش خ>انہ کعبہ کی تعم>یر ک>ررہے تھے(زرق>انی )۳:۲۰۲ ت رسول صلی ہللا علیہ وسلم بنا ِ ٓاپ ﷺکی تمام صاحبزادیوں میں حضرت ف>>اطمہ س>>ب س>>ے چھ>>وٹی ہیں س>>ب س>>ے بڑی حضرت زینب پھر حضرت رقیہ پھر ام کلثوم پھر حضرت فاطمہ اس ترتیب س>ے پیداہوئیں۔ (استعاب البن عبد البر۔)۴:۳۷۳ نکاح: ۲ھ رمضان المبارک میں حضرت علی سے ساتھ نکاح ہو(االکما ل اسماء الرجال للخطیب التبریزی) محرم ،صفر،ذی الحجہ کے بھی اقوال ہیں (زرقانی) ایک ق>>ول کی بن>>اء پرحض>>رت ف>>اطمہ اس وقت پندرہ سال اور ساڑھے پانچ مہینہ کی تھیںاور دوسرے ق>ول کے مط>>ابق انیس س>ال اور ڈیڑھ مہینہ کی تھیں۔ حض>>رت علی ۱۰ س>>ال کی عم>>ر میں اس>>الم الئےپہلے ق>>ول کے بن>>اء پرنک>>اح کے وقت حضرت علی کی عمر اکیس سال ،پانچ ماہ اور دوسرے قول کی بنا ء پر چوبیس سال اور ڈیڑھ ما ہ ہوگی۔(زرقانی )۳:۲۰۴ مص>>طفی میں فرمای>>ا ہےکہ حض>>رات ٰ حض>>رت موالنامحم>>د ادریس کان>>دھلوی نےس>>یرت ابوبکروعمر کے مشورے سے حضرت علی نے استدعاء پیش کی ٓاپﷺ نےحسب نزول وحی پیام نکاح قبول فرمالیا۔ فرمایا :رسول ہللا ﷺنے کہ ہللا نےمجھ ک>>و حکم دی>>ا ہے کہ ف>>اطمہ ک>>ا علی س>>ے نک>>اح ک>>ر دوں( طبرانی) حضرت علی فرماتے ہیں کہٓ ،اپﷺ نے فرمایا’’:تمہارے> پاس مہردینے کے لئے ک>>وئی چیز ہے‘‘ میں نے عرض کیا ’’نہیں‘‘ ٓاپ ﷺ نے فرمایا ’’وہ زرہ جو تم کو جنگ ب>>درمیں ملی تھی وہ کہ>>اں ہے ‘‘ میں نے کہ>>ا موج>>ود ہےٓ ،اپﷺنے فرمای>>ا’’ بہ>>تر ہے وہی زرہ فاطمہ کو مہر میں دے دینا‘‘(رواہ> احمد) حضرت عثمان کو حض>>رت علی نے ۴۸۰درھم میں یہ زرہ ف>>روخت کی اور یہ تم>>ا م روپے حضورﷺ کو الدئیے۔ روایات کے مط>>ابق حض>>رت عثم>>ان غ>>نی رض>>ی ہللا عنہ نے رقم بھی دی اور زرہ بھی واپس کردی۔ حض>>رت اب>>وبکر وعمر اور دیگ>>ر ص>>حابہ کی موج>>ودگی میں نک>>اح ہ>>وا،خطبہ نک>>اح حضورﷺ نے پڑھا۔ حضرت کاندھلوی نے مسند احمد کی روایت نق>>ل فرم>>ائی جہیز میں ٓاپﷺ نے ج>>و س>>امان دیا مندرجہ ذیل ہے)۱:لحاف )۲چمڑے کا گدا جس میں کسی درخت کی چھال بھری ہ>>وئی تھی۔ )۳دوچکیاں )۵دو مٹی کے گھڑے۔(مسند احمد )۱:۱۰۴ )۴ایک مشکیزہ حضرت حارثہ بن نعمان نے اپنا مکان پیش فرمای>>ا حض>>ورﷺ نے قب>>ول فرمای>>ا اور اس گھ>>ر میں رخص>>تی ہ>>وئی(،طبق>>ات ابن س>>عد )۸:۱۴گھ>>ر کی ص>>فائی اور دیگ>>ر انتظام>>ات حضرت عائشہ اورحضرت ام سلمہ نے مکمل فرمائے۔(سنن ابن ماجہ )۱۳۹:ذی الحجہ ۲ھ رخصتی ہوئی(مظاہر الحق ، ۵:۷۰۲التعلیق الصبیح )۷:۵۴۲ اوالد: حضرت فاطمہ کے ۵اوالد ہوئیں ۳لڑکے اور ۲لڑکیاں: )۱حضرت حسن)۲ حضرت حسین )۳ حضرت محسن )۴ حضرت ام کلثوم علی مشکاۃ المصابیح )۷:۵۴۲ )۵حضرت زینب ( تعلیق الصبیح ٰ سوائے حضرت فاطمہ کے اور کسی صاحبزادی سے ٓانحضرتﷺ کی نسل کا سلسلہ نہیں چال،محسن تو بچپن ہی میں انتقال کرگئے اور حضرت ام کلثوم سے حض>>رت عمر نے نکاح فرمایا لیکن ک>وئی اوالد نہیں ہ>وئی اور حض>رت زینب ک>ا نک>اح عب>د ہللا بن جعفر سے ہوا اور ان سے اوالد ہوئی۔ (زرقاقانی )۳:۳۰۷ ٓانحض>>رت ﷺ کی وف>>ات کے ۶م>>اہ بع>>د رمض>>ان المب>>ارک ۱۱ھ میں حض>>رت ف>>اطمہ الزہراء نے انتقال فرمایا،ایک قول کےمطابق حضرت عب>>اس نے نم>>از جن>>ازہ پڑھ>>ائی دوسرے قول کے مطابق حضرت ابو بکر ص>>دیق نے پڑھ>>ائی ،حض>>رت علی المرتض>>ی ،حضرت عباس اور حضرت فضل بن عبا س نے قبر میں اتارا۔ (اصابہ )۴:۳۷۹ فضائل و مناقب: سیدہ خ>اتون جنت رض>>ی ہللا عنہ>ا رس>>ول ہللا ﷺ ک>و س>ب س>ے زی>>ادہ محب>وب تھیں بارب>>ار ٓاپﷺنے فرمایاہے کہ: ’’ اے فاطمہ کیا تو اس پر راض>>ی نہیں کہ جنت کی تم>>ام عورت>>وں کی س>>ردار ہ>>و‘‘ ایک روایت میں ہے کہ ٓاپ ﷺ نے فرمایا کہ ’’تو تم>>ام ع>>الم کی عورت>>وں کی س>>ردار ہے سوائے مریم کے‘‘ ۔ ٓاپﷺ کا معمول تھ>>اکہ جب بھی ٓاپﷺ س>>فر میں ج>>اتے ت>>و س>>ب س>>ے اخ>>یر میں حض>>رت فاطمہ سے ملتے اور جب سفر سے واپس ٓاتے ت>>و س>>ب س>>ے پہلے حض>>رت ف>>اطمہ کے پاس جاتے۔ (زرقانی)۳:۲۰۴ علی ٰالہ واصحابہ اجمعین صلی ہللا علیہ و ٰ
(1437 H) Saudi Arab (Hijaze Muqaddas) Ke Dargah Mazarat (LQ) Hissa-1 (Urdu & Roman-Urdu) by Maktabatzeenatfatima - Wordpress.com of Shakil @+91 7698679976