اشرفیہ روئیداد

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫مؤرخہ ۔۔۔‬

‫صدر جامعہ شفیق االمت موالنا فضل الرحیم‬


‫ِ‬ ‫عالم اسالم کی عظیم دینی درس گاہ اور اسالمک یونیورسٹی جامعہ اشرفیہ الہور میں‬
‫ِ‬
‫اشرفی مدظلھم (صدر مجلس صیانۃ المسلمین پاکستان) کی سرپرستی اور ناظم ٰ‬
‫اعلی ح کی ساالنہ تقریب تکمیل کتب دورہ حدیث منعقد‬
‫ہوئی۔‬
‫اس مثالی نورانی و روحانی پروقار پروگرام میں ملک کے طول و عرض سے متالشیا ِن علم و ہدایت شریک اور شامل ہوئے۔ جن‬
‫میں عوام و خواص‪ ،‬علماء و مشائخ ‪ ،‬طلباء و عظماء کا ایک جم غفیر تھا‪ ،‬جس میں اپنا آٹھ سالہ تعلیمی سفر مکمل کرنے فضالء‬
‫اکابر جامعہ کے متعلقین‪ ،‬محبین اور متوسلین بھی۔‬
‫ِ‬ ‫کرام کے عزیز و اقارب بھی تھے اور جامعہ و‬
‫جامعہ کی پر شکوہ وسیع و عریض مسجد الحسن کھچا کھچ بھری ہوئی تھی‪ ،‬نہایت روح پرور و ایمان افروز مناظر تھے‪ ،‬جدھر‬
‫نور ایمان کی شعاعیں بلند ہورہی تھی‪ ،‬اسٹیج پر جامعہ کے اساتذۂ حدیث جلوہ گر تھے جن کے نورانی چہروں کی زیارت‬ ‫نگاہ اٹھتی ِ‬
‫بقدر استطاعت استفادہ کررہا تھا‪ ،‬ان کے بالکل سامنے ایک ہی طرح کے خوب صورت سفید منقش جبے‬ ‫ِ‬ ‫سے ہر آنے جانے واال‬
‫ب علم کی‬‫پہنے وہ طلبا ِء حدیث تشریف فرما تھے جنہیں اب فضالء و علماء کے لقب و ملقب کیا جائے گا اور اب وہ رسمی طور طال ِ‬
‫صف سے نکل کر عالم اور موالنا کی صف میں کھڑے ہوجائیں گے ۔ ان بندگا ِن خدا و خوش بختا ِن قوم نے آٹھ یا دس قبل جب اس‬
‫میدان میں قدم رکھا تھا تو سفر طویل‪ ،‬کٹھن راہ اور مسافت‪ q‬بعید معلوم ہوتی تھی حاالت و حوادث کے تھپیڑوں ‪ ،‬دنوں کے ہیر پھیر‪،‬‬
‫ب عصر کے زد و کود اور انفرادی و اجتماعی شدائد و مصاعب ‪ ،‬دشوار گزار گھاٹیوں سے گزرتے ہوئے آج یہ شاہرا ِہ علم کے‬ ‫انقال ِ‬
‫مسافران اپنی منزل کو آن پہنچے ہیں‪ ،‬اس موقع پر ان کی اور ان کے والدین و اساتذہ کی مسرت و بہجت دیدنی ہے۔‬
‫جامعہ اشرفیہ الہور کی اس مثالی تقریب کی انفرادیت یہ ہے کہ یہاں اس ساالنہ تقریب میں صرف صحیح بخاری کی تکمیل نہیں‬
‫ب تسعہ (صحیح‬ ‫ہوتی بلکہ درس نظامی کے آخری سال درجہ عالمیہ (دورہ حدیث شریف) میں پڑھائی جانے والی حدیث کی کت ِ‬
‫بخاری ‪ ،‬صحیح مسلم‪ ،‬سنن ابی داؤد‪ ،‬جامع ترمذی‪ ،‬سنن نسائی‪ ،‬سنن ابن ماجہ‪ ،‬مؤطا امام مالک ‪ ،‬مؤطا امام محمد اور شرح معانی‬
‫طریق کار یہ ہوتا ہے کہ سال بھر جس استاذ گرامی قدر نے جو کتاب پڑھائی‬
‫ِ‬ ‫اآلثار طحاوی شریف ) کی تکمیل ہوتی ہے‪ ،‬جس کا‬
‫ہوتی ہے وہ اس مبارک مجلس و محفل میں اپنی کتاب کا آخری درس ارشاد فرماتا ہے جس میں وہ نہایت پرمغز جامع و مانع درس‬
‫ارشاد فرماتے ہیں جس سے عوام و خواص مستفید و مستفیض ہوتے ہیں‬

You might also like