Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫دل کے امراض سے نجات کا فقیری نسخہ‬

‫ماہنامہ عبقری ‪ -‬اگست ‪2015‬ء‬


‫محترم حضرت حکیم صاحب السالم علیکم! پچھلے ایک سال سے عبقری کی قاری ہوں اور ٓاپ کے نسخہ جات بھی‬
‫استعمال میں الچکی ہوں‘ جن سے حیرت انگیز فوائد حاصل ہوئے اور ٓاپ کیلئے دل سے دعائیں نکلیں۔عبقری قارئین‬
‫کیلئے ایک نسخہ بھیج رہی ہوں‘ مخلوق خدا کو اس کا بے انتہا فائدہ ہوگا۔ میرے میاں جی کو دل کی تکلیف ہوئی تو ان‬
‫کے ایک دوست نے ان کو دیا جس سے میرے میاں جی کو بے حد فائدہ ہوا۔ فقیری نسخہ ہے۔ ھوالشافی‪ :‬صبح نہار منہ‬
‫اناردانہ کا قہوہ ٓادھا کپ روزانہ پئیں۔ ایک کپ پانی پکنے کیلئے رکھیں ایک چمچ انار دانہ ڈال دیں‘ جب پک کر ٓادھا کپ‬
‫رہ جائے تو چھان کر پی لیں۔ کھٹا کھٹا ذائقہ دار قہوہ ہوتا ہے۔ اس سے پیٹ بھی ٹھیک رہتا ہے اور دل کے مسائل میں بھی‬
‫بے حد فائدہ مند ہے۔ (مسز تنو یر)‬
‫پچھال صفحہ‬

‫مز ید مضامین‬
‫‪ ‬ڈیپر یشن سے نجات پانا مشکل نہیں (ث ‪ٓ  ...‬ازمودہ وظیفہ!مٹی میں ہاتھ ڈالوں تو س ‪...‬‬ ‫‪ ‬گھر یلو مسائل کا انسائیکلو پیڈیا‬

‫‪ ‬میری زندگی بھر کے نچوڑ ٹوٹکے عبقری‪...‬‬ ‫‪ ‬والدہ کو ہیپاٹائٹس سے نجات مل گئی‬ ‫‪ ‬راحت بخش مشروب کی تالش ختم ہو‪...‬‬

‫‪ ‬دل کے امراض سے نجات کا فقیری نس ‪...‬‬ ‫‪ ‬بے رونق زندگی میں خوشیاں واپس لوٹ‪...‬‬ ‫‪ ‬نہ‪ ،‬نہ کہنے والے کی ’ نہ‘ ہاں میں بدلو‪...‬‬

‫‪ ‬شب قدر کی پرنور عبادات‬ ‫‪ ‬مچھر‘ مکھی اور الل بیگ! گھر یلو ٹوٹک ‪ٓ  ...‬اپ کے خواب اور روشن تعبیر‬

‫‪‬‬

You might also like