Apricot File

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 3

‫خوبانی‬

‫)‪(APRICOT‬‬
‫اہمیت‬

‫خوبانی کا نباتاتی نام پرونس آرمینی آکا (‪ )Prunus Armeniaca‬ہے‪ ،‬اس کو بذریعہ پیوند کاری‬
‫( گرافٹنگ( کر کے تیار کیا جاتا ہے ‪ .‬اس کا تعلق روز یسی فیملی سے ہے‪ .‬پاکستان خوبانی کی پیداوار‬
‫کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے‪ .‬اس کا آبائی وطن چائنا اور وسطی ایشائی ممالک ہیں جبکہ‬
‫پاکستان میں اس کی کاشت شمالی عالقہ جات ( گلگت‪ ،‬سکردو اور ہنز‬
‫ا ) خیبر پختو نخواہ ( سوات ‪ ،‬ہزارہ ‪ ،‬دیامیر پارہ چنار ‪ ،‬ہنگو اور چترال ) پنجاب (فورٹ مزو وادی جہلم)‬
‫اور بلو چشان (قلعہ سیف هللا‪ ،‬مسلم باغ ‪ ،‬قلعہ‬
‫عبدہللا اور چمن‬
‫کے پہاڑی عالقوں میں ہوتی ہے۔ تازہ خوبانی میں قدرتی شوگر‪ ،‬وٹامن اے سی ای) ‪ ،‬پوٹاشیم ‪ ،‬کیلشیم )‬
‫آئرن اور فاسفورس موجود ہوتے ہیں‪ .‬جبکہ خشک خوبانی سے فاسفورس ‪ ،‬معدنی‬
‫عملیات ‪ ،‬کیلشیم اور فوالد کے ساتھ ساتھ وٹامن بی کمپلیکس بھی پایا جاتا ہے۔‬

‫خوبانی کی اقسام‬
‫خوبانی کی دنیا میں بہت ساری اقسام کاشت کی جاتی ہیں ۔ پاکستان میں خیبر پختو نخواہ‬
‫‪.‬درج ذیل اقسام کاشت کی جاتی ہیں ٹرائی ویٹ ‪ ،‬شکرہ پارہ ‪ ،‬برائی ‪ ،‬چار مگزی‬

‫زمین‬
‫خوبانی کا درخت تقریبا ً ہر قسم کی زمین میں کاشت کیا جا سکتا ہے لیکن اچھی نکاسی والی ذرخیز میرا‬
‫زمین میں کاشت بہتر پیداوار کے حصول کے لیے بہتر ہے۔ سیم و تھور اور کلر اٹھی زمینیں اس کی‬
‫کاشت کے‬
‫لیے موزوں ہیں‬
‫کھادوں کا استعمال‬
‫خوبانی کے پوروں کو کھاد کی ضرورت زمین کی قسم ‪ ،‬پورے کی عمل پھل بننے کے دور ا ن‪ ،‬کھاد کی‬
‫قسم اور گزشتہ سال استعمال ہونے والی کھاد کے گوشوارے پر منحصر ہے‬

‫پہلے کھادوں کا تناسب سے آنے پھل‬

‫پھل آنے کے بعد کھادوں کا تناسب‬


‫پوریا‬ ‫گوبر کی کھا د‬
‫پوٹاش‬ ‫سپر فا سفیٹ‬ ‫پودے کی عمر‬
‫کلوگرام فی پودا(‬ ‫)‬ ‫کلوگرام فی پودا(‬ ‫)‬
‫کلوگرام فی پودا(‬ ‫)‬ ‫کلوگرام فی پودا(‬ ‫)‬

‫‪1‬‬ ‫‪1.5‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪30‬‬ ‫‪6-8‬‬


‫‪1.5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪40‬‬ ‫‪9-10‬‬
‫‪1.5‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪60‬‬ ‫‪>11‬‬

‫پوریا‬ ‫گوبر کی کھا د‬


‫امونیم سلفیٹ‬ ‫پودے کی عمر‬
‫کلوگرام فی پودا(‬ ‫)‬ ‫کلوگرام فی پودا(‬ ‫)‬
‫) کلوگرام فی پودا(‬

‫‪0‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪0‬‬ ‫پہال سال‬


‫‪0.25‬‬ ‫‪0.5‬‬ ‫‪10‬‬ ‫دوسرا سال‬
‫‪0.33‬‬ ‫‪0.66‬‬ ‫‪15‬‬ ‫تیسرا سال‬
‫‪0.5‬‬ ‫‪01‬‬ ‫‪15‬‬ ‫چوتھا سال‬
‫‪0.75‬‬ ‫‪1.5‬‬ ‫‪20‬‬ ‫پانچواں سال‬

You might also like