Coronavirussafetytips 200316113542

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 5

‫کرونا وائرس‬

‫)حفاظتی تدابیر(‬

‫محمد صیام خان‬


‫حفاظتی تدابیر۔۔۔‬

‫یہ وائرس کسی بیمار آدمی کے چھینکنے سے آپ کی آنکھوں‪ ،‬ناک یا منہ میں‬ ‫‪‬‬
‫جا سکتا ہے۔‬
‫چھینکنے والے آدمی سے آدھے یا دو میٹر کا فاصلہ رکھیں۔‬ ‫‪‬‬
‫یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے‪ ،‬اسکی زندگی اڑتالیس گھنٹے ہوتی ہے۔‬ ‫‪‬‬

‫‪ ‬رش والی جگہوں پر اور ان چیزوں کو چھونے سے پرہیز کریں۔‬


‫‪ ‬اپنے ہاتھ کسی بھی چیز کو چھونے کے بعد بیس سیکنڈ کے لیئے اچھی طرح‬
‫دھوئیں۔‬
‫طریقہ ماسک ایک دن سے ذیادہ استعمال نہ کریں اور کوڑا دان میں پھینکیں۔‬
‫‪‬‬ ‫ہاتھ دھونے کا‬ ‫‪‬‬
‫‪ ‬جسم خشک کرنے کے لیئے علیحدہ تولیہ استعمال کریں۔‬
‫اپنے ناک‪ ،‬منہ ‪،‬آنکھ اور کان چھونے سے پرہیز کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫بیمار ہونے کی صورت میں فورا ً سپیشلسٹ ڈاکٹرسے رابطہ کریں۔‬ ‫‪‬‬

You might also like