Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫آسمان پر اڑتے جہاز وں کے بارے میں عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ہر‬

‫جگہ اڑ سکتے ہیں ‪ ،‬مگر دنیا میں کئی ایسے مقامات ہیں جن کے اوپر سے‬
‫جہازوں کے گزرنے پر پابندی ہے ‪ ،‬جہاز کہاں کہاں نہیں اڑ سکتے ؟ اسی‬
‫حوالے سے آپ کو ایک رپورٹ دکھاتے ہیں۔‬
‫وی او‬
‫جہازوں کے بارے میں عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ آسمان کے بلندیوں پر‬
‫جہاں چاہیں پرواز کرسکتے ہیں۔لیکن ایسا نہیں ہے۔۔۔ دنیا میں کئی ایسے‬
‫مقامات ہیں جن کے اوپر سے جہازوں کے گزرنے پر پابندی ہے جو کہ مذاہب‬
‫حتی کہ سیاسی تک بہت سی خاص وجوہات کی بنا‬ ‫سے لے کر ماحولیاتی اور تاریخی یا ٰ‬
‫پر قائم کیے گئے ہیں۔۔۔ ٓایئے ٓاپکو بتائیں کہ وہ کونسی جگہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔‬
‫اس فہرست میں پہال نمبرآتا ہے ۔ مکہ مکرمہ اور بیت ہللا ۔۔۔ یہ مقام حج کی‬
‫منزل اور اسالمی عقیدے کا مرکز ہے۔کسی مسافر طیارے کو مکہ‪ ،‬خاص طور‬
‫پر کعبہ کے اوپر سے پرواز کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ۔۔ سعودی حکومت نے‬
‫پورے المکۃ المکرمہ کو’نو فالئی زون‘ قرار دے رکھا‪ ،‬ایک وجہ اس مقدس‬
‫مقام کا احترام ہے جبکہ دوسری وجہ سکیورٹی خدشہ بھی ہے۔۔‬
‫دوسرے نمبر ڈزنی پارکس ٓاتا ہے۔۔۔ ان جادوئی قلعوں کو جہاز میان بیٹھ کر‬
‫اوپر سے دیکھنا کتنا دلک ہو گا لیکن بدقسمتی سے نائن الیون کے بعد ڈزنی‬
‫پارکس‪ ،‬فلوریڈا میں والٹ ڈزنی ورلڈ اور کیلیفورنیا میں ڈزنی لینڈ کے اوپر‬
‫سےکوئی طیارہ پرواز نہیں کر سکتا۔۔‬
‫ماچوپیچو سائوتھ افریقہ کے ملک پیرو کا ایک تاریخی مقام ہے۔۔ یہ بھی نو‬
‫فالئی زونز کی فہرست میں ٓاتا ہے۔۔۔‬
‫اس کی وجہ اسکی تاریخی اہمیت اور یہاں کی منفرد وائلڈ الئف ہے جو دنیا‬
‫میں اور کہیں نہیں پائی جاتی۔۔ جسکے ماحولیاتی نظام کو قائم رکھنے اور‬
‫کسی بھی قسم کے نقصان سے بچانے کیلیے کسی بھی جہاز کا ماچو پیچو کے‬
‫اوپر سے گررنا قطعا منع ہے۔۔‬
‫اس کے عالوہ امریکہ کے ٹاپ سیکرٹ عالقے ایریا ففٹی ون کے اوپر سے بھی‬
‫طیاروں کے اڑنے پر پابندی عائد ہے‪ ،‬نواڈا ریاست میں ‪ 7500‬اسکوائر کلومیٹر‬
‫پر محیط یہ عالقہ نو فالئی زون میں ٓاتا ہے‪ ،‬اگر کسی طیارے نے غلطی سے‬
‫بھی وہاں سے اڑنے کی کوشش کی تو پہلے تو اسے فوراً اپنا راستہ بدلنے کا کہا‬
‫جائے گا‪ ،‬بصورت دیگر امریکی فوجی اسے فائر کرکے اسے گرا نے کا اختیار‬
‫بھی رکھتے ہیں۔‬
‫تبت کو دنیا کے بلند ترین عالقوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔۔ ‪ ،‬اس کی‬
‫سرحدوں کے اندر واقع اونچے پہاڑ جیسے مختلف عوامل کی وجہ سے یہ دنیا‬
‫کے ان خطوں میں سے ایک ہے جو قدرتی نو فالئی زون کے ساتھ آتا ہے ۔‬
‫اس کے عالوہ بھکنگم پیلیس ‪ ،‬تاج محل‪ ،‬اور یہاں تک کہ پیرس کے اوپر سے‬
‫بھی جہازوں کا گزرنا منع ہے۔‬

You might also like