Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 15

‫‪Hair Fallin‬بالوں کا گرنا‬

‫‪Nat-Mur 6x-30-200‬نیٹرم میور۔‬


‫یہ دوا عورتوں کے بال گرنے کی سب سے خاص دوا ہے ‪ ،‬سر کی خشکی کی وجہ سے بال گریں ‪ ،‬عورتوں میں بچہ‬
‫کی پیدائش کے بعد بال گرنا شروع ہو جائیں تو یہ دوا انتہائی مفید دوا ہے ‪ ،‬رہنما عالمت ‪ ،‬صبح اُٹھتے ہی سر میں‬
‫شدید ترین درد ہوتا ہے جیسے سر پر ہتھوڑے برس رہے ہوں‬
‫‪Sepia 30-200‬سیپیا۔‬
‫دوران حمل بالوں کا گرنا ‪ ،‬بالوں کی جڑیں انتہائی حساس ہوتی ہیں ‪ ،‬تالو کھوکھال اور سر کے بال گرتے ہیں ‪ ،‬پیشانی‬
‫پر بالوں کے نزدیک پھنسیاں نکلتی ہیں ‪ ،‬سر چکراتا ہے ‪ ،‬جیسے سر پر کوئی چیز لوٹ رہی ہو‬
‫‪ Phosphorus 30-200‬فاسفورس‬
‫سر کے بال گچھوں میں اتریں تو یہ دوا مفید ہے‬
‫‪Vinca Minor 3x-30‬وینکا مائنر۔‬
‫ُ‬
‫سر کا ایکزیما اور دوسرے جلدی امراض کی وجہ سے سر کے بالوں کا اتر جانا ‪ ،‬ایکزیما کی پیپ کی وجہ سے بال‬
‫آپس میں الجھ جاتے ہیں اور پیپ کی وجہ سے بالوں کی جڑیں کمزور ہو جاتی ہیں ‪ ،‬سر سے بال اتر جاتے ہیں دوبارہ‬
‫نہیں اگتے ہیں ‪ ،‬سر کی جلد ایسے ہو جاتی ہے جیسے‪  ‬گنجا پن ہو گیا ہے ‪ ،‬ایسی حالت میں یہ دوا بہت کارآمد ہے‬
‫‪ Wiesbaden 30‬ویزبیڈن‬
‫کنگی کرتے وقت بال گریں ‪ ،‬یہ دوا بالوں کی جڑیں مضبوط کر کے بالوں کو گہرا کرتی ہے ‪ ،‬اور بالوں کو قبل از‬
‫وقت سفید ہونے سے روکتی ہے‬
‫‪ Acid Phos 1x-3x-30‬ایسڈ فاس۔‬
‫ایسڈ فاس بالوں کے دو مسائل کا بہترین حل ہے‬
‫سر کے بال بہت زیادہ باریک ہو جاتے ہیں‪،‬کم عمری میں بال سفید ہو جاتے ہیں اور گرتے ہیں‪ ،‬سر کے بال گریں اس‬
‫کے عالوہ بھنووں اور پلکوں کے بال گرتے ہیں‬
‫‪Alumina 30-200‬ایلومینیا۔‬
‫سر کے بال بہت زیادہ مقدار میں گرتے ہیں اس کے ساتھ سارے جسم سے بھی بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں ‪ ،‬سینہ ‪،‬‬
‫بازو ‪ ،‬مونچھیں اور داڑھی کے بال بھی گرتے ہیں‬
‫‪Medorrhinum 200-1000‬میڈورنیم۔‬
‫سر کی خارش ‪ ،‬سر کے بال بالکل خشک اور بھربھرے ہوتے ہیں ہاتھ لگانے سے درمیان سے ٹوٹ جاتے ہیں ‪ ،‬سر‬
‫‪ ،‬میں سکری خشکی ہوتی ہے‬
‫خارش و جلدی امراض کی وجہ سے سر کے بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔‬
‫نوٹ‪ ،‬اس دوا کی ہائی پوٹینسی ہی استعمال کروانی چاہئیے اور ڈوز جلدی نہیں دہرانے چاہئیے‬
‫‪ Flouricum Acid 30‬فلور یکم ایسڈ‬
‫سر کی جلد کا شدید انفیکشن ہوتا ہے جسے ناسور بھی کہتے ہیں ‪ ،‬اس تکلیف کی وجہ سے جلد سے سارے بال اتر‬
‫جاتے ہیں اور بالکل گنجا پن جیسی حالت ہو جاتی ہے ایسی صورت میں یہ دوا بہت مفید ہے‬

‫کالی بائیکروم‬
‫یہ سردی سے حساس اور مرطوب موسم سے بھی حساس لوگوں کی دوا ھے‬
‫تاردار بلغمی اخراج کے لئے زیادہ استعمال ھوتی ھے اس کا مریض سردی کو زیادتی کے ساتھ محسوس کرتا ہے لیکن‬
‫اسے کے جوڑوں کے درداور ورم گرمی کے موسم میں بھی زیادہ ھوتے ھیں سانس اور سینے کی تکالیف اور کھانسی‬
‫سردی کے موسم میں بڑھتی ھیں مخصوص عالمت صبح ‪ 2‬۔‪ 3‬بجے تکلیفات کی زیادتی جگہ تبدیل کرنے والے جوڑوں‬
‫کے درد کبھی ایک حصے میں کبھی دوسرے حصے میں نزالوی رطوبات کے اخراج سے درد کم ھو جاتے ھیں اور‬
‫رطوبات کے رکنے سے درد بڑھ جاتے ھیں‬
‫پنچ جیسے گول زخم جسم کی چھوٹی چھوٹی جگھوں پر ھوں سر کا درد چھوٹی جگہ پر جو انگلی سے ڈھانپی جا سکے‬
‫عالمات کے مطابق دیں تو اس دوا سےمعدے کی خرابیاں السر اور کینسر سر کا ایگزیما‪ k‬ناک کے کھرنڈ زخم اسکے‬
‫اخراج بدبودار ھوتے ھیں‬
‫ابراٹینم‬
‫درد جگہ تبدیل یا بیماری ادل بدل کر آئے اس کا مقابلہ پلساٹیال کے ساتھ کیا جاتا ھے سردی اور سرد ھوا سے حساس‬
‫مریض ابراٹینم کے ھوتے ھیں جبکہ پلساٹیال گرمی سے حساس مریضوں کی دوا ھے‬
‫ابراٹینم کی اولین خصوصیت امراض کا ادل بدل کر آنا مثالً پیچش دست بواسیر جوڑوں کا درداور دل کی ‪              ‬‬
‫تکلیف ایک کے بعد دوسری پھر پھلی بواسیر رک جائے تو جوڑوں کا درد شروع ھو جاتا ھے‪  ‬اگر جوڑوں کا درد دب‬
‫جائے تو دل کی تکلیف اگر بواسیر یا پیچش دوبارہ بحال ھو جائیں تو دل کی تکلیف کم ھو جاتی ھے ایسے ھی کن‬
‫پیڑوں کی تکلیف خصیوں میں چلی جاتی ھے‬
‫ابراٹینم کا مریض سردی سے حساس چلنے پھرنے سے بھتر محسوس کرتا ھے آرام کی حالت میں ‪                     ‬‬
‫تکلیف میں اضافہ پلساٹیال کی طرح اسکے مریض صبح جاگنے پر کند ذھن‬
‫بچوں کے سوکڑا جو ٹانگوں سے ھو کر اوپر جائے مفید ھے۔‪   ‬گرمی کو بھت زیادہ یا سردی کو کم محسوس ‪       ‬‬
‫کرنے والے مریض ابراٹینم کے مریض نھیں ھوتے‬
‫ھومیوپیتھک ڈاکٹر محمدطارق سنگل ریمیڈی پریکٹیشنر فیصل آباد(‬

‫مردوں میں معدے‪ k‬کی تکالیف ھوں تو کمزوری اعضائے تناسل میں آتی ھے‬
‫اس کے برعکس عورتوں میں اعضائے تناسل کی بیماریوں کی وجہ سےمعدہ کمزور ھوتا ھے‬
‫پہلی صورت میں عضالت اور پٹھوں پر اثر انداز ھونے والی ھومیوپیتھک‪ k‬ادویات دیں‬
‫دوسری صورت میں غدود اور اعصاب کا ھومیوپیتھک‪ k‬عالج کریں‬
‫پہلی صورت میں کیس الئیکوپوڈیم نکس سیلینیم کونیم وغیرہ میں دیکھیں‬
‫دوسری صورت میں ایپس‪ ،‬پلسٹیال‪ ،‬سیپیاء‪ ،‬بربریس ولگرس ممکنہ دوائیں ھو سکتی ھیں‬
‫اس پوسٹ کو سمجھنے والے ھومیوپیتھس کبھی بھی مردانہ اور زنانہ پوشیدہ امراض کے عالج میں ناکام نہیں‪ k‬ھوں‬
‫گے انشاء ہللا‬
‫‪،‬ھومیوپیتھک‪ k‬ڈاکٹر محمد طارق مرزا‬

‫اگر ٓاپ نے رس ٹاکس کی موڈیلیٹیز‪ ،‬لیکیسس کا باتونی پن اور فاسفورس کی ہمدردی ایک ساتھ دیکھنی ہو تو ریڈیم‬
‫برومیٹم کو دیکھ لیں۔‬

‫آجکل نوجوان کنواری لڑکیوں اور عمر رسیدہ کنواری خواتین میں پولی سسٹک اووریز سنڈروم(پی‪ .‬سی‪ .‬اوز)‪  ‬اور‬
‫یوٹرس ٹیومرز کے کیسز کافی نوٹس میں آ رہے ہیں۔اسکی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں۔لیکن آج میں ان میں سے‬
‫دو وجوہات آپ سے ڈسکس کر لیتا ہوں۔ان کو آپ نے ایسے کیسز لیتے وقت ذہن میں رکھنا ہے۔‬
‫اگر پی سی اوز کی وجہ مانع حمل ادویات کا استعمال ہے تو آپ نے فولی کولینم‪،‬تھوجا اور سیپیا پر غور کرنا ہے۔‪1..‬‬
‫اور اگر پی سی اوز یا یوٹرس ٹیومرز ‪،‬عمر رسیدہ خواتین میں جنسی جذبات کو سپریس کرنے کی وجہ سے ہوں‪2..‬‬
‫تو کونیم کو زیر غور النا ہے۔‬

‫کچھ ایسی ادویات جن کے استعمال سے روزمرہ کی روٹین میں بہتری الئی جا سکتی ہے۔ یہ آرٹیکل ‪/‬پوسٹ صرف‬
‫ڈاکٹرز حضرات کے لئے ہے۔ سیلف میڈیکیشن خطرناک ہے۔‬
‫۔ نروس سسٹم کو بوسٹ کرنا ہو تو کالی فاس ‪ 200‬ہفتہ میں ایک بار لیں‪1‬‬

‫۔‪  ‬خون کو گاڑھا کرنا ہو تو لیکسس ‪ 200‬یا کروٹلس ‪ 200‬ہفتہ وار لیں۔‪2‬‬

‫۔ آنکھیں کی خوبصورتی بڑھانی‪  ‬ہوں تو فاسفورس ‪  200‬اور شہد کا کوئی ثانی نہیں‪  ‬لیکن یاد رہے ایک خوراک ‪310‬‬
‫دن کام کرتی ہے‬
‫۔ ذہانت بڑھانا سب کی خواہش ہوتی ہے اسکے لئے کچھ عرصہ روزانہ اگاریکس ‪ 30‬کا استعمال کریں لیکن یاد‪4‬‬
‫‪ ‬رہے۔ ‪ 20‬دن سے زیادہ مسلسل نہیں لے سکتے‬

‫۔ ہاضمہ بہتر سے بہترین بنانے کیلئے نکس ‪ 200‬ہفتہ وار لیں نکس نہ ملے تو امرود کھائیں‪5‬‬

‫۔‪  ‬جلد کی شفافیت بڑھانی ہے تو دھماسہ مدر ٹنکچر مناسب مقدار میں ایک ماہ استعمال کریں۔‪6‬‬

‫مدر ٹنکچر‪  ‬اور پالسینٹا ‪ 30‬کا چند‪ iris germ‬۔ چہرے کی رنگت صاف سے شفاف کی خواہش ہو تو آئرس جیرم‪7‬‬
‫راتوں لیپ کریں۔‬

‫۔ ڈاکٹر حضرات اگر اپنی یاداشت بڑھانے کے خواہشمند ہیں تو امبرا ‪ 30‬اور لیک کین ‪ 200‬مناسب وقفوں سے لیں‪8‬‬

‫۔ خواتین میں دودھ کی پیدائش ڈبل کرنی ہو تو سبل سیرولیٹا مدر ٹنکچر اور کیسٹر ائل سے بریسٹ مساج کریں‪9‬‬
‫صرف ‪ 5‬دن صبح شام ‪ +‬باسی روٹی‬

‫۔ واک شروع کرنے سے پہلے ارنیکا ‪ 30‬کی ایک خوراک اپکے اسٹیمنا کو بڑھا دے گی۔‪10‬‬

‫۔‪  ‬ایسی مزید ٹپس کیلئے پاکستان ہومیوپیتھی میں روزانہ حاضری کو یقینی بنائیں۔‪11‬‬
‫تحریر۔۔۔سلیم اشعر ہومیوپیتھ‪ k‬بھکر۔ ‪03163845036‬‬

‫اگر ریڑھ کی ہڈی میں ٹیومر ہو تو دو بڑی ادویات ہیں‪1.‬‬


‫‪Lachesis and Tarentula hisp‬‬
‫اگر سپاٸن میں سرواٸیکل ڈی جنریشن ہو تو بڑی دوا ہوگی‪2..‬‬
‫‪Pic Acid‬‬
‫اگر سپاٸنل کارڈ میں کلکیرٸیس ڈیپازٹس کی وجہ سے پرابلم آ رہی ہو تو ایک ہی دوا‪3..‬‬
‫‪Variolinum‬‬
‫نوٹ۔۔ان ادویات کو تجویز کرتے وقت‪،‬مریض کی انفرادی عالمات و ان ادویہ کی اہم عالمات کو بھی ملحوظ خاطر‬
‫رکھا جاۓ‬
‫)‪(Saeed Sahu‬‬

‫‪MILKY, THICK, PLASTIC DISCHARGE‬‬


‫دودھیا سفید ‪،‬گاڑھی اور لچکدار رطوبت جہاں سے بھی نکلے "کالی میور " کو مت بھولیں جیسے سیاستدان غریب‬
‫‪ GREEN,THICK,COPIOUS DISCHARGE‬کے ٹیکس سے عیاشی کرنا کبھی نہیں‪ k‬بھولتے ۔‬
‫اور اگر رطوبت " سبز رنگ کی گاڑھی بدبودار ھو تو "کالی آئیوڈائڈ کو کبھی نہ بھولنا ۔‬

‫ھومیو فلسفہ میں چھپی بات۔‬


‫یہ میڈیسن اپنی‪ 30  ‬سالہ زندگی میں کئی بار پڑھی لیکن یہ نقطہ ‪ 30‬سال بعد میرے کمزور دماغ نے پکڑا۔ کہ ایک‬
‫کی؛فزا ایک خاص مقدار موجود ھوتی ہے۔‪CaSO2‬رطوبت صفرا ہمارے جگر سے آتا ہے۔ اور اس میں کلکیریا سلف۔‬
‫اور اس کا کام ہمارے خون کے وہ ذرات جو ‪ 120‬دن کی اپنی زندگی پوری کر چکے ھوتے ہیں‪  ‬ان کو خون سے جدا‬
‫کر کے پشاب کے راستے جسم سے باہر نکالنا ھوتا ہے اور جب اس سالٹ کی مقرہ مقدار ہمارے صفرا میں کم ھو‬
‫جاتی ہے تو یہ ناکارہ ذرات خون سے باہر نہی نکلتے اور خون کے اندر ہی گردش کرتے رہتے ہیں اور پھر کسی‬
‫بھی وقت پھوڑے پھنسی بن کر ہمارے جسم کے کسی بھی حصے میں انفیکشن پیدا کر دیتے‪ k‬ہیں۔اگر تو ان‪  ‬کا رخ جلد‬
‫کی طرف ھو جائے تو کوئی خطرہ نہی ھوتا بلکہ یہ قدرت کا خاص انعام ھوتا ہے اور یہ پھٹ کر جلد سے باہر نکل‬
‫جاتے ہیں لیکن اگر ان کو کسی زور آور میڈیسن مثال اینٹی بائیوٹکس یا سٹیرائیڈ‪ k‬سے دبا دیا جائے تو یہ جسم کے کسی‬
‫اہم حصے مثال‪  ‬جگر۔لبلبہ۔تلی یا دماغ کی طرف اپنا رخ کر لیں تو کینسر جیسی صورت میں تبدیل ھو کر انسان کو قبر‬
‫تک پہنچا کر ہی ختم ھوتے ہیں۔‬
‫بات تو معمولی سی ہے لیکن مجھے اس کی حقیقت کو سمجھنے‪  ‬میں ‪ 30‬سال لگے۔‬
‫امید ہے کہ آپ کو چند منٹ میں یہ نقطہ سمجھ آجائے گا اور کلکیریا سلف کبھی نہی بھولے گا۔‬
‫میں ہر گھنٹے بعد دھرانا ‪%100‬یقینی رزلٹ دیتا ہے اور کرانک امراض ‪x.6x.12x‬حاد امراض میں کلکیریا سلف ‪3‬‬
‫میں دینا ضمانت کے ساتھ سچ ثابت ھوتا ہے۔ یہاں تک کہ برین ٹیومر تک کو خارج کر سکتا ہے۔ ‪m‬میں کم سے کم ‪1‬‬
‫ان امراض کے پیدا ھونے کی ابتدائی صورت میں فیرم فاس۔کالی میور ۔ کالی سلف۔ اور کسی وقت سلیشا استعمال ھوتا‬
‫ہے۔‬
‫ایک ھومیو پیتھ‪ k‬کو عالمات کے ساتھ ساتھ اس میڈیسن کی ماہیت اور جسم پر اس کا طبی علم کا ھونا بہت اہمیت کا‬
‫حامل ھوتا ہے۔ کہ یہ دوا سائینسی طور پر انسانی جسم پر کون سا عمل کس طرح کرتی ہے۔ اور یہ علم صرف میڈیسن‬
‫کی ڈیپ سٹڈی سے حاصل ھوتا ہے اور اس کے بعد ہی آپ عالمات کو اپنی ریمیڈی سے مماثل کر سکتے ہیں ورنہ‬
‫رپیٹری بھی آپ کے کسی کام نہی آتی پلیز۔۔‬

‫چکر‬
‫آج جب میں نے نیش لیڈرز کھوال تو سامنے کونیم نکل آی تو‪  ‬پڑھتے پڑھتے‪  ‬ماسٹر نیش کے ایک فقرے پر رک گیا‬
‫لکھتے ھیں عالمات کا آپس کا تعلق سمجھنا بڑا دلچسپ مضمون ھے مثال کے طور پر آپ کونیم کی ایک ممتاز‬
‫‪ ‬عالمت لیں یعنی چکر‬
‫چکر سر گھمانے پر کو نیم کلکیریا کارب کالی کارب‬
‫چکر اوپر دیکھنے پر‬
‫برای اونیا کلکیریا کارب کونیم‬
‫چکر نیچے دیکھنے سے‬
‫فاسفورس سپایجیلیا سلفر‬
‫چکر پھولوں کی خوشبو سے‬
‫نکس وامیکا فاسفورس‬
‫چکر رات کے جگارے سے‬
‫کاکولس نکس وامیکا‬
‫‪ ‬چکر ذرا سی آواز سے‬
‫تھریڈین‬
‫چلتے ھوے‬
‫نیٹرم میور نکس وامیکا فاسفورس پلساٹیال‬
‫مطالعہ کرتے وقت‬
‫نیٹرم میور‬
‫کھانا کھاتے وقت یا کھانے کے بعد‬
‫گریشی اوال نکس وامیکا پلساٹیال‬
‫جیسے مسلسل سر گھوم رھا ھو‬
‫برای اونیا کونیم سائکلمن‬
‫جیسے بستر گھوم گیا ھو‬
‫کونیم‬
‫غشی کے ساتھ چکر‬
‫نکس وامیکا‬
‫چکر چلنے میں ڈگمگاے‬
‫ارجنٹم نائیٹ جلسیمیم نکس وامیکا فاسفورس‬
‫آنکھیں بند کرنے پر یا اندھیرے میں ارجنٹم نائٹ سٹرامونیم تھریڈین‪k‬‬
‫چکر نظر کے دھندلے پن کے ساتھ‬
‫سائکلمن جلسیمیم نکس وامیکا‬
‫جھکنے کر اٹھنے‪ k‬سے‬
‫بیال ڈونا‬
‫جھکتے وقت چکر‬
‫بیال ڈونا نکس وامیکا پلساٹیال سلفر‬
‫سیڑھیاں چڑھتے وقت چکر‬
‫کلکیریا کارب‬
‫سیڑھیاں اترتے وقت چکر‬
‫بوریکس فیرم‬
‫چکر حیض دب جانے کے بعد‬
‫سائکلمن پلساٹیال‬

‫‪:‬بند ناک کا ہومیو عالج تجویز از ڈاکٹر محمد ارشد‬


‫)‪( KALIUM MUR 200‬جب ناک کی بندش ہو کیره گلے میں گرنا شروع ہوجائے ‪ .‬رنگت سفید لیسدار تو کالی میور‬
‫‪.‬روزانہ رات کو ایک خوراک دیں‬
‫‪ (ALIUM CEPA‬جب ناک سے بھی پتال پانی آرہا ہو اور بے شمار چھینکیں آنکھوں سے پانی بھی آرہا ہو تو ایلم سیپا‬
‫‪.‬روزانه ‪ 3‬بار دیں )‪30‬‬
‫‪.‬دن مین ‪ 3‬بار دیں )‪ (NAT MURE 30‬جب گلے میں سفید کیره گرے ساتھ زکام بھی ہو تو نیٹرم میور‬
‫‪ .‬دن میں ‪ 3‬بار دیں )‪ (HYDRASTIS 30‬جب کیره پیلے رنگ کا گلے میں گرے توہائڈراسٹیس‬
‫‪.‬دن میں ‪ 3‬بار دیں )‪ (KALI BICH 30‬جب گاڑھا لیسدار کیره اور بلغم اور زکام بھی ہو تو کالی بچ‬
‫‪ .‬دن میں ‪ 3‬بار دیں )‪ (CALCARIA CARB 30‬ہو تو کلکیریا کارب )‪ (polyp‬جب ناک میں بتوڑی‬
‫‪.‬دن میں ‪ 3‬بار دیں )‪ (TEUCRIUM Q / 3X‬جب ناک کی ھڈی بڑھ رہی ہو تو ٹیوکرم‬

‫دوستو!موسم گرما شروع ہو رہا ہے‪،‬گرمیوں میں بہت سارے لوگوں کو پاٶں کے تلوٶں میں جلن(سینک نکلنا) کا‬
‫پرابلم شروع ہو جاتا ہے‪،‬بند‪ k‬جوتا پہننا محال ہوتا ہے‪،‬ایسے لوگ پاٶں رکھنے کے لیے ٹھنڈی جگہ تالش کرتے ہیں۔‬
‫پاٶں کے تلوٶں میں جلن کی عالمت‪،‬بہت ساری بیماریوں میں ملتی ہے۔‬
‫عالج۔۔رات سوتے وقت‪،‬میڈھورینم کی ایک ڈوز لے لیں‪،‬اگلی صبح نہار منہ‪،‬سلفر کی ایک خوراک لیں‪،‬بہت سارے‬
‫کیسز میں یہ ڈوزز کافی ہو رہتی ہیں‪،‬بوقت ضرورت‪،‬اسی طریقے سے اسے دہرایا بھی جاسکتا ہے۔‬
‫کچھ لوگ پاٶں میں جلن کی شکایت کے ساتھ‪،‬پاٶں میں درد کی بھی شکایت کرتے ہیں‪،‬جو نیچے سے اوپر کی طرف‬
‫آتا ہے۔ایسے لوگوں کے پاٶں کی جلن کو ٹھنڈے پانی سے دھونے‪ k‬سے افاقہ ہوتا ہے۔ان لوگوں کو میڈھو‪،‬سلفر کی‬
‫‪.‬ڈوزز کے ساتھ‪،‬لیڈم کا استعمال کرنا چاہیے‬
‫اگر پاٶں کے تلوٶں میں جلن کے ساتھ خارش بھی ہوتو‪،‬کلکیریا سلف سے اچھا رزلٹ مشاہدے‪ k‬میں آیا ہے۔‬

‫ھومیو فلسفہ میں چھپی بات۔‬


‫یہ میڈیسن اپنی ‪ 30‬سالہ زندگی میں کئی بار پڑھی لیکن یہ نقطہ ‪ 30‬سال بعد میرے کمزور دماغ نے پکڑا۔ کہ ایک‬
‫کی ایک خاص مقدار موجود ھوتی ہے۔ اور‪CaSO2‬رطوبت صفرا ہمارے جگر سے آتا ہے۔ اور اس میں کلکیریا سلف۔‬
‫اس کا کام ہمارے خون کے وہ ذرات جو ‪ 120‬دن کی اپنی زندگی پوری کر چکے ھوتے ہیں ان کو خون سے جدا کر‬
‫کے پشاب کے راستے جسم سے باہر نکالنا ھوتا ہے اور جب اس سالٹ کی مقرہ مقدار ہمارے صفرا میں کم ھو جاتی‬
‫ہے تو یہ ناکارہ ذرات خون سے باہر نہی نکلتے اور خون کے اندر ہی گردش کرتے رہتے ہیں اور پھر کسی بھی وقت‬
‫پھوڑے پھنسی بن کر ہمارے جسم کے کسی بھی حصے میں انفیکشن پیدا کر دیتے‪ k‬ہیں۔اگر تو ان کا رخ جلد کی طرف‬
‫ھو جائے تو کوئی خطرہ نہی ھوتا بلکہ یہ قدرت کا خاص انعام ھوتا ہے اور یہ پھٹ کر جلد سے باہر نکل جاتے ہیں‬
‫لیکن اگر ان کو کسی زور آور میڈیسن مثال اینٹی بائیوٹکس یا سٹیرائیڈ‪ k‬سے دبا دیا جائے تو یہ جسم کے کسی اہم‬
‫حصے مثال جگر۔لبلبہ۔تلی یا دماغ کی طرف اپنا رخ کر لیں تو کینسر جیسی صورت میں تبدیل ھو کر انسان کو قبر تک‬
‫پہنچا کر ہی ختم ھوتے ہیں۔‬
‫بات تو معمولی سی ہے لیکن مجھے اس کی حقیقت کو سمجھنے میں ‪ 30‬سال لگے۔‬
‫امید ہے کہ آپ کو چند منٹ میں یہ نقطہ سمجھ آجائے گا اور کلکیریا سلف کبھی نہی بھولے گا۔‬
‫میں ہر گھنٹے بعد دھرانا ‪%100‬یقینی رزلٹ دیتا ہے اور کرانک امراض ‪x.6x.12x‬حاد امراض میں کلکیریا سلف ‪3‬‬
‫میں دینا ضمانت کے ساتھ سچ ثابت ھوتا ہے۔ یہاں تک کہ برین ٹیومر تک کو خارج کر سکتا ہے۔ ‪m‬میں کم سے کم ‪1‬‬
‫ان امراض کے پیدا ھونے کی ابتدائی صورت میں فیرم فاس۔کالی میور ۔ کالی سلف۔ اور کسی وقت سلیشا استعمال ھوتا‬
‫ہے۔‬
‫ایک ھومیو پیتھ‪ k‬کو عالمات کے ساتھ ساتھ اس میڈیسن کی ماہیت اور جسم پر اس کا طبی علم کا ھونا بہت اہمیت کا‬
‫حامل ھوتا ہے۔ کہ یہ دوا سائینسی طور پر انسانی جسم پر کون سا عمل کس طرح کرتی ہے۔ اور یہ علم صرف میڈیسن‬
‫کی ڈیپ سٹڈی سے حاصل ھوتا ہے اور اس کے بعد ہی آپ عالمات کو اپنی ریمیڈی سے مماثل کر سکتے ہیں ورنہ‬
‫رپیٹری بھی آپ کے کسی کام نہی آتی پلیز۔۔‬

‫*خواتین کے مسل ڈھیلے پر جانا یاخواتین میں پیٹ کا بڑھ جانا*‬


‫بعض اوقات میریڈ اور ان میریڈ عورتوں میں فرق نظر نہیں اتا ان کا جسم بے ڈھبا ہو جاتا ہے‬
‫اگر کسی عورت کا پیٹ بڑھ کر ڈھول کی مانند ہوجائے ۔ اور ساتھ جماع سے نفرت بھی پائی جائےتو‬
‫پر غور کریں ۔ ‪ Natrum Mur 200‬اور ‪ Lachesis 200‬لیکسس‪1..‬‬
‫بہترین دوا ہے ۔ ‪ Iodium 200‬اگر عورت خالی پیٹ چھ ماہ کی حاملہ معلوم ہو تو آیوڈیم ‪2..‬‬
‫اس کے لیے کافی وشافی ثابت ‪ Podophyallum 200‬بچے کی والدت کے بعد پیٹ لٹک جانے کی صورت میں ‪3...‬‬
‫ہوتی ہیں ۔عورتوں کی بہت ساری امراض میں پوڈوفائلم بہترین کام کرتی ہے‬
‫بعض اوقات جو لڑکیاں جنگ فوٹ اور ہر کام بیثھے بثھائے‪ k‬مل جائیں اور کھانے پینے‪ k‬کی فراوانی یا سستی بیٹھ‪4...‬‬
‫کے کام کرنے کی عادی ہوں۔ ان میریڈ لڑکیوں کے پیٹ اور کولہے بڑھ جائیں یا حیض کی کمی سے پیٹ بڑھ جائے ۔‬
‫استعمال کروائیں ۔ ‪ Lachesis 1M‬تو‬
‫کی چند خوراکیں کافی ہیں ۔ ‪ Sepia 1m‬بچوں والی عورت کا پیٹ بڑھنے پر سیپیا‪5...‬‬
‫باری باری استعمال ‪ Carbo Animalis 30‬اور ‪ Carbo Veg. 30‬آپریشن کے بعد اگر پیٹ پھول جائےتو‪6....‬‬
‫کروائیں۔بہترین ہے‬
‫ایک اچھی دوا ہے ‪ Nux Moskata 30‬اگر حمل کے دوران پیٹ تن جائے تو ‪7....‬‬
‫بہت اچھا کام ‪ Raphanus 30‬اور اگر ہوا خارج نہ ہونے کی وجہ سے پیٹ ڈھول کی طرح پھول جائے تو‪8......‬‬
‫‪.‬کرتی ہے‬
‫‪ Apocynum 30 ...Pulsatilla CM... Q‬اگر حیض دبنے سے پیٹ بڑھ جائے تو ایسی صورت میں ‪9.....‬‬
‫‪ Gossipium.‬گوسیپیم‬
‫میں سے کوئی ایک دوا عالمات ‪Tubercolinum CM‬‬
‫‪.‬کے حساب سے دیں‬
‫بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ لٹک جائے یا مسل ڈھیلے پڑ جائیں‪10....‬‬
‫پوڈوفائلم کا استعمال بہترین‪ k‬رہتا ہے‬
‫بعض اوقات پیٹ اتنا بڑھ جاتا ہے ایسا فیل ہوتا ہے جیسے چھ ماہ کی حاملہ ہے ایسے میں آئیوڈائیڈ‪ k‬اچھا کام‪11....‬‬
‫‪iodium‬کرتی ہے‬
‫اور کبھی بہت ہی دبلی پتلی سوکھی مریل عورتیں ہوتی ہیں ان کے لئے‪12...‬‬
‫سکیل کار مناسب کام کرتی ہے اس کے باوجود ان کے بقایا سمٹم حاصل کرنا بہت ضروری ہوتے ہیں‬
‫یہ پوسٹ صرف ڈاکٹر حضرات کے لئے ہے تاکہ مزید سٹڈی کر کے سمٹم کے حساب سے میڈیسن اور پوٹنسی کا‬
‫استعمال کریں‬
‫یہ ٹینشن آخر ہے کیا۔؟ اور اصل عالج کیا ہے؟‬

‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عالج۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اس حالت میں۔سب سے پہلی بات بچوں کے لیئے ان کو اپنی محبت اور ہر حال میں ان کو تحفظ کا احساس دالنا‬
‫ضروری ہے اس کے بعد عالج۔‬
‫بڑوں میں سب سے پہلے سچے دل سے توبہ کرنا۔نماز کی بابندی۔ قرآن کو سمجھ کر پڑھنا۔استغفار کرنا ہر وقت دلی‬
‫طور پر ہللا کا زکر کرنا۔تنہائی میں اپنے رب سے بات کرنا۔ہر کام کے لیئے ہللا سے رجوع کرنا ۔درود پاک کثرت سے‬
‫کرنا۔روز صدقہ دینا ضروری ہے۔‬
‫پانی زیادہ پینا۔اور الزمی ورزش کا معمول بنانا۔‬
‫اس کے ھومیوپیتھک‪ k‬ادویات۔‬
‫دن روزانہ ‪3‬قطرے خالی پیٹ لیں۔ اور پھر ہفتہ اور‪ cm 4‬اگر آپ کا کوئی رشتہ ٹوٹ گیا یا کوئی چھوڑ گیا تو اگنیشیا‬
‫پھر ‪ 30‬دن بعد دھرائیں۔‬
‫لیں۔ ‪ cm‬اگر آپ پر موت کا خوف سوار ھو چکا ہے تو اسی طرح ایکونائٹم نیپلس‬
‫لیں۔ ‪m‬اگر آپ اپنے گھر اور خاندان سے دور ہیں تو کیپسیکم ‪1‬‬
‫اور اگر شادی کے خوف میں مبتال ہیں تو ‪m‬اگر نوجوان غلط کاری غیر فطری مسائل میں مبتال رہے تو بفورانا ‪1‬‬
‫لیں۔ ‪m‬لیں۔بڑھتی عمر سے جدہ مسائل مسلہ ہے تو الئیکوپوڈیم ‪ cm 1‬سٹافی سٹافی سائیگیریا۔‬
‫لیں۔ ‪ cm‬اگر آپ سنیاس کے زمانے میں ہیں تو لیکسس‬
‫ڈاکٹر کے مشورہ سے لیں۔‪ cm‬یا کینابس انڈیکا ‪cm‬اگر آپ جادو ٹونہ جنات کا شکار ہیں تو سٹرامونیم‬
‫لیں۔ ‪ cm‬اگر آپ پر خود کشی کا بھوت سوار ھو تو آورم میٹ‬
‫لیں۔ لیکن یہ دوا انتہائی کمزور افراد نہ لیں۔ ‪m‬اگر آپ پر بیماری کا خوف ھو تو آرسینکم ایلبم ‪1‬‬
‫لیکن اس عالج کے بعد ساتھ ساتھ ڈاکٹر سے کونسلنگ کی اشد ضرورت ھو گی۔‬
‫کوئی بھی دوا خود سے ہر گز نہ لیں صرف ھومیو ڈاکٹر کے مشورہ سے لیں۔‬
‫میں بہت کچھ تو بتا دیا ہے لیکن پھر بھی اگر کسی کا مسلہ حل نہ ھو تو وہ مجھ سے وقت لے کر عالج اور کونسلنگ‬
‫لے سکتا ہے۔اور اس کے لیئے آپ کو ایک ماہ تک انتظار کرنا پڑھ سکتا ہے۔۔‬

‫)بیالڈونا‪ ،‬گلونائن ‪،‬ایمال نائٹریٹ(‬


‫یہ تجزیہ خالصتا سر کی عالمات کے حوالہ سے کرنے لگا ھوں آپ کو اختالف اور تنقید کا پورا حق ھے لیکن احترام‬
‫کیساتھ۔ یہ تینوں دوائیں بہت قربت رکھتی ہیں انہیں علیحدہ کرنا بہت مشکل ھے لیکن اگر علیحدہ نہ کر سکیں تو یہ‬
‫ھماری جہالت ھے کیونکہ ھائنمن کے بقول ھو دواء دوسری سے مختلف ھے ۔آپ نے گھریلو چڑیوں کا غول گھروں‬
‫میں دیکھا ھوگا اب ایک جیسے رنگ و جسامت کی لیکن وہ آپس میں ایک دوسرے کو خوب پہنچانتی ہیں ۔یہ تینوں‬
‫سے تھوڑی "‪ "menopause‬دوائیں بھی بہت زیادہ ملتی ہیں چڑیوں کے گروہ کی طرح ۔ گلونائن اور ایمال دونوں ہی‬
‫دیر قبل یابعد میں پیدا ھو ے والے مسائل کی دوائیں ہیں بیال ڈونا ہر گز نہیں ۔ایمال نائٹریٹ میں چہرہ بہت زیادہ سرخ‬
‫ھوتا ھے لیکن باقی اعضاء کا سرخ ھونا ضروری نہیں اور پسینہ آنے والے اعضاء کے عالؤہ باقی سب "‪"Flush‬‬
‫جسم برف کی مانند‪ k‬ٹھنڈا ھو گا جبکہ بیالڈونا میں سر بہت گرم ھوگا اور چہرہ بھی سرخ ھوگا لیکن ہر گز بھی ایمال‬
‫بہت "‪ "Delirium‬کی طرح سرخ نہیں ھوگا ایمال نائٹریٹ میں چہرہ گالب کے پھول کی مانند سرخ ھوگا بیالڈونا میں‬
‫زیادہ ھو گا ایمال اور گلونائیں میں نہیں ھوگا ۔بیالڈونا میں غصہ انتہا پر ھوگا باقی دو میں انتہا نہیں ھوگی۔ گلونائن میں‬
‫مریض کو قمیض کا "کالر" بڑا تنگ لگتا ھے سر پر ٹوپی نہیں پہن سکتا ۔ٹھنڈ کا اتنا شیدائی کہ سردیوں میں بھی بٹن‬
‫کھول کر سردی سے لپٹ کر مسحور ھو جاتا ھے جبکہ بیالڈونا میں ھوا سے جان جاتی ھے صرف ان تینوں میں‬
‫کی میڈیسن ھے یعنی پر سکون موت ۔ گلونائن تب استعمال ھوگی جب سر میں سوزش "‪ "Euthanasia‬ایمال ہی‬
‫شروع ھو اور جب پروان چڑھ جائے تو بیالڈونا ۔ گلونائن اور بیالڈونا دونوں میں مریض سر سنبھل کر چلتا ھے کہ‬
‫جھٹکا سے جان جاتی ھے ۔بیالڈونا میں سر پیچھے کی جانب کرنے سے درد میں افاقہ جبکہ گلونائن میں اضافہ ھو‬
‫گا ۔دونوں میں نبض کی دھڑکن جسم کے مختلف حصوں میں بھی دھڑکتی سنائی دیتی ھے جیسے دل نہیں جسم دھڑک‬
‫رھا ھے ۔گلونائن میں بال کٹوانے سے سر درد شروع ھوتا ھے باقی دو میں کبھی بھی نہیں۔ سر کا پھیلتا‪ ،‬پھٹنے کا‬
‫احساس دونوں کا سانجھا ھے ۔ انتشار خون میں سوچ سمجھ کر اور عالمت کی بنیاد پر علیحدہ کر کے دو گے تو‬
‫ایلوپیتھی سے بھی زیادہ اثر کرے گی ۔مجھے جب عالمات کا پورا یقین ھو جائے تو میں مریض کو روئی پر "ایمال"‬
‫کے چند قطرے ڈال کر سونگھنے کو بھی دیتا ھوں کمال رزلٹ ھے اسکا ۔‬
‫پروفیسر محمد منیر سعودی عرب‬

‫ہومیوپیتھک‪ k‬پوٹینسی دوا اپنی ہر مماثل عالمت پر مجرب ہے۔‬


‫غذا کی نالی میں جلن اور معدہ کی تیزابیت کیلئے۔‬
‫آئرس ورس‬
‫بچوں کا بستر میں پیشاب کرنے کی عادت ختم کرنے کیلئے۔ ایکوزیٹم‬
‫بات بات پر رونے والی عورتوں کی مجرب ہومیوپیتھک‪ k‬دوا‬
‫پلسٹیال‬
‫منہ کا ذائقہ کڑوا رہتا ہو تو‬
‫نیٹرم سلف‪ 200‬کی صرف ایک خوراک کافی و شافی۔‬
‫جسم کے کسی حصے میں بھی غیر ضروری رکے ہوئے پانی کو خارج کرنے کیلئے‬
‫‪LIATRUS SPICATA Q‬‬
‫معدہ کی شدید جلن جس کیلئے مریض ایلوپیتھک دوا میپرازول مسلسل کھاتے رہتے ہیں ۔ ہومیوپیتھک‪ k‬ڈاکٹر کے‬
‫مشورے سے "کارسینوسن" کی صرف ایک خوراک۔ ایک سے زیادہ ڈوز نہ لیں۔‬
‫)‪ (Epistaxis‬ناک سے خون بہنا یا نکسیر‬
‫برائی اونیا۔ نکسیر کے لیے مجرب‪ ،‬سب سے پہلے اسی دوا پر غور کرنا چاہئے۔=‬
‫اپیکاک۔جب سرخ‪،‬چمکدار زیادہ مقدار میں خون نکلے اور اس کے ساتھ متلی ہو۔=‬
‫ملی فولیم۔ جب نکسیر کی کوئی خاص وجہ معلوم نہ ہو اور برائیونیا بھی کام نہ کرے۔=‬
‫امونیم کارب۔ جب نہانے دھونے اور کھانا کھانے کے بعد نکسیر آئے۔=‬
‫ٹریلیم۔جب خون چمکدار‪ ،‬سرخی مائل گہرا اور لوتھڑے دار ہو۔ایسی حالت کے لیے یہ شاندار دوائی ہے۔=‬
‫کی شکل میں نکسیر کا آنا )‪(clinkers‬ملی لوٹس۔خشک سخت اور تودہ=‬
‫خون جو کہ ناک نیچے کی طرف جھکانے سے آئے‪(clotted)،‬لوتھڑے دار )‪(stringy‬کروکس سٹائیوا۔ نسیال=‬
‫آرنیکا مونٹانا نکسیر جب چوٹ لگنے کی وجہ سے ہو ناک ٹھنڈا۔=‬
‫گریفائٹس۔جب نکسیر آنے سے پہلے چہرہ سرخ اور سر کی طرف اجتماع خون ہو۔=‬
‫آرم ٹرائیفائیلم۔ناک کو مسلسل چھیڑے جس سے خون بہنے‪ k‬لگے۔=‬
‫نیٹرم سلف۔ حیض سے پہلے حیض کے دوران اور بعد ناک سے خون۔چہرے پر سرخی کے ساتھ چکر اور بے =‬
‫ہوشی۔‬
‫وائیپیرا۔نکسیر کی خاص دوا ہے۔نکسیر چاہے کتنی ہی مدت سے ہو‪،‬اپنی مخصوص عالمت پر فوری موثر ہے۔=‬
‫کاکولس۔ جب گہرا اور تار دار خون آئے۔=‬
‫امونیم میور۔ نتھنوں سے خون کے چھلکے نکلیں۔=‬
‫یوپینم۔جب حیض رک جائے تو ناک سے خون بہنے‪ k‬لگے۔=‬
‫بووسٹا۔ناک اور سر میں گڑبڑ صبح سویرے ہی ناک سے خون بہنے‪ k‬لگے۔=‬
‫مرک سال۔ ناک سے اکثر بہت زیادہ خون نکلے‪،‬ناک میں سوزش اور درد۔وہ بچے جن کے ناک گندے‪ k‬رہتے ہیں۔=‬
‫آرسینک البم=جب ناک سے جلن دار اور ہیجان سے بہت خون نکلے‪،‬مریص گرمی سے افاقہ محسوس کرتا ہو۔=‬
‫پیاس زیادہ۔‬
‫‪Sarsaparilla‬گردوں میں کسی بھی قسم کی انفیکشن ہو بطور مجرب استعمال کریں۔‬
‫پلیٹلیٹس کی کمی دور کرنے کیلئے۔‬
‫‪Carica Pappya Q‬‬
‫کچھ عرصہ لگاتار استعمال کرائیں۔ ‪x‬آوارہ گرد بچوں کو کلکیریافاس ‪6‬‬
‫کو بطور مجرب استعمال کریں۔ بہلی خوراک سے ‪ ABROTANUM‬اگر ناف پانی نما رطوبت کا اخراج ہوتا ہو تو‬
‫آرام۔‬

‫جن کے ہاں اوالد نرینہ نہ ہو۔ حاملہ عورت کو حمل کے پہلے مہینے‪ k‬میں ہفتہ ہفتہ کے وقفہ سے یہ دوائیں دے دیں‬

‫انشاءہللا لڑکا پیدا ہوگا۔‬


‫‪ cm‬آرم میٹ‬
‫‪cm.‬سیپیا۔۔‬
‫‪cm.‬کلکریا فاس ۔‬

‫‪ Sensitive Constitutions‬حساس مزاج‬


‫مریضوں کا عالج کرتے وقت ان میڈیسنز کو ضرور اسٹڈی کریں کارسینوسن کافیا اگنیشیا میڈورینم نکس وامیکا اور‬
‫‪.‬فاسفورس یہ حساس مریضوں کی بہترین ریمڈیز ھیں‬

‫ھومیوپیتھی میں کچھ دوائیں ایسی ھیں جن کے بغیر آپ ھومیوپیتھک‪ k‬طریقہ عالج سے کسی بھی دیرینہ مسئلے سے‬
‫دوچار مریض کا عالج کر ھی نہیں سکتے آج ان ھی دواؤں میں سے تین دواؤں کے اپنے تجربے کو آپ کے ساتھ‬
‫شیئر کرتا ھوں‬
‫ھے )‪ (medorrhinium‬جی پہلی دوا میڈورینم‬
‫اس دوا کو ڈاکٹر سوان نے سوزاکی زھر سے بنا کر ھمارے میٹریا میڈیکا میں شامل کیا‬
‫زنانہ مردانہ جنسی اعضاء سے متعلقہ کوئی مرض چاھے روایتی طریقہ ھائے طب میں جو مرضی نام ھو‬
‫مثالً سوزاک زنانہ مردانہ پوشیدہ امراض یہاں تک کہ بانجھ پن دمہ پیشاب سے متعلقہ امراض پروسٹیٹ گروتھ کا بننا‬
‫گلٹیاں مسے وغیرہ کا شافی عالج اس دوا کے استعمال کے بغیر نا ممکنات میں سے ھے‬
‫میری پریکٹس زیادہ ذھنی اور نفسیاتی مریضوں کی ھے ایسے مریض جو پاگل پن کی شروعات میں ھوں‬
‫ایسے نفسیاتی مریض جو بھلکڑ ھوں جو چالئے بغیر بات نہ کر سکے‬
‫اس کے مریضوں کو محسوس ھوتا ھے کہ کچھ انہونی ھونے والی ھے اور اکثر ھو بھی جاتی ھے‬
‫اس کا مریض محسوس کرتا ھے کہ اس سے کوئی ناقاب ِل معافی گناہ سر زد ھو گیا ھے‬
‫یہ ھماری بہترین اینٹی سائیکوٹک دواؤں میں سرتاج دوا ھے میں ہمیشہ ون ایم ٹین ایم اور سی ایم میں استعمال کراتا‬
‫ھوں اس کی ٹکر کی اینٹی سائیکوٹک دوا میرے تجربے میں تھوجا ھے‬
‫ھے )‪(psoranium‬دوسری دوا سورائنم)‪(2‬‬
‫ایسے تمام حاد امراض جن میں بدبودار اور میرے ناقدین اگر اعتراض نہ کریں ایسے تمام انفیکشنز جن کے ناموں‬
‫ھوں میرے خیال میں سورائیٹک ھوتے ھیں اور سورائینم ھماری ‪ tis‬کے آخر میں انگریزی کے حروف ٹی آئی ایس‬
‫ٹاپ کی اینٹی سورک دوا ھے‬
‫ایسے تمام امراض جو خارش کے بیک گراؤنڈ والے مریضوں کو ھوں میں ان کا عالج ھمیشہ اینٹی سورائٹک دوا کی‬
‫ایک خوراک سے شروع کرتا ھوں بعض اوقات پہلی خوراک ھی لمبی چوڑی ھسٹری سے بچا کر شفاء کے دروازے‬
‫کھول دیتی ھے‬
‫ایسے تمام کیس جہاں پر خوب محنت سے نکالی گئی دوا بھی اثر نہیں کرتی سلفر یا سورائنم دے کر دیکھیں اور‬
‫ماسٹر ھانمن کے اصول بالمٹل کی داد دیئے بغیر نہیں‪ k‬رہ سکیں گے اس کے مریض جسمانی طور پر گندے‪ k‬اور پانی‬
‫نہانے دھونے سے نفرت مگر ذھنی طور پر ایسے ایسے خیاالت آپ حیران رہ جائیں دانشور اور اونچے درجے کے‬
‫خیاالت والے جسمانی طور پر گندے مندے مریضوں کو میں بغیر کچھ پوچھے سورائنم کی ایک خوراک ضرور‬
‫ٹکراتا ھوں روحانی دنیا سے نکل کر اپنے جسم و جان اور صفائی ستھرائی کی طرف توجہ دالئی ھے‬
‫سورائنم اور سلفر چوٹی کی اینٹی سورک دوائیں ھیں‬
‫ھے )‪ (syphlininum‬تیسری دوا سفلینم)‪(3‬‬
‫ایسی تمام بیماریاں جو آھستہ آہستہ آئیں اور باوجود بہترین عالج کے ٹھیک نہ ھوں میری پہلی چوائس سفلینم ھوتی‬
‫ھے‬
‫ایسی تمام تکالیف جو غروب آفتاب سے طلوع آفتاب تک عروج پر ھوں بلکہ ایسے مریضوں کو تکلیف ھی رات کو‬
‫ھوتی ھو آنکھیں بند‪ k‬کر کے سفلینم دیتا ھوں‬
‫کوئی بھی ذھنی جسمانی مرض چاھے جو مرضی نام دے لیں ایلوپیتھک میں ال عالج ھو جائیں تو سفلینم سے عالج‬
‫شروع کریں‬
‫میرے تجربے میں سفلینم کی ٹکر کی اینٹی سفالئٹک دوا مرک سال ھے‬
‫اس مضمون کا ماخذ میری اٹھائیس سالہ کلینیکل مشاھدہ اور پریکٹس ھے سو ان دوستوں سے معذرت‬
‫جو کیا کرتے ھیں کتابوں کی باتیں اکثر‬
‫تعالی آپ کو ھمیشہ خوش وخرم رکھے‬ ‫ٰ‬ ‫ہللا‬
‫‪،‬آپ کا اپنا ھومیوپیتھ ڈاکٹر محمد طارق مرزا‬

‫اگر نوجوان لڑکیوں میں حد سے زیاد جنسی خواہش ہو جو اسقدر تحریک پیدا کردے کہ وہ انگشت زنی یا ہمبستری پر‬
‫مجبور ہوجائیں تو ٹرنٹوال ہسپانیہ دوا ہوتی ہے۔اسکے عالوہ ڈھول کی آواز سن کر بےاختیار رقص کرنے والی‬
‫لڑکیوں کی بھی یہی دوا ہوتی ہے۔‬

‫)بیالڈونا‪ ،‬سٹرانونیم اور ھائیوسائمس(‬


‫کی دوائیں ھیں لیکن ان میں فرق کرنا انتہائی ضروری ھے نیش انہیں )‪( Delirium‬یہ تینوں دوائیں ٹاپ کی ھذیان‬
‫کہتا ھے ۔بیالڈونا میں رات کو بڑبڑانا‪ ،‬شور مچانا سوتے یا جاگتے‪ ،‬بکڑ واہ کرنا سب سے شدید )‪(Trio of Delirium‬‬
‫ھوتا ھے اسے آپ "کامران شاھد"اینکر سمجھ لیں جو بڑ بڑ بہت کرتا ھے اور پروگرام میں کسی کی نہیں سنتا اگر یہ‬
‫رات کو سو جائے تو پھر شاید سوتے میں بھی بکڑ واہ کرے اور اونچا بولے کہ ساتھ سوئے کو بھی جاگ آ جائے ۔اس‬
‫دواء میں خون سر کیطرف جا کر سر کو گرم اور پاؤں کو ٹھنڈا کر دیتا ھے سر کی طرف خون جانے میں بیالڈونا کی‬
‫تین بہنیں کبھی نہ بھولنا ایمال نائٹریٹ‪ ،‬گلونائن اور میلی لوٹس ایک اھم بات اگر کسی مریض کے اندر کتے کیطرح‬
‫بھونکنے کی خواھش پیدا ھو جائے تو یہ بہت ہی اعلی دواء ھے میں نے ایک مریض کو اسی عالمت پر دواء دی تو‬
‫وہ تندرست ھو گیا۔سٹرانونیم میں ھذیان کبھی بھی شدید نہیں‪ k‬ھوتا بلکہ رفتہ رفتہ بڑھتا ھے اور سفر طے کر کے اپنی‬
‫انتہائی منزل پر پہنچتا ھے یعنی مریض آھستہ آھستہ شدت کی طرف جاتا ھے جیسے رات کو سوتے وقت پہلے آھستہ‬
‫آھست ین من ین من کرے گا پھر تھوڑا تیز پھر اور تیز گویا لنگڑی گدھی کی طرح ڈھیچک مار کر چلتا چلتا منزل‬
‫ٹاپ پر ھے یہ اس دواء کی کلغی ھے اگر مریض میں )‪ (Loquacity‬تک پہنچے گا ۔کبھی نہ بھولو کہ سٹرانونیم میں‬
‫نہیں تو اس دواء کے نزدیک بھی نہ جائیں فضول وقت ضائع ھو گا ۔ھائیوسایمس کا ھذیان سب سے سست ھوتا ھے یہ‬
‫بہت اھم عالمت ھے جیسے پی رکھی ھے اوپیم کیطرح اور جب کبھی "‪ "Stupor‬مست ملنگ دواء ھے اس میں‬
‫تھوڑا سا حوش آیا تو ایک آدھ جملہ داغ دیا ۔‬

‫عورتوں میں اگر رحم باہر نکلتا محسوس ہوتو سیپیا دوا ہوتی ہے۔اور اگر رحم کے دباو کے ساتھ چھوٹے جوڑوں میں‬
‫دردیں بھی ہوں تو ارجنٹم میٹ اور کالو فائیلم دوا ہوتی ہے۔‬

‫آنکھوں میں موتیا‬


‫بغیر آپریشن‬
‫ھومیوپیتھک میڈیسن‪ k‬سے عالج۔‬
‫آنکھ میں کسی کو جلد کسی کو دیر سے آہی جاتا ہے۔‬
‫آج اس مسلے کے حل پر ایک بہترین اور موثر عالج پر بات کرتے ہیں۔‬
‫ویسے تو بہت سی وجوہات بیان کی جاتی ہیں لیکن اصل وجہ اندرونی کمزوری ہے جس کے پیچھے چھپا میازم انسان‬
‫کو گن کی طرح کھا رہا ھوتا ہے۔‬
‫اس لیئے اس عالج بھی میازمیٹک میڈیسن سے شروع کرتے ہیں۔‬
‫ایک خاص بات اس عالج سے موتیا کے عالوہ آپ کے بیت سے جسمانی امراض بھی ختم ھوں گے۔ڈاکٹر عابد راو۔‬
‫جی ہاں میرے نزدیک یہ سفلس کی وجہ سے ہے۔‬
‫کی ایک خوراک دی جاتی ہے جس سے فوری طور پر یہ مسلہ رک جائے گا۔ ‪ Cm‬اس لیئے سب سے پہلے سفلینیم‬
‫دی جائے گی اور ایک ماہ بعد دہرایا جائے گا۔ اس کو دوبارہ دوسری میڈیسن کے ‪ CM‬اس کے ‪ 7‬دن بعد زنکم سلف‬
‫ہر ہفتہ ‪3‬قطرے دیں۔ ہر ‪ 14‬دن ‪m‬آگے پیچھے دو دن کا وقفہ کر کے دہرائیں گے۔ سفلینیم کے دو دن بعد کاسٹیکم۔ ‪1‬‬
‫دی جائے گی اور درمیان کے دنوں میں کلیریا فلور ‪30‬۔ دن میں ‪3‬بار ‪3‬قطرے دیں گے۔ اس کے ساتھ ‪m‬بعد سلفر ‪1‬‬
‫سنریریا مارٹیما قطرے دن میں ‪2‬قطرے صبح دوپہر شام آنکھوں میں ڈالے جائیں گے۔ اس عالج سے پہلے ماہ ہی‬
‫بہتری شروع ھو جائے گی انشاءہللا۔اور ‪3‬ماہ بعد کسی بھی آئی سپیشلسٹ سے آنکھیں چیک کروا کر تسلی کر لیں۔‬
‫اور جن حضرات کے کالے موتیا کا مسلہ ھو وہ ہفتہ بعد فاسفورس ‪ 200‬کا استعمال ضرور کریں کریں۔فاسفورس کا‬
‫صرف ‪3‬بار استعمال کافی ھو گا۔ ۔‬
‫یہ عالج شوگر کے مریض استعمال کر سکتے ہیں لیکن ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی شوگر کو سختی سے کنٹرول‬
‫رکھیں۔‬
‫مزید اگر آپ آنکھوں پے ہاتھ رکھ کر ‪ 3‬بار بسم ہللا مکمل۔‪ 3‬بار درود پاک مکمل اور ‪ 3‬بار نورمن نور ہللا۔‪ 3‬بار محمد‬
‫رسول ہللا۔ پڑھیں۔اس سے آنکھوں میں چمک اور خوبصورتی بھی آئے گی۔۔یہ طریقہ عالج میں خود بے شمار خواتین‬
‫و حضرات پر آزما چکا ھوں۔ منجانب۔ ھومیو ڈاکٹر عابد راو۔‬

‫بخار اور ہومیو پیتھی ۔۔۔‬


‫پہلے ان میں سے کوئی دوا دیں ۔۔‬
‫‪M‬عفونتی بخار کی صورت میں ۔۔ پائروجینم ‪1‬‬
‫‪M‬خناق کی صورت میں ۔۔۔ ڈیفتھیرینم ‪1‬‬
‫‪M‬ٹائیفائیڈ کی ہسٹری میں ۔۔۔ ٹائیفائیڈ نم ‪1‬‬
‫‪M‬دبے‪ k‬ہوئے بخار میں ۔۔۔ اگنیشیا ‪1‬‬
‫‪M‬ہڈیوں کے بخار میں ۔۔۔۔ برائیونیا ‪1‬‬
‫اس کے بعد ان ادویات میں سے عالج کریں ۔۔‬
‫بخار میں تمام اشیاء کا ذائقہ کڑوا لگے ۔۔۔ چائنا ‪200‬‬
‫صرف پانی کڑوا لگے ۔۔۔ آرسینیکم البم ‪200‬‬
‫پانی کے عالوہ ہر چیز کڑوی لگی ۔۔۔ ایکونائٹ ‪200‬‬
‫سر گرم ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ۔۔۔۔ بیالڈونا ‪200‬‬
‫سر اور ہاتھ گرم ۔پاؤں ٹھنڈے‪ k‬۔۔۔ایکونائٹ ‪200‬‬
‫سر ہاتھ اور پاؤں گرم ۔۔۔۔ برائیونیا ‪200‬‬
‫ہاتھ پاؤں گرم۔ سر ٹھنڈا‪ k‬۔۔۔۔ سا ئنا ‪200‬‬
‫مریض لحاف لے کر چپ چاپ لیٹا رہے ۔۔۔ نکس وا میکا ‪200‬‬
‫کراہتا ہو اور آرام سے نہ لیٹے ۔۔۔۔ بپٹیشیا ‪200‬‬
‫ٹانگوں میں بے چینی اور جسم میں جکڑن ۔۔۔ رسٹاکس ‪200‬‬
‫مریض لحاف نہ لینا چاہتا ہو۔۔ ہیپر سلفر ‪200‬‬
‫چہرہ گرم ۔زبان خشک ۔۔پیاس ندارد ۔۔۔۔۔۔پلساٹیال ‪200‬‬
‫ایک گال سرخ ایک پیال ۔۔۔۔۔ کیمومیال ‪200‬‬
‫روزانہ رات کو بخار ہو جائے ۔۔۔۔ سفالئنم ‪200‬‬
‫روزانہ دن میں بخار ہو ۔۔۔۔ میڈورینم ‪200‬‬
‫بخار شام چار سے آٹھ بجے تک رہے ۔۔۔۔۔ الئیکو پوڈیم ‪200‬۔۔‬
‫ہڈیوں اور آنکھوں میں شدید درد ۔۔۔یوپیٹوریم ‪200‬‬
‫جب کسی بھی دوا سے بخار ٹھیک نہ ہو رہا ہو سلفر ‪ 30‬کی ایک خوراک دے کر کم از کم ‪ 6‬گھنٹے‪ k‬انتظار کریں ۔۔۔۔‬
‫ہائی بلڈ پریشر اور ہومیوپیتھک‪k‬‬
‫بیالڈونا‪ :‬یہ ایک ہنگامی طبی حالت ہے جو شریانوں کے زوردار دھڑکنے کی وجہ سے ہوتی ہے جو نکسیر کی طرف‬
‫بڑھ سکتی ہے۔ بیالڈونا ایسی ناخوشگوار طبی ہنگامی صورت حال پر قابو پانے میں بہت آگے ہے۔‬
‫بعض جسمانی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہائی بلڈ پریشر ہوتا ہے‪ ،‬خاص طور پر خواتین کے معامالت میں۔ ‪Lachesis:‬‬
‫رجونورتی کے آغاز کے دوران‪ ،‬ہائی بلڈ پریشر ایک عام ہم آہنگی بن جاتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی ایسی حالتوں کے‬
‫کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ‪ Lachesis‬عالج کے لیے‬
‫کچھ مواقع پر‪ ،‬ہائی بلڈ پریشر کے لیے یہ ہومیو عالج اس وقت موزوں ہوتا ہے جب گرمی اور سورج ‪Glonoinum:‬‬
‫کا مقصد ان حاالت میں بلڈ ‪ Glonoinum‬کی بہت زیادہ نمائش کی وجہ سے بلڈ پریشر کی سطح بڑھ جاتی ہے۔‬
‫پریشر کی سطح کو کنٹرول کرنا ہے۔‬
‫نکس وومیکا‬
‫کے لیے موزوں ہے‪ ،‬خاص طور پر ان نوجوانوں میں جو بیٹھے‪ k‬رہنے ‪ HBP‬ایک ایسی دوا ہے جو ‪Nux Vomica‬‬
‫کی عادت اپناتے ہیں (مسلسل بہت کم یا بغیر کسی جسمانی سرگرمی کے طویل عرصے تک بیٹھنا) اور طرز زندگی‬
‫‪.‬کی جدید عادات جیسے سگریٹ نوشی‪ ،‬شراب نوشی‪ ،‬ورزش کی کمی وغیرہ۔ ہائی بلڈ پریشر کا شکار شخص‬
‫ایسے نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر جو بیہودہ زندگی گزارتے ہیں اور شراب یا سگریٹ نوشی کی عادت رکھتے ہیں۔‬
‫کالی فاس ‪.‬‬
‫کالی فاس ایک سرکردہ ہومیوپیتھک دوا ہے جس میں تناؤ اور تناؤ سے متعلق کئی شکایات بشمول ہائی بلڈ پریشر کا‬
‫انتظام کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسے شخص کے لئے تجویز کیا جاتا ہے جو مسلسل دباؤ اور پریشانی میں رہتا ہے۔‬
‫مریض کو عالمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جن میں ہلکی سی حرکت سے دھڑکن‪ ،‬سانس کی قلت‪ ،‬نبض کی بے‬
‫ترتیبی‪ ،‬ذہنی اور جسمانی دونوں طرح کی تھکاوٹ شامل ہیں۔‬
‫تناؤ اور پریشانیوں سے منسلک ہائی بلڈ پریشر کا انتظام کرنا‬
‫‪.Natrum Mur‬‬
‫سب سے زیادہ ‪ Natrum Mur‬نمکین دانت والے (نمکین کھانے کی خواہش) والے ہائی بلڈ پریشر کے معامالت میں‬
‫تجویز کردہ عالج ہے۔ اگرچہ ایچ بی پی میں مبتال افراد کے لیے نمک کے زیادہ استعمال پر پابندی ہے‪ ،‬لیکن یہ‬
‫ان صورتوں ‪ mur‬دیکھا گیا ہے کہ نمکین چیزوں جیسے اچار‪ ،‬پاپڑ وغیرہ کی غیر معمولی خواہش ہوتی ہے۔ نیٹرم‬
‫میں دیا جا سکتا ہے جہاں خاص طور پر صبح کے وقت غیر معمولی تھکاوٹ ہو۔ ایک شخص سینے کے ارد گرد‬
‫ہائی بلڈ پریشر کی ‪ mue‬تنگ محسوس کر سکتا ہے اور معمولی مشقت پر شدید دھڑکن برداشت کر سکتا ہے۔ نیٹرم‬
‫وجہ سے ہونے والے سر درد کو بھی دور کر سکتا ہے۔‬
‫ہائی بلڈ پریشر کا تعلق زیادہ نمکین چیزوں کے زیادہ استعمال سے ہے۔‬
‫ہائی بلڈ پریشر کے لیے بہترین ہومیوپیتھک ادویات میں سے ایک ‪Rauwolfia -‬‬
‫راؤلفیا‪ ،‬ہائی بلڈ پریشر کی ہومیوپیتھک دوا مشہور جڑی بوٹی ’سرپگندھا‘ سے بنائی جاتی ہے۔ جب کوئی اور‬
‫اشارے نہ ہوں تو اسے سٹاک دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اعصابی نظام کی جلن ہوتی ہے۔ یہ مدر ٹکچر‬
‫فارم میں سب سے زیادہ موثر ہے۔ یہاں احتیاط کا ایک لفظ ضروری ہے کیونکہ یہ حاملہ خواتین کو نہیں دینا ہے۔‬
‫‪Dr Ali Homeo Physician.‬‬

‫ھومیو ‪ Vs‬وٹامن‬
‫‪.A‬وٹامن‬
‫سے ‪200‬۔فاسفورس ‪200‬۔‪ Q‬ایسڈفاس‪x.‬کلکیریا فاس ‪12‬‬
‫‪B.‬وٹامن۔‬
‫‪x.‬کالی میور۔‪6‬۔سے ‪.Q. 12‬کاڈوس مار‪x.‬سے ‪x 6‬چیلیڈونیم ‪x.3‬نیٹرم فاس‪Q.3‬ہائیڈراسٹس‬
‫‪. C.‬وٹامن‬
‫کاربوویجی۔‪200‬۔سلیشیا ‪200‬۔گریفائیٹس۔‪x.200‬کالی فاس ‪6‬‬
‫‪ D.‬وٹامن‬
‫‪x.‬کلکیریہ فلور ‪x.12‬رسٹاکس ‪30‬‬
‫‪E.‬وٹامن۔‬
‫‪x.‬سیپیا‪.Q..6‬سبائنا‬
‫‪K.‬وٹامن۔‬
‫‪Q.‬جیرینیم‪x.‬فیرم فاس۔‪ Q.9‬سیکل کار‬
‫اس کے عالوہ بھی بہت سی ادویات بطور وٹامن استعمال ھوتی ہیں۔‬
‫جس وٹامن کی کمی سے جو عالمات ظاہر ھوتی ہیں۔ایک ماہ کے استعمال سے ہی درست ھو جاتے ہیں۔ اور اس کے‬
‫عالوہ استعمال سے پہلے اور بعد‪ k‬میں لیب ٹیسٹ کروا کر چیک کیا جا سکتا ہے۔‬
‫‪Dr Ali Homeo Physician‬‬

‫ھومیو کی شہ رگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫بیماریوں سے بچنے کے لیئے اگر کوئی نئی پریکٹس واال ڈاکٹر مناسب سمجھے تو‬
‫اس ادنہ سے فلسفے پر صرف تھوڑا سا ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچے تو شائد نہ صرف بیمار کا عالج کر سکے گا‬
‫بلکہ اسے آنے والی بیماریوں سے بھی بچا سکے گا۔سینئر ڈاکٹر تو بہت سے فلسفے جانتے ہیں۔ یہ گفٹ میری طرف‬
‫سے اس فیلڈ میں نئے آنے والوں کے لیئے ہے۔‬
‫چونکہ ہر فرد میں کینسر کا ایک ایلیمنٹ موجود ھوتا اور زندگی کے کسی حصے میں بیماروں کے اخر میں ظاہر یا‬
‫کی ایک ڈوز دے کے پھر عالمات ‪m‬پوشیدہ طور پر کینسر میں مبتال ھو کر العالج قرار پاتا ہے۔ اگر کارسینوسن ‪1‬‬
‫بلکہ کسی خاص عالمت اور اس کی کمی بیشی کو م ِدنظر میڈیسن سے عالج کرے۔۔‬
‫کی ایک ‪ Cm‬چونکہ ہر شخص میں پیدائیشی طور پر سورا موجود ہے۔ اور جلدی بیماریوں مبتال ہے تو سورانیم‬
‫خوراک ضرور دیں۔‬
‫کی پہلے ‪ cm‬یا ‪ m‬جو مریض ہر بار موسم یا ماحول کی تبدیلی سے تکلیف پیدہ ھوتی ہے۔تو ٹیوبر کولینیم یا بیسیلینیم ‪1‬‬
‫ایک خوراک دینے کا سوچیں۔‬
‫اگر کسی مریض میں وقت سے پہلے ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ھوا ہے تو سفلینیم کی ایک خوراک سے اس کی کایا‬
‫پلٹ سکتے ہیں۔‬
‫آپ کی کامیابی کی ضمانت ھو گی۔ ‪ cm‬اگر کسی بندے میں گروتھ شروع ھو چکی ہے۔ تو میڈرونیم‬
‫اگر کسی کو اپنی یا خاندانی ٹائفائڈ کی ہسٹری یا عالمات آج کل تو آپ لیب ٹیسٹ سے بھی اس بات کو پکڑ سکتے ہیں‬
‫ایک نعمت ثابت ھو گی۔۔ ‪m‬اس کو درست کرنے کے لیئے ٹائفاڈینیم ‪1‬‬
‫اگر کوئی پیراسائٹ کی وجہ سے تلی کی خرابی کا پراناشکار ہے تو انتھراکسینم ضرور استعمال میں الئیں۔۔‬
‫اگر مریض منرل کی کمی بیشی کی وجہ سے مرتا جا رہا ہے تو بائیوکیمک کی ‪ 12‬ادویات میں مریض کا عالج‬
‫موجود ھو گا اور اکثر کیوپرم میٹ کو ضرور سامنے رکھیں کیونکہ ہر سیل کا ربط اس کا میکنیزم ہے۔اور بعض دفعہ‬
‫ہماری ریزیز سے تیار کردہ میڈیسن آپ کی ضرورت بن جاتا ہے۔۔اور دوستو جب تک عالمات بڑھتی جائیں۔دوا دیتے‬
‫جائیں وہی دیں یا بدل کر دیں۔ اور جیسے ہی تکلیف میں کمی آئی دوا کم کر کے بند کر دیں اور صرف اس صورت‬
‫میں دیں جب ضرورت دوبارہ پیش آئے۔‬
‫دوستوں آج میں نے دبے پاوں آپ کو بہت کچھ بتا دیا ہے۔ اگر آپ کی سمجھ میں آجائے۔‬

‫ناک کے جملہ تکالیف کا آزمودہ ترین عالج۔‬


‫‪----'----------،-----------‬‬
‫یا مستقل کرانک الرجی کی وجہ سے سے ناک اکثر بند رہنا ‪DNS‬ناک کے غدود بڑھنا یا ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا‪ ،‬ب‬
‫اور سانس لینے میں دشواری ہونا‬
‫ان تمام کنڈیشن کا بغیر آپریشن ایک مجرب ترین ترکیب مخلوق خدا کے افادہ عام کے لیے حاضر خدمت ھے۔‬
‫اگر کسی کی ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہو‪ ،‬یا بڑی بڑھی ھوئی بو۔اور ڈاکٹر نے آپریشن کا بتایا ہو تو آپ آپریشن ہرگز نہ‬
‫کریں بلکہ مندرجہ ذیل ترکیب اپنائے۔‬
‫کلکیریا کارب ہفتہ وار دو قطرے تھوڑے پانی میں لیں۔ اور اس کے ساتھ لمنا مائنر ‪ 30‬طاقت اور اور ٹیوکریم ‪30‬‬
‫طاقت دو دو قطرے آلٹرنیٹ روزانہ تین مرتبہ لے یہ دوا کم از کم دو سے چار ماہ تک جاری رکھیں تاکہ مستقل فائدہ‬
‫ہو سکے۔‬
‫اگر ناک کے غدود بڑھ گئے ھو۔اس میں گوشت بڑھ گیا ہو اور اس وجہ سے سانس میں تکلیف ہو ۔اکثر بند رہتی ہو تو‬
‫اس کے لئے مندرجہ ذیل طریق انتہائی کامیاب ہے‬
‫تھوجا دو دو قطرے تھوڑے سے پانی میں مال کر ہفتہ وار لیں اور ساتھ ٹیو کریم ‪ 30‬اینڈ لمنا مائینر ‪ 30‬دو دو قطرے‬
‫الٹرنیٹ پانی روزانہ تین مرتبہ لیں۔ یہ عالج کم از کم تین سے چار ماہ جاری رکھیں انشاءہللا اس سے اپکے بڑھے‬
‫ہوئے غدودوں بالکل اپنی نارمل سطح پر آ جائیں گے اور مسئلہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے گا‬
‫اگر پرانی الرجی زکام کا مسئلہ ہو اور ہمیشہ ناک بند رھتی ھو۔ معمولی معمولی ٹھنڈک‪ k‬لینے سے فورا زکام ہوتا ہو‬
‫اور پرانی الرجی کی وجہ سے سے ہمیشہ ناک بند رہتی ہو جس سے سانس میں شدید دشواری پیش آتی ہو تو اس کے‬
‫لئے مندرجہ ذیل ترکیب نہایت آزمودہ اور کامیاب ہے۔‬
‫ٹیوبر کولینم ‪ 200‬دو دو قطرے پانی میں مال کر ہفتہ وار لیں اس کے ساتھ ساتھ لمنا مائینر اور کالی بائیکروم ‪ 30‬طاقت‬
‫میں آلٹرنیٹ دو دو قطرے روزانہ تین مرتبہ لے۔ یہ عالج دو سے تین ماہ جاری رکھیں ان شاء ہللا اس تکلیف سے‬
‫مکمل چھٹکارا حاصل ھوگا‪ ،‬انشاءہللا‬

‫کے لیے ‪ Squint Eye‬ہومیوپیتھک عالج‬


‫کے لیے کچھ اہم ہومیو پیتھک ادویات کے بارے میں جانیں گے۔ ‪ Squint Eye‬اس آرٹیکل میں‪ ،‬ہم‬
‫خدا نہ کرے کہ کسی مرد یا عورت کو آنکھ کی بیماری ہو جیسے پھپھوندی۔ زندگی گزارنے کا سارا رس پھیکا اور‬
‫فضول ہو جاتا ہے۔ چہکتے ہوئے آدمی کے لیے اکثر کہا جاتا ہے "یہاں دیکھنا اور وہاں دیکھنا" یعنی آنکھوں کا مقصد‬
‫ہے۔ ‪ strabismus‬نظر کا ترچھا‪ ،‬ٹیڑھی آنکھ اور ‪ Squint،‬کہیں اور ہے۔ یہ ڈاکٹر کے لیے‬
‫عام طور پر جس چیز کو انسان دیکھنا چاہتا ہے اس کی دونوں آنکھیں ایک ہی سمت میں حرکت کرتی ہیں۔ دونوں‬
‫آنکھیں ہمیشہ متوازی ہوتی ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ وہ اسے کس سمت دیکھتا ہے۔ لیکن بعض لوگوں‬
‫میں دونوں آنکھوں کا باہمی ربط درست نہیں ہوتا۔ صحت مند‪ k‬آنکھ کی سمت وہی ہوتی ہے جہاں اس کا ہدف ہوتا ہے‬
‫لیکن دوسری آنکھ ہدف سے ہٹ کر کسی اور سمت چلی جاتی ہے۔ یہ نظر کی فراموشی ہے۔ اس میں مڑی ہوئی آنکھ‬
‫کسی بھی سمت‪ ،‬باطنی‪ ،‬باہر‪ ،‬اوپر یا نیچے ہٹ سکتی ہے۔‬
‫ہر معاملے میں بھیانک کی شدت بھی مختلف ہوتی ہے۔ کچھ میں‪ ،‬دونوں آنکھوں کے زاویے میں فرق ‪ 5‬ڈگری سے کم‬
‫ہے‪ ،‬جب کہ کچھ میں ‪ 45‬ڈگری یا اس سے زیادہ۔‬
‫مڑی ہوئی آنکھ کی بینائی آہستہ آہستہ کم ہوتی جاتی ہے۔ ایک عمر کے بعد اندھا پن ہو سکتا ہے۔ آنکھ مچولی کی وجہ‬
‫سے بچہ دوربین بینائی کی لذت سے بھی لطف اندوز نہیں ہو سکتا۔ وہ ایک اچھا بزنس مین‪ ،‬اچھا کھالڑی نہیں‪ k‬ہو‬
‫سکتا۔ اس کی عمر کے بچے اس کا مذاق اڑاتے ہیں۔ بچہ یا تو تابعدار ہو جاتا ہے یا غلبہ حاصل کرنے کا پرتشدد‬
‫رجحان رکھتا ہے اور دونوں صورتیں اچھی شخصیت کے لیے ٹھیک نہیں ہیں۔ پھر یہ صورت حال اچھے کیریئر اور‬
‫جیون ساتھی کی تالش کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان بن جاتی ہے۔‬
‫‪:-‬کی اقسام‪ -:‬یہ دو قسم کی ہوتی ہے ‪Squint Eye‬‬
‫فالج کا شکار‪ - :‬فالج کی شکل میں‪ ،‬یہ آنکھ کے ‪ 6‬پٹھوں میں سے کسی ایک یا زیادہ کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے‬
‫ہوتا ہے جو آنکھ کی گولی کو حرکت دیتے‪ k‬ہیں۔ یہ متعدد عوامل کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔‬
‫آنکھ کے پٹھوں کے اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔‬
‫آنکھ کے پٹھے زخمی۔‬
‫ان دونوں صورتوں میں آنکھ کے پٹھے بے اختیار ہو جاتے ہیں اور آنکھ کی گولی اس سمت میں حرکت کرنے سے‬
‫قاصر رہتی ہے۔‬
‫آنکھ مچولی کا مسئلہ‪ -:‬مریض کو ایک چیز کی دو دو تصویریں دیکھنے میں تکلیف ہوتی ہے۔ ایسی حالت میں مریض‬
‫کی گردن کا کرن عجیب ہو جاتا ہے۔ وہ اپنا سر ایک طرف جھکائے رکھتا ہے۔ اسے اپنے ارد گرد رکھی چیزوں کا‬
‫خیال پسند نہیں ہے۔ کبھی کبھی وہ اس سے ٹکرا جاتا ہے۔ سیڑھیوں سے اترنا بہت مشکل ہے۔ ان پریشانیوں سے‬
‫بچنے کے لیے مریض ایک آنکھ بند کر لیتا ہے۔ یہ بیماری بچپن میں نہیں‪ k‬بلکہ کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے۔‬
‫ہمہ گیر نظر‪ -:‬اس میں آنکھوں کے تمام ‪ 6‬پٹھوں کے اعصاب اور دماغ کے دماغ میں واقع ریلے مراکز مکمل طور‬
‫پر نارمل ہوتے ہیں۔ لہذا آنکھوں کی بال کی سرگرمی میں کوئی کمی نہیں ہے۔ تب بھی دونوں آنکھوں کے کھمبے‪k‬‬
‫ایک دوسرے سے نہیں ملتے‪ ،‬اس لیے دونوں کی آنکھیں مختلف پوائنٹس پر مرکوز رہتی ہیں۔ دونوں کی سمت کا فرق‬
‫ہر سمت میں یکساں رہتا ہے‪ ،‬یعنی آنکھوں کے درمیان ہمیشہ ایک خاص زاویے کا فرق رہتا ہے۔ آنکھ کے فوکل سسٹم‬
‫کے صحیح طریقے سے کام کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ہم آہنگی کی وجہ سے ہوتا ہے۔‬
‫ہم آہنگی کے عالج کی پوری گنجائش موجود ہے۔ اس میں آنکھوں کا معائنہ کرنے کے بعد‪ k‬چشمہ دیا جاتا ہے جو ہر‬
‫وقت پہننا پڑتا ہے۔ والدین اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ بچہ چھوٹا ہے اور چشمہ نہیں پہن سکے گا۔ بعض صورتوں‬
‫کا زاویہ ‪ 10‬ڈگری ‪ Squint Eye‬میں‪ ،‬چشمہ پہننے‪ k‬سے بھینگا کو بہتر بنایا جاتا ہے۔ عینک پہننے‪ k‬کے بعد بھی اگر‬
‫سے زیادہ ہو تو سرجری کی ضرورت ہوتی ہے۔‬
‫بھیگی آنکھوں کا ہومیوپیتھک عالج‬
‫کے ‪ 2‬قطرے دن ‪ – Gelsemium 30Ch‬دونوں آنکھوں کے اندرونی جھرنے کی صورت میں‪ ،‬پٹھوں میں عدم توازن‬
‫میں تین بار لینے چاہئیں۔ اس میں اگر مریض سیدھا نظر آتا ہے تو اسے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوتی لیکن اسے‬
‫ادھر ادھر دیکھنے‪ k‬میں دقت محسوس ہوتی ہے۔ بعض اوقات چیزیں دھندلی نظر آتی ہیں یا ایک جیسی دو دکھائی دیتی‬
‫ہیں۔ آنکھیں چوڑی ہیں لیکن روشنی برداشت نہیں کر سکتیں۔ یہ دوا ایک پُتلی کے خستہ اور دوسرے کی تنگی کی‬
‫صورت میں بھی فائدہ دیتی ہے۔ اگر بچے کو ایسا مسئلہ ہو تو آپ اس دوا کے ‪ 2‬قطرے ایک چمچ پانی میں ڈال کر دن‬
‫میں ‪ 3‬بار دیں۔‬
‫استعمال کرتے ہیں۔ اس میں ایک ‪ Cyclamen 30‬سے فائدہ نہیں ملتا تو ہم ‪ Gelsemium‬اگر ہمیں ‪Cyclamen 30 -‬‬
‫آنکھ ٹھیک رہتی ہے‪ ،‬دوسری ناک کی طرف مرکوز ہو جاتی ہے یا دونوں آنکھیں بھی ناک کی طرف مرکوز ہو جاتی‬
‫ہیں‪ ،‬یعنی کنورجنٹ سکوئنٹ یا ایسوٹروپیا جس میں آنکھیں اندر کی طرف یا ناک کی طرف مرکوز ہوتی ہیں اور‬
‫مفید ہے۔ اس کے عالوہ یہ آنکھوں کی کئی بیماریوں کے لیے اچھا ہے۔ آنکھوں کے ‪ Cyclamen‬ایسی عالمات میں‬
‫سامنے طرح طرح کے رنگ آنے لگتے ہیں‪ ،‬کبھی پیال کبھی سبز‪ ،‬کبھی چمکتا‪ ،‬کبھی دھواں‪ ،‬کبھی روشن چیز کے‬
‫گرد دائرے کی طرح‪ ،‬سیاہ دھبے‪ k،‬آنکھ کے سامنے پردہ‪ ،‬کہرا‪ ،‬ایک چیز میں سے دو کو دیکھنا‪ ،‬آنکھ میں جلنا۔ ‪،‬‬
‫خارش ‪ -‬یہ تمام آنکھوں کی عالمات اس دوا میں ہیں۔ ایسی حالت میں ہمیں سائکلمین کے قطرے دن میں ‪ 3 30‬بار‬
‫لینے پڑتے ہیں۔ اگر بچے کو ایسا مسئلہ ہو تو آپ اس دوا کے ‪ 2‬قطرے ایک چمچ پانی میں ڈال کر دن میں ‪ 3‬بار دیں۔‬
‫کے ‪ 2‬قطرے صبح و شام ‪ hyoscyamus 6‬اگر دماغی بیماری کی وجہ سے چکناہٹ ہو‪ ،‬پٹھے مروڑ رہے ہوں تو‬
‫میسر نہ ہو تو دونوں ‪ ch‬صبح وشام لینا چاہیے۔ اگر ‪ Belladonna 6 6‬لینے کے ‪ 15‬منٹ بعد ‪ hyoscyamus 6‬اور‬
‫کی آنکھوں کی عالمات پر نظر ڈالتے ہیں‪ ،‬تو پتہ ‪ hyoscyamus‬لے کر کھا لیں۔ اگر آپ ‪ ch‬دوائیوں میں سے ‪30‬‬
‫چلتا ہے کہ پُتلی پھیلی ہوئی ہے‪ ،‬روشن ہے‪ ،‬نگاہیں بند ہیں۔ مریض کو ہر چیز سرخ نظر آتی ہے۔ کسی چیز کا صحیح‬
‫سائز یا ایک میں سے دو کا ظاہر ہونا بھی ہائوسائمس کی عالمت ہے۔‬
‫اندرونی بھیانک‪ ،‬دائیں آنکھ کا جھکاؤ‪ ،‬پٹھوں کی طاقت میں کمی‪ ،‬ایسی صورتوں میں ایلومینا کے ‪ 2‬قطرے دن میں ‪3‬‬
‫بار۔ آنکھوں کے سلسلے میں ایلومینا کی ایک اور عالمت یہ ہے کہ ہر چیز پیلی نظر آتی ہے۔ آنکھیں ٹھنڈی لگتی ہیں۔‬
‫پلکیں بھاری‪ ،‬جلن اور تکلیف دہ ہوتی ہیں۔ ایلومینا فائدہ دیتا ہے چاہے پلکیں موٹی ہوں‪ ،‬اوپری پلک کا فالج‪ ،‬خمیدہ‬
‫دیں۔ ‪ hyoscyamus 30‬بینائی یعنی دائرہ نظر آتا ہے۔ اندرونی نچوڑ میں‪ ،‬ابتدائی طور پر ایلومینا ‪ 30‬اور پھر‬
‫بعض صورتوں میں‪ ،‬اسکوئنٹ صرف کبھی کبھار ہوتا ہے‪ ،‬کسی خاص موسم میں یا کسی خاص وجہ سے‪ ،‬ہمیں‬
‫کی ایک اور عالمت پڑھنے کے ‪ cicuta virosa‬استعمال کرنا پڑتا ہے۔ آنکھوں کے سلسلے میں ‪cicuta virosa 30‬‬
‫عالمات میں فائدہ دیتا ہے جیسے کہ پھٹے ہوئے پتلے‪ ،‬چیزیں ‪ Cicuta virosa‬دوران حروف کا ضائع ہونا ہے۔‬
‫پیچھے ہٹنا‪ ،‬قریب آکر ہر دو کو دیکھنا‪ ،‬آنکھوں کا پتھر ہونا‪ ،‬بعض اوقات اچانک آنکھوں کے سامنے رکھی ہوئی چیز‬
‫کو نہ دیکھنا۔‬
‫میں فائدہ دیتا ہے جس میں آنکھیں دھنسی ہوئی ہوتی ہیں‪ ،‬آنکھ کا گولہ باہر نکلتا ہوا ‪Stramonium 30 squint‬‬
‫دکھائی دیتا ہے۔ اسٹرامونیم آنکھوں کی دیگر عالمات میں مریض روشنی میں بیٹھتے ہوئے بھی کہتا ہے کہ کمرے کی‬
‫الئٹ آن کر دی جائے‪ ،‬مریض کو تمام چھوٹی چیزیں بڑی نظر آتی ہیں‪ ،‬ترچھی نظر آتی ہیں‪ ،‬مریض کو تمام چیزیں‬
‫عالمات میں بھی فائدہ مند ہے۔ ‪ Stramonium‬کالی نظر آتی ہیں‪ ،‬جیسے یہ‬

You might also like