Professional Documents
Culture Documents
URdu Write Up
URdu Write Up
ق
فت ف
ہ ہ روغ ومی زب ان
اردو ہماری قومی زبان ہے اور یہ ہم سب کے لئے احترام اور پہچان کی ضمانت ہےبقول
سلیم صدیقی!
فضا کیسی بھی ہو وہ رنگ اپنا گھول سکتے ہیں
سلیقے سے زمانے میں جو اردو بول لیتا ہے
انہی جذبات کا احترام کرنے کے لئے دی سٹی اسکول کوہاٹ کیمپس نے ہفتہ اردو کا انعقاد
کیا ہے تاکہ اس سے طلبہ کی خود اعتمادی اور معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے
اس کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے آج بروز پیر جماعت سوئم تا پنجم کا
مقابلہ مضمون نویسی رکھا گیا تھا جس میں بچوں کا جوش و خروش قابل دید تھا آج کی
سرگرمی عمدگی سے اختتام پذیر ہوئی۔