صنفی امتیاز

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫صنفی امتیاز‪ :‬پاکستان دنیا کے ‪ 4‬بدترین ممالک میں شامل‬

‫جمعرات ‪ 25‬اکتوبر ‪ 2012‬ایکسپریس نیوز‬


‫خواتین کی مالزمتوں کے بارے میں پاکستان کا نمبر چ ار‪ ،‬یمن اور چلی کے س اتھ ہے‪،‬‬
‫عالمی رپورٹ‬
‫خواتین کی مالزمتوں کے بارے میں پاکستان کا نمبر چ ار‪ ،‬یمن اور چلی کے س اتھ ہے‪،‬‬
‫عالمی رپورٹ‪ .‬جنیوا‪ :‬ورلڈ اکنامک فورم نے صنفی امتی از کے ب ارے میں اپ نی س االنہ‬
‫رپ ورٹ میں کہ ا ہے کہ دنی ا کے اک ثر ملک وں میں تعلیم اور ص حت کے ش عبوں میں‬
‫خواتین کی مالزمت کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود دیگ ر ش عبوں میں مالزمت وں‬
‫اور تنخواہوں کے معاملے میں اب بھی عورتوں کے ساتھ صنفی امتیاز برت ا جات ا ہے۔یہ‬
‫صورتحال ان ملکوں میں بھی پائی ج اتی جہ اں ع ام ط ور پ ر خ واتین کی حص ول تعلیم‬
‫کیلیے بھرپور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ‪ 135‬ممالک کے اع داد وش مار کے ذریعے‬
‫مرتب کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فن لینڈ‪ ،‬ناروے اور آئس لین ڈ نے م ردوں اور‬
‫خواتین کے درمیان فرق دور کرنے میں نمایاں پیشرفت کی ہے جبکہ پاکستان‪ ،‬چاڈ‪ ،‬یمن‬
‫اور چلی اس حوالے سے بدترین ملکوں میں ش امل ہیں۔ فہرس ت میں جرم نی ک ا ‪13‬واں‬
‫اور امریکا کا ‪16‬واں نمبر ہے۔ چین گزش تہ ب رس کی ‪66‬ویں پوزیش ن کے مق ابلے میں‬
‫امسال ‪ 69‬ویں نمبر پرچال گیا ہے۔‬

You might also like