باورچی خانے کے مصالحے جو اندرونی جلن ختم کرسکتے ہیں - ایکسپریس اردو

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 3

‫لندن‪ 

:‬جسمانی اندرونی جلن یا سوزش (انفلیمیشن) اگر مسلسل جاری رہے تو یہ کئی امراض ‪ ‬‬
‫کی وجہ بن سکتی ہے۔ دنیا بھر میں اسے دور کرنے کے لیے مہنگی ترین ادویہ استعمال کی‬
‫جاتی ہے۔ لیکن ٓاپ کے باورجی خانے میں ایسے خزانے موجود ہیں جن کا باقاعدہ استعمال‬
‫انفلیشن کم کرسکتا ہے۔‬

‫جسمانی جلن بتاتی ہے کہ بدن میں کوئی گڑبڑ ہے اور وہاں امنیاتی خلیات کسی نہ کسی کام پر‬
‫لگے ہیں۔ اس طرح دیرینہ جلن امراِض قلب‪ ،‬اعضا کی خرابی اور کینسر تک کی وجہ ہوسکتی‬
‫ہے۔ ڈاکٹر حضرات اسے خطرے میں جسم کی اندرونی گھنٹی بھی کہتے ہیں۔‬

‫باورچی خانے میں موجود عام اشیا یہ ہیں جو سوزش کم کرسکتی ہیں۔‬

‫ہلدی‬

‫ہلدی ایک شاندار سپرفوڈ کی شکل میں سامنے ٓائی ہے کیونکہ گزشتہ دہائی میں اس کے شاندار‬
‫طبی فوائد سامنے ٓائے ہیں جن پر خود سائنسداں بھی حیران ہیں۔‬

‫ہلدی میں موجود جادوئی اثراس کے اہم مرکب کرکیومن کی وجہ سے ہے جسے ہلدی سے اخذ‬
‫کرکے کیپسول کی صورت میں بھی فروخت کیا جارہاہے۔ تاہم اس میں طاقتور اینٹی ٓاکسیڈنٹس‬
‫کی وجہ سے یہ دل کی حفاظت کرتی‪ ،‬سرطان کو روکتی ہے اور بلڈ پریشر کو بہتر بناتی ہے۔‬
‫سب سے بڑھ کر ہلدی اندرونی سوزش کو کم کرنے میں اکسیرکا درجہ رکھتی ہے۔‬

‫دارچینی‬

‫دارچینی ایک جادوئی شے ہے جو ذیابیطس کے عالج میں اپنی افادیت منواچکی ہے۔ یہ بلڈ‬
‫پریشر قابو میں رکھتی ہے اور خون کی روانی بڑھاتی ہے۔ دارچینی کی چائے اور اسے لیموں‬
‫پانی میں مالکر پینے سے اندرونی سوزش میں بہت افاقہ ہوتا ہے۔‬

‫میتھی دانے‬

‫میتھی دانوں پر کی گئی تحقیق سے یہ ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو ذیابیطس میں بہت مؤثر ثابت ہوئی‬
‫ہے۔ اس کے لیے ایک چمچہ میتھی دانے ایک گالس پانی میں ڈال کر رات کو بگھودیں۔ صبح‬
‫کو نہار منہ وہ پانی پینے سے اندرونی جلن کم کی جاسکتی ہے۔‬

‫میتھی دانے میں موجود اہم کیمیائی اجزا اور فلے وینولز شفائی خزانہ رکھتے ہیں اور یوں کئی‬
‫امراض سے بچاتے ہیں۔‬

‫سبز االئچی‬

‫االئچی ایک عرصے سے بدہضمی دور کرنے میں اکسیردرجہ رکھتی ہے۔ اس میں شامل کئی‬
‫اہم مرکبات ہیں جو اندرونی جسمانی سوزش کم کرتے ہیں۔ االئچی منہ کے بیکٹیریا ختم کرنے‬
‫کی بھی غیرمعمولی صالحیت رکھتی ہے‬

You might also like