فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے اچھی خبر

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے ریلز ویڈیو سے ٓامد کا حصول مزید ٓاسان بنانے کا اعالن کردیا

ہے۔‬

‫سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے نئے پروگرام کو متعارف کروایا جارہا ہے جس کے تحت فیس بک اور انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے‬
‫والی مختصر ویڈیوز میں مزید اشتہارات کو دکھایا جائے گا۔‬

‫کمپنی کے مطابق تخلیق کاروں کے لیے ریلز ویڈیوز سے ٓامدنی کے حصول کے طریقہ کار میں تبدیلیاں الئی جا رہی ہیں۔‬

‫یہ ابھی واضح نہیں کہ تخلیق کاروں کو نئے پروگرام سے کتنی ٓامدنی ہو سکے گی۔‬

‫تاہم اس اعالن سے ‪ 2‬ماہ قبل میٹا کی جانب سے مخصوص ٹارگٹ کے حصول پر تخلیق کاروں کو دیے جانے جانے والے بونس پروگرام‬
‫کو روک دیا تھا۔‬

‫اب یہ کمپنی فیس بک ریلز میں اشتہارات النے کے منصوبے کی رفتار بڑھا رہی ہے جبکہ ہزاروں صارفین میٹا کے مونیٹائزیشن پروگرام‬
‫کا حصہ بننے کے اہل ہوں گے‬

You might also like