Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫اسی طرح کا پروگرام ٓائندہ چند ہفتوں میں انسٹا گرام صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جائے

گا۔ تاہم یہ پروگرام کمپنی کی جانب سے‬


‫ٓامدنی شیئرنگ کے روایتی طریقہ کار سے کچھ مختلف ہے۔‬

‫میٹا نے بتایا کہ نئے ماڈل کے تحت تخلیق کاروں کو ان کی پبلک ریلز ویڈیو کی کارکردگی پر پیسے دیے جائیں گے جبکہ اشتہارات کو‬
‫مدنظر نہیں رکھا جائے گا۔‬

‫ٓاسان الفاظ میں صارف کی ویڈیو کو جتنی زیادہ بار دیکھا جائے گا‪ٓ ،‬امدنی اتنی زیادہ ہوگی‪ ،‬چاہے اس ویڈیو پر اشتہاری ٓامدنی کم ہی کیوں نہ‬
‫ہو۔‬

‫یہ فیصلہ صارفین کی شکایت کو مد نظر رکھ کیا گیا ہے جبکہ یہ عندیہ بھی ملتا ہے کہ ریلز ویڈیوز میٹا کی ایپس میں بہت زیادہ مقبول ہو‬
‫رہی ہیں۔‬

‫فی الحال ‪ 52‬ممالک کے صارفین اس نئے پروگرام کا حصہ بن سکیں گے‪ ،‬جن کو چند شرائط بھی پوری کرنا ہوگی‪ ،‬خیال رہے کہ ان‬
‫ممالک میں ابھی پاکستان شامل نہیں۔‬

You might also like