Model Paper Urdu 10th

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 5

‫حمزہ آرمی پبلک سکول اینڈ کالج (گرلز) راولپنڈی‬

‫مضمون‪ :‬اُردو (الزمی) جماعت‪ :‬دہم کل وقت‪2:35 :‬‬


‫ماڈل پرچہ نمبر ‪2‬‬
‫سیشن ‪2022-23 :‬‬
‫معروضی طرز کل نمبر ‪20‬‬
‫حصہ اول‬
‫نوٹ‪ :‬حصہ اول الزمی ہے اس کے جوابات اسی صفحہ پر دے کر ناظم مرکز کے حوالے کریں ۔ کاٹ‬
‫کر دوبارہ لکھنے نہیں ہے ۔ لیڈ پنسل کا استعمال ممنوع ہے ۔‬
‫سوال نمبر ‪1‬۔ ہر جزو کے سامنے دیئے گئے درست دائرہ کو ُپر کریں ۔‬
‫‪1‬۔ وہ مرکب جو اسم اور جار سے مل کر بنے اس کوکیا کہتے ہیں؟‬
‫د۔ مجاز مرسل‬ ‫ج۔ بحرور‬ ‫ب۔ موصوف‬ ‫الف۔ صفت‬
‫‪2‬۔بدیع کے لغوی معنی کیا ہیں ؟‬
‫د۔ تشہبات‬ ‫ج۔ حسن و بیاں‬ ‫ب۔ عجیب و غریب‬ ‫الف۔ انوکھے اور نادر‬
‫‪3‬۔آگ ہے اوالد ابر اہیم ہے غرور ہے اس مصرع میں کون سی صفت ہے ؟‬
‫د۔ تمفین‬ ‫ج۔ تضاد‬ ‫ب۔ تلمیح‬ ‫الف۔ تعلیل‬
‫‪4‬۔ علم بیان کی اصطالح میں جب کوئی لفظ اپنے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال ہو کہ اس کے حقیقی معنی بھی‬
‫مراد لیے جا سکیں تو اسے کہتے ہیں ؟‬
‫د۔ کنایہ‬ ‫ج۔استعارہ‬ ‫ب۔ مجاز مرسل‬ ‫الف۔ تشبیہ‬
‫‪5‬۔زمان و مکاں کون سا مرکب ہے ؟‬
‫د۔ عددی‬ ‫ج۔ اضافی‬ ‫ب۔ اشاری‬ ‫الف۔عطفی‬
‫‪6‬۔اصطالحی زبان میں مکتوب سے مراد کیا ہے ؟‬
‫د۔ رپو رٹ‬ ‫ج۔ روداد‬ ‫ب۔ خط‬ ‫الف۔مکالمہ‬
‫‪7‬۔ جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجا ئے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جا ئے کہ اس میں تشبیہ کے‬
‫عالوہ کوئی اور تعلق پایا جائے کیا کہالتا ہے ؟‬
‫د۔ کنایہ‬ ‫ج۔ تشبیہ‬ ‫ب۔مجاز مرسل‬ ‫الف۔استعارہ‬
‫‪8‬۔جملہ خبریہ کی گنتی اقسام ہیں ؟‬
‫د۔ پانچ‬ ‫ج۔ چار‬ ‫ب۔ دو‬ ‫الف۔ تین‬
‫‪9‬۔ ایک جیسے الفاظ جو شعر کے مصرعوں کے آخر میں آتے ہیں کیا کہالتا ہیں ؟‬
‫د۔ ردیف‬ ‫ج۔ قافیہ‬ ‫ب۔ مطلع‬ ‫الف۔ مقطع‬

‫‪ 10‬۔ طویل نظم جس کے ہر شعر کے دونوں مصرعوں کا اپنا الگ قافیہ اور ردیف ہو کیا کہالتی ہے ؟‬
‫د۔ مثنوی‬ ‫ج۔ قصیدہ‬ ‫ب۔ رباعی‬ ‫الف۔مرثیہ‬
‫‪11‬۔جملے کے اجزاء کو الگ الگ کر نا کیا کہالتا ہے ؟‬
‫د۔ جملہ فعلیہ‬ ‫ج۔ جملہ خبریہ‬ ‫ب۔ ترکیب نحوی‬ ‫الف۔جملہ اسمیہ‬
‫‪12‬۔جملہ فعلیہ کے کتنے اجزا ہوتے ہیں ؟‬
‫د۔ پانچ‬ ‫ج۔ چار‬ ‫ب۔ تین‬ ‫الف۔دو‬
‫‪13‬۔ " عائشہ ذہین ہے " قواعد کی رو سے عا ئشہ کا کیا کہیں گے؟‬
‫د۔ مسند‬ ‫ج۔ فعل نا قص‬ ‫ب۔ خبر‬ ‫الف۔مبتدا‬
‫‪14‬۔ غزل کا آخری شعر جس میں شاعر تخلص استعمال کرے کیا کہال تا ہے؟‬
‫د۔ مطلع ثانی‬ ‫ج۔ حسن مطلع‬ ‫ب۔مقطع‬ ‫الف۔مطلع‬
‫‪15‬۔مسدس نظم کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہو تے ہیں؟‬
‫د۔ چھ‬ ‫ج۔ پانچ‬ ‫ب۔چار‬ ‫الف۔دو‬
‫‪16‬۔ایسی نظم جس کی ردیف نہ ہو کہالتی ہے؟‬
‫د۔ مقطلع‬ ‫ج۔ مطلع‬ ‫ب۔غیر مردیف‬ ‫مصری‬
‫الف۔ ٰ‬
‫‪17‬۔غزل کا لفظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبان کا ایک مصدر ہے ؟‬
‫د۔ عربی‬ ‫ج۔ اُردو‬ ‫ب۔سنسکر ت‬ ‫الف۔فارسی‬
‫‪18‬۔مطلع ثانی یا حُسن مطلع کس کو کہتے ہیں ؟‬
‫د۔ چوتھا شعر‬ ‫ج۔ تیسرا شعر‬ ‫ب۔دوسرا شعر‬ ‫الف۔پہال شعر‬
‫‪19‬۔آکے پتھر تو مرے صحن میں دوچار گرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صنعت کی نشاندہی کریں ؟‬
‫د۔ حسن تکرار‬ ‫ج۔ سیا قہتہ االعداد‬ ‫ب۔تلمیح‬ ‫الف۔ تجنیس‬
‫‪20‬۔ کب‪ ،‬کہاں ‪ ،‬کونسے کردار کو کیا بولنا ہے؟ انداز بیان کی نشاندہی کریں۔‬
‫د۔ اصالحی‬ ‫ج۔ندائیہ‬ ‫ب۔خطابیہ‬ ‫الف۔استفہما میہ‬

‫مو ضوعی طرز کل نمبر‪80‬‬


‫نوٹ‪:‬حصہ دوم اور سوم میں دیئے گئے سواالت کے جوابات ٰ‬
‫علیحدہ سے مہیا کی گئی جوابی کاپی پر تحریر‬
‫کریں۔ آپ کے جوابات صاف اور واضح ہونے چاہیے۔‬
‫حصہ دوئم (کل نمبر‪)30‬‬
‫سوال نمبر ‪۲‬۔(الف) حصہ نثر ‪:‬‬
‫عبارت کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے سواالت میں سے سات کے جوابات اپنے الفاظ میں‬
‫(‪) 7x2=14‬‬ ‫لکھیں‪:‬‬
‫توپ کاپی میں آثار قدیمہ کے ایک عجا ئب گھر کے عالوہ فوجی عجا ئب خانہ بھی علیحدہ موجود ہے‬
‫۔ جو "اوقاف" کہالتا ہے ۔ اسالمی ترکی کی آرٹ ‪ ،‬ادب اور نقا شی تیز مصوری کے بھی حیرت انگیز‬
‫نمو نے موجود ہیں ۔ اسالمی علوم و فنون اور ثقا فت کو آگے بڑھانے میں سا بقہ ترک بالھضو ص‬
‫عثمانی حکمر انوں کا کردار بہت نما یاں ہے ۔ انھی کے علمی ذوق کی وجہ سے استنبول کا عجا ئب‬
‫خانہ توپ کا پی ‪ ،‬جہاں نو اور آثا ر قدیمہ کا مشہور عالم مرکز بنا ‪ ،‬وہاں علم و فن کے بیش بہا‬
‫ذخیروں اور نادر کتابوں کا بھی مخزن بنا ۔ نو اور کتب اور اہم وطات کے الگ شعبے ہیں ۔ بعض‬
‫ایسی کتابیں بھی وہاں موجود ہیں کہ جن کا ایک ہی نسخہ دنیا میں موجود ہے اور وہ نسخہ تو پ کاپی‬
‫میں ہے ۔ فن خطا طی کے مظہر کی حیثیت سے قرآن کریم کی وہ آیات کریم کی وہ آیات کاپی میں‬
‫موجود ہیں جو مشہور خطا طوں کی ہنر مندی کے نمو نوں کی حیثیت سے عالمی شہرت رکھتی ہیں ۔‬
‫رسول ہللا ﷺ کی سیرت و سوانح پر نخ میں ایک اہم مخطو ط بھی توپ کاپی میں موجود ہے ۔‬
‫ترکی میں توپ کاپی کون سی جگہ ہے ؟‬ ‫(‪)i‬‬
‫اوقاف سے کیا مراد ہے؟‬ ‫(‪)ii‬‬
‫اسالمی علوم و فنون کو آگے بڑھا نے میں کن کا کردار نمایاں ہے ؟‬ ‫(‪)iii‬‬
‫کس وجہ سے استنبول کا عجا ئب گھر ہوا؟‬ ‫(‪)iv‬‬
‫عجائب خانہ میں کس قسم کی کتب کا ذخیرہ ہے؟‬ ‫(‪) v‬‬
‫وہاں موجود کتابوں میں کون سی خاص بات ہے ؟‬ ‫(‪)vi‬‬
‫قرآن کریم کی کون سی آیات وہاں موجود ہیں ؟‬ ‫(‪)vii‬‬
‫عجا ئب خانے میں نبی پاک کے حوالے سے کیا اہم چیز موجود ہے؟‬ ‫(‪)viii‬‬
‫اس اقتباس کا مرکزی خیال تحریر کریں؟‬ ‫)‪(ix‬‬

‫حصہ نظم‬ ‫(ب)‬


‫مندرجہ ذیل اشعار کو پڑ ھ کر آخر میں دیئے گئے سواالت میں سے پانچ کے جوابات لکھیں‪:‬‬
‫(‪)5x2 =10‬‬
‫یہ سعادت حور صحرائی ! تیری قسمت میں تھی‬ ‫(‪)i‬‬
‫غازیان دین کی ستا ئی تیری قسمت میں تھی‬
‫(‪ )ii‬جس کی قدقت نے پلٹ دی عشق کی کا یا فراق‬
‫عیسی دم ساز کی پاش کرو‬‫ٰ‬ ‫آج "‬
‫صد یوں سے مرے پاوں تلے جنت انسان‬ ‫(‪)iii‬‬
‫میں جنت انسان کا پتا پو چھ رہی ہوں‬
‫)‪ (iv‬ڈگمگا جا تے ہیں دیڑھے لڑ کھڑا جاتی ہے جب‬
‫واپس آجائے سالمت سا ئیکل کی کیا مجال‬
‫)‪ (v‬جہاں آزاد کر سکتے نہ ہوں تقدیر آزادی‬
‫وہ آزادی مری نظرووف میں ہے تقیر آزادی‬
‫)‪ (vi‬سلسلہ فتنہ قیا مت کا تیری خو ش قا متی سے ملتا ہے‬
‫سواالت‬
‫مندرجہ ذیل اشعار کو پڑ ھ کر آخر میں دیئے گئے سواالت کے جوابات لکھیں‪:‬‬
‫(‪)3x2 =6‬‬
‫(‪ )i‬شاعر اس شعر میں کس سعادت کی بات کر رہے ہیں؟‬
‫اس شعر میں فنی محا سن کی نشاندہی کریں ۔‬ ‫(‪)ii‬‬
‫پاوں تلے جنت سے شاعرہ کی کیا مراد ہے؟‬ ‫(‪)iii‬‬
‫)‪ (iv‬سا ئیگل اور ریڑھوں پر کیا گزرتی ہے؟‬
‫)‪ (v‬شاعروں کی نظروں میں کس آزادی کی تحقیر ہے؟‬
‫)‪ (vi‬شاعر نے کس سلسلے کو خوش قا متی سے مالیا ہے؟‬
‫حصہ قواعد‬ ‫(ج)‬
‫مندرجہ ذیل میں سے تین اجزاء کے جواب دیں ‪:‬‬
‫(‪)2x3 =6‬‬
‫(‪ )i‬کنایہ اور استعادہ کا فرق تحریر کریں؟‬
‫(‪ )ii‬جملہ مقر ضہ سے کیا مراد ہے معہ امثال جواب تحریر کریں‬
‫(‪ )iii‬ناول کی تعریف کریں؟‬
‫)‪ (iv‬تکنیکی اور عدالتی انداز بیاں کی تعریف معہ امثال تحریر کریں‬

‫حصہ سوئم (کل نمبر‪)26‬‬


‫مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک اقتباس کی تشریح کریں۔‬ ‫سوال نمبر‪:٣‬‬
‫(‪)6‬‬
‫الف۔ پاکستان ایک نظریا تی مملکت ہے اور حصول پاکستان کی جدو جہد کا بنیادی محور‬
‫یہ احساس کہ ایسا ارض وجود میں آئے جو اسالم کی تجر بہ گا ہ ہو اور اس اعتبار سے جغرافیائی‬
‫حدود کا مطالبہ ‪ ،‬اسالمی کے نفاز کا مسئلہ قرار پاتا ہے ۔ مغربی تصور و طنیت اور اسالم کے تصور‬
‫ملت کے درمیان کیا فرق ہے ‪،‬مغر ب میں قومیت کا تصور چند بنیادی اُمور پر مشتمل ہے ۔ رنگ و‬
‫نسل ‪ ،‬زبان اور جغرافیہ وہ وحدتیں ہیں جن سے مختلف ملکوں کے با شندے اپنا قومی تشخص متعین‬
‫کرتے ہیں ۔ اقبال کے نزدیک مغرب کا تصور و طنیت جب ایک نصب العین کی صورت اختیار کرتا‬
‫ہے تو اسالم کی بنیادی روح سے متصادم ہو جاتا ہے کیونکہ اسالم بنی نوح انسان کی وہ وحدت ہے‬
‫جو رنگ و نسل و زبان سے باال تر ہے شروع شروع میں عالمہ اقبال مغرب کے تصور و طنیت کے‬
‫قا ئل تھے اور انھوں نے وطن کے تصور کو " بانگ درا " کی بعض نظموں میں ایک روحانی رنگ‬
‫بھی دیا لیکن بہت جلد وہ اس اثر سے نکل آئے اور وطنیت کے مغربی تصور کی کھلم کھال مخالفت‬
‫کی ۔ اُنھوں نے وطن کی جغر افیے کی قیود سے آزاد کرکے ایک فکری ضا بطے کے طور پر تر‬
‫تیب دیا ۔‬
‫ب۔ عالم کی موت عالم کی موت ہوتی ہے ۔ ابھی ہم اس کو اس کا انداز ہ نہیں ہو سکتا‬
‫ہے کہ مرزا صاحب کے رخصت ہو جا نے سے ہمارا کتنا بڑا نقصان ہو گیا ہے ۔ اب ان کی عدم‬
‫موجودگی رہ رہ کر ہمیں ان کی یاد دال ئے گی اور وقت کے ساتھ اُن کی جد ائی کا گھاو بڑھتا چال جا‬
‫ئے گا ۔ مرزا صاحب بہت ہی خا موش کام کرنے والوں میں سے تھے ‪ ،‬یعنی اتنے خا موش کہ خود‬
‫اُن کے زمانے کے اکثر لوگ بھی ان کے علمی اور ادبی کا رناموں سے واقف نہیں ہو ئے ۔ دراصل‬
‫خود مرزا صاحب شہرت سے گھبراتے تھے اور پبلک پلیٹ فارم پر آنا پسند نہیں کرتے تھے ‪ ،‬کام‬
‫کرتے تھے ستا ئش کی تمنا اور صلے کی پروا سے بے نیاز ہو کر ۔ کام کرنے تھے اپنی تسکین کے‬
‫لیے ۔ کام کرتے تھے اس لیے کہ انھیں کام کرنا ہو تا تھا ۔ فر ما ئشی کام انھوں نے ساری عمر نہیں‬
‫کیے ۔ انھوں نے اب سے ‪ 55‬سال پہلے سر عبد القادر کے رسالے مخزن میں مضامین لکھے ‪ ،‬مگر‬
‫شیخ صاحب کی فرما ئش پر نہیں ‪ ،‬بلکہ جب خود اُن کا جی لکھنے کو چا ہا ۔‬

‫مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نظمیہ جزو کی آسان لفظوں میں تشریح کریں۔‬ ‫سوال نمبر‪: ۴‬‬
‫(‪)5‬‬
‫ب۔ مجھے محسوس‬ ‫الف۔ ہے صحرا میں بہت آہو ا بھی پو شیدہ ہیں‬
‫ہو تا ہے کہ غازی مرد ہوں ہمیں بھی‬
‫پرانے لشکر اسالم کا‬ ‫مجلیاں برسے ہو ئے بادل میں بھی خوامید ہ ہیں‬
‫اک فرد ہوں میں بھی‬
‫شہادت کے کہ جز‬ ‫فاطمہ ! گو شنبم افشاں‪ ،‬آنکھ تیرے غم میں ہے‬
‫پڑھتا ہوں میدان شہادت میں‬
‫رجز پڑھتا ہوا بڑھتا‬ ‫نغمہ عشرت بھی اپنے نا لہ ماتم میں ہے‬
‫ہوں ارمان شہادت میں‬
‫سوال نمبر‪ :۵‬مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک غزلیہ کی تشریح کریں۔‬
‫(‪)5‬‬
‫ب۔ کاروبار جہاں سنو ال تے‬ ‫الف۔ہو نٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے‬
‫ہیں‬
‫ہو ش جب بے خودی سے ملتا‬ ‫آئے تو سہی ‪ ،‬برسر الزام ہی آئے‬
‫ہے‬
‫روح کو بھی مزا محبت کا‬ ‫حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر نہیں غنچے‬
‫دل کی ہمسا یگی سے ملتا ہے‬ ‫خو شبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے‬
‫سوال نمبر‪۶‬۔ اخبار کے ایڈ یٹر کےنام بڑھتے ہو ئے ٹر یفک کے مسا ئل پر خط تحریر کریں ۔‬
‫(‪)5‬‬
‫سوال نمبر‪٧‬۔ دئیے گئے اشادات کی مدد سے کسی ایک موضوع پر پانچ سو سے چھ سو الفاظ پر‬
‫(‪)10‬‬ ‫مشتمل ایک مضمون تحریر کریں ۔‬
‫والدین کا احترام‬ ‫الف)‬
‫والدین کی اہمیت‬
‫والدین کا مقام‬
‫انسان کی زندگی میں والدین کا کردار‬
‫دنیاوی اور اخروی زندگی میں کامیابی کی بنیاد‬
‫ب) تعلیم نسواں‬
‫عورتوں کی تعلیم کی اہمیت‬
‫معاشرے کی تکمیل میں عو رتوں کا کردار‬
‫تعلیم یافتہ ماں کا کردار‬
‫اچھی ما ئیں اچھی قوموں کی بنیاد‬

‫(معروضی طرز)‬ ‫جوابی کاپی‬


‫‪۵‬۔ج‬ ‫‪۴‬۔ الف‬ ‫الف ‪٣‬۔‬ ‫‪۲‬۔ب‬ ‫‪۱‬۔ الف‬
‫‪۱۰‬۔ب‬ ‫‪۹‬۔ج‬ ‫‪۸‬۔الف‬ ‫‪۷‬۔د‬ ‫‪۶‬۔د‬
‫‪۱۵‬۔د‬ ‫‪۱۴‬۔ الف‬ ‫‪۱٣‬۔د‬ ‫‪۱۲‬۔ج‬ ‫‪۱۱‬۔ ب‬
‫‪۲۰‬۔الف‬ ‫‪۱۹‬۔د‬ ‫‪۱۸‬۔ب‬ ‫‪۱۷‬۔ج‬ ‫‪۱۶‬۔ب‬

You might also like