Professional Documents
Culture Documents
AV Sheet
AV Sheet
Duration: 8 mint
Client : Mam Seemab Bukhari
Classic music Tilting & panning Fourth minute دہلی دروازہ الہور شہر
shots of gates and کے مشرق میں واقع
Authority ہے۔
Interview شرانوالہ دروازے کو
پہلے خزری دروازے
کا نام دیا گیا۔
کشمیری دروازے کا
داخل کشمیر کی طرف
ہونے کے باعث اس کا
نام کشمیری دروازہ
رکھا گیا۔
بھاٹی دروازے کا رخ
شہر کے مغرب کی
جانب ہے۔
Classic music Zoom shots of Fifth minute ٹکسالی دروازہ الہور
Architects شہر کے مغربی جانب
واقع تھا۔
لوہاری دروازے کا
اصل نام"الہوری"
دروازہ تھا۔
موچی دروازہ الہور
کے دروازوں میں بہت
زیادہ اہمیت کا حامل
ہے۔
اس دروازے کا نام
اکبری دروازہ اس لئے
ہے کہ اسے شہنشاہ
جالل الدین محمد اکبر
نے تعمیر کروایا تھا۔
Classic music Establishing shots Sixth minute شاہی قلعے کی پشت
and میں واقع مستی گیٹ کا
Short Interview اصل نام مسجدی
دروازہ تھا۔
جنوبی سمت میں واقع
دروازہ شاہی قلعہ اور
بادشاہ مسجد کے
درمیان موجود ہے
جسے روشنائی دروازہ
کہا جاتا ہے۔
یکی دروازے کا اصل
نام زکی دروازہ تھا
لیکن وقت کے ساتھ
ساتھ اس دروازے کا نام
زکی سے یکی میں
تبدیل ہوگیا۔
Classic music Interview Tour Seventh minute الہور کے یہ دروازے
Dept and Any سیاحوں کے لئے بڑی
tourist توجہ کا باعث ہیں اور
بہت سے ممالک کے
لوگ انہیں دیکھنے اور
معلومات حاصل کرنے
آتے ہیں۔
Classic music Miserable Eight minute صدیاں بیت گئیں نت
condition of gates نئے رہائشی اور
and suggestion تعمیراتی منصوبوں کے
باعث الہر شہر طویل
سے طویل تر ہوتا ہی
رہا ہے مگر اس کے
قدیمی ورژے کو
مسلسل نظرانداز کیا
جاتا رہا ہے۔