Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫گیا تھا دوائی لینے تو اچانک میری نظریں ایک رہری والے پر پڑیں جو قومی جھنڈے اور کچھ

اور ‪ I10 Markaz‬کل جب میں‬


‫چیزیں جو گرین‪-‬وائٹ رنگوں سے بھری ہوئی تھیں ‪ ،‬بیچ رہا تھا تو ساتھ ہی ایک چھوٹے عمر کا لڑکا جو ظاہری طور پر تھوڑا‬
‫غریب نظر آرہا تھا رہری والے بندے سے چھوٹے لڑکے نے کہا کہ ” چچا جی کیا آپ مجھے ‪ 10‬روپے دے سکتے ہیں؟ تو‬
‫رہری واال جو سامان بیچ رہا تھا‪ ،‬اس نے کہا کے ارے میں خود آج پریشان ہوں کے میری کمائی بُہت کم ہوئی ہے‪ ،‬اور بچے نے‬
‫کیا کہا تھا سنیے"چچا جی کیا آپ مجھے اپنے ساتھ رکھ سگتے ہیں میں بھی آپ کے ساتھ کام کرونگا اور آپ صرف مجھے ‪2‬‬
‫وقت کی روٹی اور ‪ 300‬روپے دینا جو میرا ایک بھائی‪ ،‬بہن اور ماں گھر میں بھوکے ہیں اور میں ان کے لیے کھانا لیکے‬
‫جاؤنگا“ اس میں وہ رہری والے نے اس کو چومی دے کر مان گیا۔۔۔۔‬
‫مجھے اس ریاست کے دعویدار بتائیں اس کا زمیدار کون ہے ؟‬
‫شہر میں بھی لوگ بھوکے مر رہے ہیں‪ .‬اور ہمارے سیاستدان پھر ہر جگہ یہی بول رہے ہیں ہم نے عوام کے لیے سب کچھ کیا‬
‫ہے۔‬
‫کوئی مذہب کا کارڈ کھیل رہا ہے‪ ،‬کوئی بھٹو کارڈ‪ ،‬کوئی عوامی کارڈ ایسے کئی بندے ہیں جو فالں فالں کارڈ کھیلتے عوام کو‬
‫پاگل بنا رہے ہیں۔‬

You might also like