Professional Documents
Culture Documents
Language
Language
پہچان :اردو فقرے کے آخر میں تا ہے ،تی ہے ،تا ہوں ،تی یوں ،تی ہیں اور تے ہیں آتا ہے۔
ایسے جن کے آخر میں آئے اور سے پہال حرف ہو تو کو میں بدل کر کا اضافہ کرتے ہیں۔
ایسے جن کے آخر میں آئے اور سے پہال حرف ہو تو کے آخر میں صرف کا اضافہ کرتے ہیں۔
منفی جملہ بنانے کے لئیے لگا کر پہلی فارم لگاتے ہیں۔ اگر تھرڈ پرسن سنگولر صیغہ غائب یعنی یا اکیال نام ہو تو لگا کر پہلی
فارم لگاتے ہیں۔ اور کے ساتھ یا کا اضافہ نہیں کرتے۔
پہچان :اردو فقرے کے آخر میں ا ،ی ،ے ،تا تھا ،تے تھے ،تی تھی وغیرہ آتا ہیے۔
اس نے
والدین کا
حکم نہ
مانا He did not obey his parents
انہوں نے
ہماری
مدد نہیں They
کی did not help us
تم نے اپنا
وعدہ
پورا نہ
کیا You did not fulfil your promise
لوگوں
نے اس
قانون کے
خالف
احتجاج
نہ کیا People did not protest against law
پولیس
نے چور
کو
گرفتار نہ
کیا The police did not arrest the thief
پولیس
نے ہجوم
کو منتشر
نہ کیا The police did not disperse the crowd
وہ سزا
سے نہ
بچا He did not escape punishment
تم نے
میری
ایک نہ
سنی You did not listen to me
انہوں نے
مجھے
ایک
طرف نہ
دھکیال They did not push me aside
ہم نے
اسکی
پرواہ نہ
کی We did not care for him
میں نے
اسکا
مذاق نہ
اڑایا I did not make fun of him
فوج نے
قلعہ پر
قبضہ نہ
کیا The army did not capture the fort
پہلوان
نے اپنے
حریف کو The wrestler did not knockout his
نہ بچھاڑا opponent
اس نے
جھوٹ نہ
بوال She/ He did not tell a lie
تم نے کس سے مشورہ
لیا؟ ?Whom did you consult