Download as txt, pdf, or txt
Download as txt, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫‪...

‬سریے کی ِمقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا ک ُلیہ‬


‫‪،‬جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ُہوا ہے‪ ،‬شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے‬
‫سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِ س سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی ِنکلی ہوں گی‪ ،‬جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے‬
‫‪،‬بنا ُہوا ہے وہ ہر ِگز مت خریدیں‬
‫اِس کے عالوہ سریے کی ہر لینتھ کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ ‪ 60‬گریڈ‬
‫‪،،‬کا سریا ‪ 40‬گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو ‪ 60‬کا بتا کر ‪ 40‬پکڑایا جارہا ہے‬
‫!!!!اب آتے ہیں سریے کے وزن کو جاننے کے ک ُلیے کی طرف‬
‫پا ِکستان میں ‪ُ 3‬سوتر سے ‪ُ 8‬س وتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے‪ ،‬ان میں سے بھی عام گھروں میں‪3‬اور‪ 4‬ہی زیادہ استعمال‬
‫ہوتا ہے‪3 ،‬اور‪ُ 4‬س وترکا سریا چھت‪ ،‬سیڑھی‪ ،‬چھوٹے کالمز‪ ،‬چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں ‪ُ 6‬سوتر‬
‫‪،‬کا سریا اِستعمال ہوتا ہے‬
‫تین ُسوتر کی ایک ‪40‬فُٹ لینتھ کا ک ُل وزن ‪ 6.8‬کلو ہوتا ہے یعنی ‪ 6‬کلو اور ‪ 800‬گرام‪ ،‬جبکہ‪ُ 3‬سوتر کے سریے کے ایک‬
‫‪،‬فُٹ ٹ ُکڑے کا وزن ‪ 170‬گرام ہوتا ہے‬
‫‪ُ ،‬سوتر کی‪40‬فُٹ لینتھ کا وزن ‪ 12.10‬کلو یعنی ‪12‬کلو اور ‪ 100‬گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن ‪ 302‬گرام ہوتا ہے‪4‬‬
‫پانچ ُسوتر کی ایک ‪ 40‬فٹ لینتھ کا وزن ‪ 18.90‬یعنی ‪18‬کلو اور ‪900‬گرام جبکہ ایک فُٹ کے پیس کا وزن ‪ 476‬گرام ہوتا‬
‫‪،‬ہے‬
‫چھے ُسوتر کی ‪ 40‬فٹ لینتھ کا ک ُل وزن ‪ 27.22‬یعنی ‪27‬کلو اور ‪ 220‬گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن ‪ 680‬گرام ہوتا‬
‫‪،‬ہے‬
‫سات ُسوتر کی ‪40‬فٹ لینتھ کا ک ُل وزن ‪ 37.05‬یعنی ‪37‬کلو اور ‪ 050‬گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن ‪930‬گرام ہوتا‬
‫‪،‬ہے‬
‫آٹھ ُسوتر کی ‪40‬فٹ لینتھ کا ک ُل وزن ‪ 48.39‬یعنی ‪48‬کلو ‪390‬گرام اور ایک فُٹ کے پیس کا وزن ‪ 1.21‬یعنی ‪1‬کلو‬
‫‪210،‬گرام ہوتا ہے‬
‫اب آپ جب بھی سریہ خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکے لینتھ ِگنیں مثال کے طور پر آپ ‪ُ 4‬سوتر کی ‪10‬لینتھ لیں‬
‫کلو۔‪x10 = 121‬ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی ‪ 40‬فٹ ہے‪ ،‬انکے وزن کا کلیہ‪/‬فارموال آپکے پاس موجود ہے ‪12.10‬‬
‫اب اگر یہ ‪ 121‬کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ ‪ 4‬سے ‪ 5‬کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود‬
‫ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی ُصورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر ‪ 4‬سوتر‬
‫کی ‪40‬فُٹی ‪ 10‬لینتھ کا وزن ‪100‬کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو ُچونا لگایا جارہا ہے‪ ،‬اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری‬
‫‪.‬واال رانگ نمبر ہے اُلٹے قدموں واپس بھاگ جائیں‬
‫یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے‪ ،‬اس طریقے کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی‬
‫تعالی ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین‬
‫ٰ‬ ‫حد تک بچا جا سکتا ہے‪ ،‬باقی اینٹ‪ ،‬بالک‪ ،‬بجری والوں کو اللہ‬

You might also like