Professional Documents
Culture Documents
Islamic Studies 6th
Islamic Studies 6th
15 علم حدیث کے دوسرے علوم پر اثرات ۱۔ علوم اسالمیہ کی نشوو نما میں علم حدیث کا اثر
۲۔ علم االدب پر علم حدیث کے اثرات
۳۔ علم تاریخ کی نشوونما پر علم حدیث کے اثرات
نصابی کتب
نام کتاب نام مؤلف نمبر شمار
شرح خنبة الفکر عالمہ ابن حجر عسقالنی 1
اصول الحدیث۔ مصطلحات وعلوم(دونوں جلدیں) ڈاکٹر خالد علوی 2
علوم احلدیث ڈاکٹر صبحی صالح 3
معجم اصطالحات حدیث ڈاکٹر سہیل حسن 4
تیسری املصطلح احلدیث ڈاکٹر محمود الطحان ۵
حوالہ جاتی کتب
نام کتاب نام مؤلف نمبر شمار
الرفع والتکمیل فی اجلرح والتعدیل محمد عبدالحي لکھنوی 1
أصول احلديث ،علومه ومصطلحه محمد العجاج الخطیب 2
کتاب معرفة علوم احلدیث امام حاکم 3
احلدیث واحملدثون محمد ابو زھرہ 4
الکفاية يف علم الرواية خطیب بغدادی 5
Course Description
S.No. Title Description
1 ابن رشد اور ان کی کتاب بدایۃ المجتھد کا ۱۔ ابن رشد کے حاالت زندگی اور علمی خدمات
تعارف ۲۔ بدایۃ المجتھد کا اسلوب
۳۔فقہ میں اس کی اہمیت و خصوصیات
2 بدایۃ المجتھد کی کتاب النکاح میں سے ۱۔ نکاح کا مفہوم اور اس کے ارکان
مطالعہ نص I ۲۔ عقد نکاح کی شرائط اور انعقاد نکاح میں ولی کا کردار
۳۔ عقد نکاح میں کفو کی اہمیت اور انعقاد نکاح میں گواہی
کی حیثیت
3 کتاب النکاح کا مطالعہ II ۱۔ نکاح میں گواہی کی حیثیت اور گواہوں کی تعدادª
۲۔ مہر کی تعریف ،اہمیت اور اقسام
۳۔ موانع مصاہرت
4 کتاب النکاح کا مطالعہ III ۱۔ نکاح میں خیار عیوب کے احکام
۲۔ بیوی کے نان و نفقہ کے احکام
۳۔ گم شدہ شوہر اور بیوی کے حقوق سے متعلق متفرق
احکام
۴۔ نکاح فاسد ،شغار ،نکاح متعہ اور حاللہ کے احکام
5 بدایۃ المجتھد کی کتاب الطالق کا مطالعہI ۱۔ طالق کی تعریف اور اس کی اقسام
۲۔ طالق دینے کا سنّت طریقہ
۳۔ طالق بدعت اور اس کے احکام
۴۔ تفویض طالق
۵۔ الفاظ طالق صریح اور کنایۃ کا احکام
6 بدایۃ المجتھد کی کتاب الطالق کا مطالعہ II ۱۔ طالق مقید اور مطلق کے احکام
۲۔ مدہوشی کی حالت میں طالق کے احکام
۳۔خلع کی تعریف اور اس کے احکام
۴۔ رجعت کی تعریف اور احکام
7 بدایۃ المجتھد کی کتاب الطالق کا مطالعہ ۱۔ عدت اور اس کے احکام
III ۲۔ عدت کی اقسام
۳۔ عدت کے متفرق احکام
9 بدایۃ المجتھد کی کتاب الطالق کا مطالعہ V ۱۔ شوہر کے حقوق
۲۔ بچے کو دودھ پالنے ªکی ذمہ داری
۳۔ مطلقہ کے بچے کی پرورش کے احکام
۴۔ بالغ اوالد کی پرورش کے احکام
11 پاکستانی قوانین کی متون کا مطالعہ II West Pakistan Muslim Personal Law Shariat
Applicant Act 1962
12 پاکستانی قوانین کی متون کا مطالعہ III Muslim Family Laws Ordinance 1962
13 پاکستانی قوانین کی متون کا مطالعہ IV Shariat Applicant Act 1962
14 پاکستانی قوانین کی متون کا مطالعہ V Hudood Ordinance Act 1962
15 پاکستانی قوانین کی متون کا مطالعہ VI Huqooq-e-Niswan Bill 2004
حوالہ جاتی کتب
نمبر
نام کتاب نام مؤلف
شمار
بداية المجتهد ابن رشد 1
الفقه اإلسالمي وأدلته وحبۃ الزھیلی 2
كتاب الفقه على المذاهب األربعة عبدالرحمن الجزیری 3
التشريع الجنائي اإلسالمي مقارن بالقانون الوضعي عبدالقادر عودۃ 4
مجموعہ قوانین اسالم جسٹس تنزیل الرحمن 5
Title Description
Semester 6th
Course code 523
.No. of C.Hrs 02
Total Teaching weeks 18
Objectives of the Course ۱۔ نزول قرآن کے مقاصد سے طلباء کو آگاہ کرنا
۲۔ قرآن فہمی میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنا
۳۔حقوق زوجین سے متعلق قرآنی احکام سے آگاہی حاصل کرنا
۴۔ خاندانی امور سے متعلق قرآنی احکام کو جاننا
Course Description
.S.No Title Description
1 مقاصد نزول قرآن حکیم ۱۔ تالوت
۲۔ تعلیم
۳۔تزکیہ
2 معاشرہ میں قرآن کے مروجہ اطالقات کا ۱۔لغو قسموں کے لیے استعمال
ناقدانہ جائزہ ۲۔ جادو ،فال کے لیے استعمال
۳۔ بال عمل حصول برکت کا تصور ،قرآن سے شادی کا
تصور
3 قرآن حکیم کا تصور مرد مومن ۱۔ آیات عبادالرحمن (سورۃ الفرقان)
۲۔ آیات سورۃ بنی اسرائیل ۲۳تا ۴۰
نصابی کتب
نام کتاب نام مصنف نمبر شمار
أحکام القرآن االمام الشافعی 1
أحکام القرآن ابوبکر الجصاص 2
أحکام القرآن ابوبکر بن العربی 3
اجلامع ألحکام القرآن القرطبی 4
التفسری املظهري قاضی ثناء ہللا پانی پتی 5
نوٹ :متعلقہ موضوعات ،مندرجہ باال تفاسیر سªے متعلقہ آیªات (مث ً
ال سªورۃ البقªرۃ ،النسªاء ،المائªدہ ،االحªزاب ،الطال ق وغªیرہ ) کی
روشنی میں زیر مطالعہ آئیں گے۔
حوالہ جاتی کتب
نام کتاب نام مصنف نمبر شمار
أحکام القرآن ظفر احمد العثمانی 1
معارف القرآن مفتی محمد شفیع 2
ضیاء القرآن پیر محمد کرم شاہ 3
تدبر قرآن امین احسن اصالحی 4
جدید فقہی مباحث مجاہد االسالم قاسمی 5
Course Description
S.No. Title Description
1 حقیت اختالف ۱۔ اختالف و خالف کا معنی و مفہوم
۲۔ جدل ،شقاق کا معنی و مفہوم
۳۔ علم الخالف و علم الجدل کا تعارف و مفہوم
4 عہد رسالت و عہد صحابہ ؓ اور عہد تابعین میں ٓاداب ۱۔ عہد رسالت میں ٓاداب اختالف
اختالف ۲۔ عہد صحابہ ؓ میں ٓاداب اختالف
۳۔ عہد تابعین میں ٓاداب اختالف
5 فقہی اختالفات اور اس کی حقیقت ۱۔ استنباط میں مناہج ائمہ کا اختالف
۲۔ مشہور ائمہ کرام کے فقہی مسالک
۳۔مشہور فقہی مسالک کی خصوصیات
6 اسباب اختالف ۔I ۱۔ عہد رسالت میں اسباب اختالف
۲۔ عہد صحابہ ؓ میں اسباب اختالف
7 اسباب اختالف ۔II ۱۔ عہد فقہاء میں اسباب اختالف
۲۔ لغت و روایت
۳۔ قواعد و اصول و ضوابط اسنباط
8 اختالف ائمہ اور ان کا طرز عمل ۱۔ امام ابو حنیفہ اور امام مالک
۲۔ امام شافعی اور امام محمد بن حسن
۳۔ امام مالک اور امام شافعی
۴۔ امام احمد بن حنبل اور امام مالک
9 خیر القرون کے بعد خالف اور اس کے ٓاداب ۱۔ چوتھی صدی ہجری کے بعد کی حالت
۲۔ماضی قریب کے مسلمانوں کا طرز عمل
۳۔ موجودہ اختالف اور اس کا حل
10 اختالفی مسائل میں زاتی میالنات و رجحانات کا اثر ۱۔ اختالفی مسائل میں زاتی رجحانات
۲۔ اتباع نفس کے نقصانات
۳۔ مسلمانوں میں باہمی اتفاق کے لیے اقدامات
12 سلیقہ اختالف۔II ۱۔ ائمہ مسلمین کے سلیقہ اختالف کے چند نقوش
۲۔ اخالص اور ارادہ حق کی اہمیت
13 فقہی اختالف کے ٓاداب و ضوابط۔I ۱۔ متفقہ مسائل پر زیادہ توجہ دینا
۲۔ فقہی اختالف میں اختالف کا تعین
۳۔ مسلکی تعصب سے باال تر رہنا اور محبت و
رواداری
14 فقہی اختالف کے ٓاداب و ضوابط۔II ۱۔ترجیحات کا تعین
۲۔ فقہی مسائل میں افراط و تفریط
۳۔اختالفی مسائل میں نکیر کا اصول
15 اختالف کے متعلق اہم مباحث ۱۔ اختالفی مسائل میں کسی معین مسلک کی
پابندی کا مسئلہ
۲۔ نفسانی خواہش کے لیے مسلک کی تبدیلی
۳۔اجتہادی ٓاراء میں سہولتوں کی تالش کا مسئلہ
نصابی کتب
نام کتاب نام مصنف نمبر شمار
اسالم میں اختالف کے اصول و ٓاداب (اردو ترجمہ( طہ جابر فیاض العلونی 1
فقہی اختالفات:حقیقت ،اسباب اور ٓاداب و ضوابط ڈاکٹر حبیب الرحمن 2
أدب االختالف يف مسائل العلم و الدین شیخ محمد عوامہ 3
اختالف رائے ٓ :اداب و احکام(اردو ترجمہ( سلمان فہد عودہ 4
أدب اخلالف یاسر بن حسین برھامی 5
Course Description
S.No. Title Description
1 مذاہب ،مفہوم ،ضرورت و ۱۔ مذہب کا مفہوم ،ضرورت و اہمیت
اہمیت ۲۔ دین و مذہب کے بارے میں اسالمی تعلیمات اور مغربی مفکرین
کے نقطٔہ نظر کا تنقیدی جائزہ
۳۔مذاہب علم کے انسانی زندگی پر اثرات
15 تاو ازم ،شنٹو ازم ۱۔تاو ازم و شنٹو ازم کا تعارف
۲۔تاو ازم و شنٹو از م کی تاریخ
۳۔تاو ازم و شنٹو ازم :بنیادی عقائد ،تعلیمات
نصابی کتب
نام کتاب نام مصنف نمبر
مقارنۃ االدیان ڈاکٹر احمد شبلی 1
تاریخ مذاہب رشید احمد 2
دنیا کے بڑے مذاہب عماد الحسن فاروقی 3
مطالعہ مذاہب عالم پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز 4
حوالہ جاتی کتب
نام کتاب نام مصنف نمبر شمار
کتاب الفِصل في الملل والنِحل ابن حزم 1
الملل والنِحل عالمہ عبدالکریم شہرستانی 2
الجواب الصحیح لمن ب ّدل دین المسیح ابن تیمیہ 3
إظهار الحق موالنا رحمت ہللا کیرانوی 4
رحمت اللعالمین قاضی محمد سلیمان سلمان منصورپوری 5
Course Description
S.N Title Description
1 امام ابو حنیفہ ؓ کی سیرت اورعلم الکالم ۱۔ سوانح امام اعظم
میں خدمات ۲۔علم الکالم میں ان کی خدمات (ان کی کتابوں:کتاب
الوصیۃ ،رسالۃ الی عثمان البتی ،الفقہ االبسط ،کا تعارف (
۳۔’’الفقہ االکبر‘‘ اورمشہور شروحات کا تعارف
6 تخلیق انسانی کا قرٓانی تصور ۱۔ صفات فعلیہ :تعارف و تشریح
۲۔ صفات کا ازلی و ابدی ہونا
۳۔ ہللا تعالی کا فاعل و خالق ہونے کی تشریح اور متعلقہ
مباحث
7 مطالعہ متن ۱۔کالم ہللا کا غیر مخلوق ہونا
۲۔ کالم ہللا کے بارے میں معتزلہ کا مسلک
۳۔ تقدیر کا مسئلہ
نصابی کتب
نام کتاب نام مصنف نمبر
شمار
الفقہ االکبر ابو حنیفۃ نعمان بن ثابت 1
شرح الفقہ االکبر مال علی قاری 2
عقائد اسالم ادریس کاندھلوی 3
English Translation محمد بن یحی نینوی 4
www.central-mosque.com/aqeedah/ fiqakbar.pdf
www. archive.org/details/Al-fiqh پروفیسر حامد اصغر 5
Al-Akbareng.-AbuHanifah.pdf )(University of California