Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫اتحاد ٹاؤن فيز ‪ 1‬کے زير اہتمام ايﮏ شاندار گرينڈ ﺑيلٹ اور يوم آزادی کﯽ تقريب کا انعقاد‬

‫اتحاد ٹاؤن فيز ‪ ،1‬ﻣين رائيونڈ روڈ پر واقع ہے جہاں ‪ 13‬اگست کی شام ايﮏ پر وقارجشن اور عظيم‬
‫الشان بيلٹ ايونٹ کا اہتﻣام کيا گيا۔ اس تقريب کے ﻣوقع پرواسع چوہدری کی ﻣيزبانی ﻣيں شاﻣل افراد‬
‫کو پﻼٹ نﻣبروں کی بيلٹنگ ہوئی ۔ ﻣنصفانہ رويے کی بنياد اور شفافيت کو يقنی بناتے ہوئے فائلز سے‬
‫بيلٹنگ کا يہ اہم اقدام اتحاد ٹاؤن کی ﻣسلسل ﻣحنت کاﻣنہ بولتا ثبوت ہے۔‬
‫حب الوطنی کے جذبے کے ساته اس تقريب کو ‪ 14‬اگست تﮏ بڑها ديا گيا جس ﻣيں ﻣعروف فنکار‬
‫بﻼل سعيد کے ہﻣراه کنسرٹ اور آتش بازی کا اہتﻣام کيا گيا جس نے اس تہوار کے ﻣاحول کو نئی‬
‫بلنديوں پر پہنچاديا۔ اس کےعﻼوه شرکا نے سٹالز پر ﻣوجود ﻣختلف قسم کے کهانوں سے بهرپورلطف‬
‫اٹهايا۔‬
‫اس تقريب ﻣيں ﻣنيجنگ ڈائريکٹر چوہدری ﻣحﻣد ﻣنير کے ساته گروپ ڈائريکٹرز چوہدری فيصل ﻣنير‪،‬‬
‫چوہدری سہيل ﻣنير اور چوہدری راحيل ﻣنير کے عﻼوه چيف آپريٹنگ آفيسر شيﺦ شجاع ﷲ خان‬
‫جيسےﻣعززين نے شرکت کی۔‬
‫گروپ ڈائريکٹرز نے جشن آزادی کے ﻣوقع پر دلی نيﮏ خواہشات کا اظہار کيا۔ انہوں رئيل اسٹيٹ اور‬
‫ﻣتحد کﻣيونٹيز کے اہم کردار پر زور ديا جو ﻣلﮏ کے روشن ﻣستقبل کے ليے ضروری ہيں۔ انہوں نے‬
‫اتحاد کی انتظاﻣيہ ٹيم کو ﻣبارکباد دی اور ايﮏ شاندار عواﻣی تقريب کے انعقاد پر ﻣارکيٹنگ ڈيپارٹﻣنٹ‬
‫کی کاوشوں کوبهی سراہا۔‬
‫اتحاد گروپ ريئل اسٹيٹ ڈويژن کے سی او او شيﺦ شجاع ﷲ خان نے شاندار بيلٹ ايونٹ اور يوم‬
‫آزادی کی تقريبات کے کاﻣياب انعقاد پر اپنے فخر کا اظہارکرتے ہوئے کہا‪" ،‬جب ہم اپنے ﻣلﮏ کی‬
‫آزادی کا جشن ﻣنا رہے ہيں تو آئيے ترقی کے جذبےسے سرشار اپنی صﻼحيتوں کا بهی جشن ﻣنائيں‬
‫جو پاکستان کے رئيل اسٹيٹ سيکٹر کی حيقيت ہے۔ اتحاد ٹاؤن فيز ‪ 1‬اتحاد اور ترقی کی عﻼﻣت کے‬
‫طور پر کهڑا ہے۔ اتحاد ٹاؤن کی بنيادی اقدرا وعدے کے ﻣطابق تکﻣيل اور ﻣعيار ہيں۔ يہ تقريب نہ‬
‫صرف ايﮏ جشن کی عﻼﻣت ہے بلکہ اس بات کو يقينی بنانے کے ليے ہﻣارے عزم کی بهی عکاسی‬
‫کرتی ہے کہ وعدے صرف کيے ہی نہيں گئے بلکہ انہيں ﻣسلسل پورا بهی کيا گيا ہے۔"‬

You might also like