Defence Day Quiz

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 6

‫یوم دفاع کس دن منایا جاتا ہے؟‬

‫چھے ستمبر‬

‫ستمبر کی جنگ کس نہر پر لڑی گئی؟ ‪6‬‬


‫بی۔آر۔بی‬

‫بی۔آر۔بی کی نہر کس شہر میں واقع ہے؟‬


‫الہور‬

‫سیالکوٹ سیکٹر پر بھارت نے کب حملہ کیا؟‬


‫ستمبر ‪7،8‬‬

‫کی جنگ میں پاکستان کے صدر کون تھے؟ ‪1965‬‬


‫جنرل ایوب خان‬

‫پاکستان فوج کی کون سی تین بڑی اقسام ہیں؟‬


‫آرمی ‪2‬۔ ایئر فورس ‪3‬۔ نیوی‬

‫کی جنگ میں کتنے پاکستانی فوج شہید ہوئے؟ ‪1965‬‬


‫‪1037‬‬

‫کی جنگ میں پاکستان کے کتنے طیارے تباہ ہوئے؟ ‪1965‬‬


‫‪19‬‬

‫کی جنگ میں ایم ایم عالم نے بھارت کے کتنے طیارے تباہ ‪1965‬‬
‫کیے؟‬
‫‪09‬‬

‫کی جنگ میں کتنے پاکستانیوں کو اعلی تمغہ سے نوازا گیا؟ ‪1965‬‬
‫‪01‬‬

‫میجر عزیز بھٹی کو کون سے اعلی تمغہ سے نوازا گیا؟‬


‫نشان حیدر‬

‫سب سے پہلے نشان حیدر کس کو مال؟‬


‫راجا محمد سرور شہید‬

‫سب سے آخری نشان حیدر سے کس کو نوازا گیا؟‬


‫حوالدار اللک جان شہید‬

‫اب تک کتنے فوجیوں کو نشان حیدر سے نوازا گیا؟‬


‫کو ‪10‬‬

‫پاکستان کی سب سے پڑی فوجی چھاونی کا نام بتائیں؟‬

‫کھاریاں چھاونی‬

‫معروضی سواالت‬
‫پاکستان ایٹمی ملک کب بنا؟‬
‫مئی ‪ 1998‬کو‪ 28‬‬
‫مئی ‪ 1999‬کو ‪29‬‬
‫مئی ‪ 1999‬کو ‪30‬‬

‫نشان حیدر حاصل کرنے والے‪ E‬شہداء کی تعداد‪ E‬کتنی ہے؟‬


‫‪10‬‬
‫‪11‬‬
‫‪12‬‬

‫پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے؟‬


‫نشان حیدر‬
‫تمغہ شجاعت‬
‫تمغہ بسالت‬

‫کارگل جنگ کے ہیرو کا نام تھا؟‬


‫کیپٹن کرنل شیر خان شہید‬
‫کیپٹن سرور شہید‬
‫میجر طفیل شہید‬
‫کی جنگ میں پاکستان کے کتنے ٹینک تباہ ہوئے؟ ‪1965‬‬
‫‪155‬‬
‫‪160‬‬
‫‪165‬‬

‫پاکستان کے اپنے بنائے ہوئے دفاعی طیارے کا نام بتائیں؟‬


‫ایف‪16-‬‬
‫جے ایف ‪ 17‬تھنڈر‬
‫ایف ‪ 15‬ایگل‬

‫پاک فضائیہ میں نشان حیدر کس کو مال؟‬


‫راشد منہاس‬
‫ونگ کمانڈر نعمان اکرم‬
‫اسکوڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی شہید‬

‫یوم فضائیہ کب منایا جاتا ہے؟‬


‫چھے ستمبر‬
‫سات ستمبر‬
‫آٹھ ستمبر‬

‫پاکستان کے کون سے پائلٹ نے کم سے کم وقت میں زیادہ طیارے تباہ‬


‫کیے؟‬
‫ایم ایم عالم‬
‫اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی‬
‫کیپٹن فہیم احمد‬

‫یوم تکبیر منایا جاتا ہے؟‬


‫مئی کو ‪27‬‬
‫مئی کو ‪28‬‬
‫مئی کو ‪30‬‬

‫پاکستان کی سمندری سرحدوں کی حفاظت کون کرتا ہے؟‬


‫پاکستان آرمی‬
‫پاکستان نیوی‬
‫پاکستان فضائیہ‬

‫پاکستانی فوج دنیا کی کتنی بڑی فوج ہے؟‬


‫پانچویں بڑی‬
‫چھٹی بڑی‬
‫ساتویں بڑی‬

‫موجودہ آرمی چیف کے سپہ ساالر کون ہیں؟‬


‫جنرل قمر جاوید باجوہ‬
‫جنرل عاصم منیر‬
‫جنرل راحیل شریف‬

‫کی پاک بھارت جنگ کتنے دن تک جاری رہی؟ ‪1965‬‬


‫دن ‪14‬‬
‫دن ‪15‬‬
‫دن ‪17‬‬

‫پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری کس فوج کی‬


‫ہے؟‬
‫پاکستان آرمی‬
‫پاکستان ایئر فورس‬
‫پاکستان نیوی‬

You might also like