Download as rtf, pdf, or txt
Download as rtf, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫بسم ہللا الرحمن الرحیم‬

‫ورتل القران ترتیل‬

‫م قاعدہ‬

‫م پر چار حالتیں ہوتی ہیں۔ اور م ساکن پر تین حالتیں ہوتی ہیں۔‬

‫‪(1):‬‬ ‫م مشدد پر ہر حال غنہ ہوگا۔ جیسے مما‪ ،‬عما وغیرہ‬

‫اور ‪(2):‬‬ ‫م ساکن کے بعد اگر دوسرا م متحرک آجاۓ تو وہاں ادغام ہوگا۔جیسےالیکم مرسلون‬
‫اس ادغام کو ادغام مثلین صغیر کہتے ہیں۔‬

‫اس ‪(3):‬‬ ‫م ساکن کے بعد اگرحرف "ب" آجاۓ تو وہاں اخفا ہوگا۔جیسےوماھم بمومنین اور‬
‫اخفا کو اخفا شفوی کہتے ہیں۔‬

‫ہوگا۔ ‪(4):‬‬ ‫م ساکن کے بعد اگرحرف "ب" اور "م" کے عالوہ اور حرف آجاۓ تو وہاں اظہار‬
‫جیسے انعمت علیھم وغیرہ۔ اس اظہار کو اظہار شفوی کہتے ہیں۔‬

‫پر چار حالتیں ہوتی ہیں۔ اور م ساکن پر تین حالتیں ہوتی ہیں۔‬ ‫م‬
‫ن قاعدہ‬

‫ن پرپانچ حالتیں ہوتی ہیں۔ اور ن ساکن پر چار حالتیں ہوتی ہیں۔‬
‫‪(1):‬‬ ‫ن مشدد پر ہر حال غنہ ہوگا۔ جیسے انّ ہللا‪،‬انّ ربک وغیرہ‬

You might also like