NoticeـGuidance 2023

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫پاکستان میں ایچ آرڈی کوریا کی جانب سےلیے جانے والے خصوصی ای پی ایس ٹاپک برائے سال‬

‫‪2023‬کے نتائج کا اعالن ایچ آرڈی کوریا کی جانب سےکردیا گیا ہے۔امیدواران سے گزارش ہے کے منسلک فہرست‬
‫سے اپنا ‪KLT‬نمبر اور نام چیک کرکے ایچ آرڈی کوریا اور او۔ای۔سی کے منظور شدہ درج ذیل میڈیکل سنٹرز‬
‫سےمیڈیکل کروائیں اورمیڈیکل ٹیسٹ کا نتیجہ معلوم ہونے پر اپنے نزدیکی او۔ای۔سی دفتر حاضر ہوکر کوریا میں‬
‫حصول مالزمت کے لیے جاب روسٹر فارم جمع کروائیں‪:‬‬
‫‪Islamabad‬‬ ‫‪Lahore‬‬
‫‪o Nayab Labs & Diagnostic Centre‬‬ ‫‪o Sarwat Anwar Medical Complex‬‬
‫‪6-Pak Pavilion Plaza, 65-E Fazal-e-Haq Road,‬‬ ‫‪2-Tariq Block New Garden Town‬‬
‫‪Blue Area. Tel: 051-2348373 or 051-2348375‬‬ ‫‪Tel: 042-35869265‬‬
‫‪o Al Noor Diagnostic Center‬‬
‫‪o‬‬ ‫‪Islamabad Diagnostic Centre‬‬ ‫‪680-A Shadman Opp Fatima Memorial‬‬
‫‪13-A, Kohistan Road, F-8 Markaz‬‬ ‫‪Hospital‬‬
‫‪Tel: 051-2251212‬‬ ‫‪Tel: 042-111 939 939‬‬
‫‪Karachi‬‬
‫‪o Medicenter hospital & Diagnostic‬‬ ‫‪o Fazal Medical Diagnostic Center‬‬
‫‪78/L, Block-2, Ghazali Road, P.E.C.H.S,‬‬ ‫‪542-Block 2, Sector A2, Haider Rd,‬‬
‫‪Tel: 021-34315652 - 54‬‬ ‫‪Township Tel: 042-3514193‬‬
‫کوریا میں مالزمت کی درخواست‪/‬روسٹر فارم کے لیے درج ذیل کاغذات الزمی ہمرہ الئیں‪:‬‬
‫کمپیوٹرائزڈ پاسپورٹ(جوایک سال سے زائد ویلڈ ہو) کی بہترین رنگین کاپی‬ ‫•‬
‫دو عدد پاسپورٹ سائز سفید بیک گراؤنڈکی رنگین تصاویر (ٹوپی‪/‬پگڑی کے بغیر اور رنگین کپڑونمیں)‬ ‫•‬
‫ذاتی بینک اکاؤنٹ کے چیک کی ایک سادہ کاپی‬ ‫•‬
‫شناختی کارڈ اور ‪KLT‬سلپ کی ایک ایک سادہ کاپی‬ ‫•‬
‫درخواست فیس مبلغ ‪1000‬روپے (چاالن فارم منسلک ہے)‬ ‫•‬
‫روسٹر فارم )‪(Job Application form‬دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرکے اور مکمل پُر کر کے ہمراہ‬ ‫•‬
‫الئیں‬
‫نوٹ‪ :‬جنوبی کوریاکا خصوصی ای پی ایس ٹاپک ‪/‬کورین زبان کا ٹیسٹ پاس کرنا کوریا میں‬
‫مالزمت یا ویزے کی ضمانت نہیں ہے۔بلکہ مذکورہ ٹیسٹ مالزمت کی درخواست‪/‬روسٹر فارم کے‬
‫ذریعےکوریا کے ای۔پی۔ایس پول میں رجسٹر ہونے کی اہلیت دیتا ہے۔‬

You might also like