Brmoda Part 1

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 4

‫بسم ہللا الرحمن الرحیم السالم علیکم میرا نام ہے شہنل خان اپ تمام لوگوں کو میرے یوٹیوب چینل

پر خوش امدید‬
‫اج سے ہماری ایک سیریز کا اغاز ہو رہا ہے اور ایک سیریز میں ہم مختلف حیرت انگیز رازوں پر سے پردہ اٹھانے‬
‫‪ .‬کی کوشش کریں گئے‬
‫میں اور اپ ہم سب نے بچپن سے بہت مشہور کہانیاں سن رکھی ہے کہانیاں جیسا کہ برمودہ ٹرائینگل کی کہ جہاں‬
‫‪.‬بحری اور ہوائی جہاں سمیت سب کچھ غائب ہو جاتا ہے‬

‫کی دہائی کے بچوں کے لیے شاید دنیا کی پراصرار ترین جگہ بریودہ ٹرائینگل تھی یہاں ہم جنات سے لے کر ‪90‬‬
‫دجال تک کے موجود ہونے کی باتوں کو سوچا کرتے تھے کیونکہ ائے روز ہمیں ٹی وی پر کوئی نہ کوئی شو ایسا‬
‫ضرور دکھایا جاتا جہاں برمودہ کی کوئی اصراریت پر بات کی جاتی تھی‪ .‬نیشنل جغرافک اور ڈسکوری چینل پر‬
‫برمزدہ کے متعلق اج تھی ال تعداد ڈاکومنٹریز موجود ہیں جو تقریبا سب کی سب ایک ایسے پراسرار سے عالقے کی‬
‫بات کرتی ہیں جہاں سب کچھ غائب ہو جاتا ہے گم ہو جاتا ہے‪ .‬اور اس طرح ایک وقت ایسا ایا کہ ہمارے ذہن میں‬
‫برمودہ ٹرائی اینگل ایک ایسی موقوق الفطرت اور پراسرار جگہ کی حیثیت اختیار کر گئی جہاں جانے کے بعد پھر‬
‫‪.‬کبھی کوئی واپس نہیں اتا‬

‫لیکن ان سب گمشدگیوں کی کیا وضاحت تھی یہ بات شاید کبھی کسی نے رکنی طور پر نہیں بتائ‪.‬ی بہرحال برگودہ‬
‫کو کانسپٹ ہمارے ذہنوں میں پھر بھی قائم رہا لیکن سچ کہوں تو جیسے جیسے وقت گزرتا گیا وہ ایسے ویسے‬
‫برمیدہ کی پوری سراریت پر بھی سوال کھڑے ہونا شروع ہو گئے‪ .‬اور ان سواالت یا شبہات کی دراصل کچھ بڑی‬
‫‪.‬وجوہات تھیں بھی‬
‫سن ‪ 2000‬کے بعد ایک نئے دور کا اغاز ہوا تھا ‪ .‬دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال عام ہو چکا تھا اور ایک ملک کی‬
‫انفارمیشن کا کسی دوسرے ملک میں محض لمحوں میں پہنچ جانا اب روز مرہ کے معمول کا حصہ بن چکا تھا‪ .‬اب‬
‫انٹرنیٹ کے اس دور میں کئی لوگوں نے اپنی زندگی کے روز مرہ کے معموالت کو ویڈیوز کی صورت میں بنا بنا‬
‫کر دنیا کے ساتھ شیئر کرنا شروع کر دیا ‪.‬انٹرنیٹ کی دنیا ان لوگوں کو بالگرز کے نام سے جانتی ہیں کچھ لوگ اپنی‬
‫روز مرہ کی زندگی کے بالگز بنا کر دنیا کے ساتھ شیئر کرتے اور کچھ لوگ دوسروں کو کھانا بنانا سکھاتے ہیں‪.‬‬
‫لیکن ان میں کچھ لوگ بڑی ایڈونچرس فطر رکھنے والے بھی ہوتے تھے اور اسی ایڈونچرس پہ صرف رکھنے‬
‫‪ .‬والوں میں سے چند لوگوں نے پراصرار جگہوں کا رخ اختیار کرنا شروع کر دیا‬
‫یہ لوگ اپنے ایڈونچرز کو فلمانے کے لیے دنیا بھر کے ہونٹڈ ہاؤسز میں جاتے ہیں اور اپنے تجربات کو ویڈیوز کی‬
‫صورت میں دنیا کے ساتھ شیئر کر دیں اور کچھ لوگ جنگالت اور پہاڑوں میں کیمپنگ کر کے اپنے ان دلچسپ‬
‫تجربات کو فلم اتے لیکن ان ایڈونچرس لوگوں میں سے چند لوگوں نے اپنے ایڈونچرز کو ایکسٹریم کی حد تک لے‬
‫جانا چاہا اپنے ایڈونچرز کو عام فاؤنڈڈ ہاؤسز اور جنگلوں یا پہاڑوں میں کیمپنگ سے بھی اگے لے کر جانا چاہا لہذا‬
‫انہوں نے اپنی دولت اور ریسورسز اکٹھے کیے اور اج کی دنیا کی پراصرار جگہوں میں سے شاید سب سے زیادہ‬
‫پراصرار جگہ پر میودا ٹرائی اینگل کا رخ کیا جہاں وہ اپنے ویڈیو کیمراز کشتیوں اور اپنے اپنے االت کے ساتھ‬
‫‪.‬پہنچ جاتے ہیں‬
‫اب ہوتا یہ کہ وہ لوگ برودا کے عالقے میں اور اس کے قریب قریب اور اس کے اندر ڈھونڈتے ویڈیوز بناتے ہیں‬
‫اور پھر ان ویڈیوز کو دنیا کے ساتھ شیئر کرتے ہیں اور لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے موجودہ‬
‫ٹرائینگلز اور صرف جھوٹ ہیں ایک فراڈ ہے یہاں کوئی کمشنریاں نہیں ہوتی اور محض سادہ مزاج لوگ ہی نفواہوں‬
‫‪.‬پر یقین رکھتے ہیں‬

‫اب ان ویڈیوز کی کثرت سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اس بات کا یقین ہونا شروع ہو گیا کہ شاید واقعی بریدہ‬
‫صرفک متھ یا ایک لیجنڈ سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے ایک ایسی جگہ جسے شاید ضرورت سے زیادہ کریڈٹ دے‬
‫دیا گیا ہو اور پھر جیسا کہ اتنا ہی کافی نہیں تھا برمودہ کے پراسرار کانسپٹ کو نقصان پہنچانے والی ایک اور چیز‬
‫بھی تھی انٹرنیٹ پر موجود فالئٹ ڈیٹا پچھلے چند سالوں میں ایسے بہت سے جہازوں کے فالئٹ روٹس کی‬
‫‪.‬تصویریں پبلک ہونا شروع ہوئیں‬
‫جو برمودہ ٹرائینگل اور اس کے اس پاس کے عالقے سے غائب ہوئے بغیر ارے ہوتے تھے بلکہ ابھی بھی اگر اپ‬
‫اس پورے عالقے کا فالئٹ میپ نکال کر دیکھیں تو اپ کو معمول کے مطابق کئی فالئٹس اس ایریا سے اور دی‬
‫ہوئی نظر ائیں گی اب ان تصویروں اور ویڈیوز کو دیکھ کر اس مقام پر پہنچ کر ہمیں یوں لگنے لگ جاتا ہے کہ شاید‬
‫واقعی برمودہ کا لیجنڈ صرف ایک لیجنڈی ہے شاید یہ ایک متھ سے زیادہ اور کچھ بھی نہیں ہے‬
‫لیکن یہاں ایک سوال پھر بھی برقرار ہے کہ اگر برمیوڈا واقعی صرف ایک متھ ہے صرف ایک داستان ہے تو پھر‬
‫جو گمشدگیاں یہاں ہوئی تھیں ان کی اخر کیا وضاحت ہو سکتی ہے مجھے پورا یقین ہے کہ عام میں سے جو لوگ‬
‫برمیوڈا ٹرائینگل کے متعلق پہلے بھی سن چکے ہیں وہ کچھ نہ کچھ حد تک اس سے متعارف ہوں گے لیکن اس سے‬
‫پہلے کہ میں اپ کو برمودہ کی گہرائیوں میں لے کر جاؤں بہتر ہے کہ میں ایک مرتبہ اس کا ایک مختصر سا‬
‫تعارف بیان کر دوں تاکہ ہمارے سفر میں وہ لوگ بھی شامل ہو سکیں جو برمودہ کے متعلق پہلے سے نہیں جانتے‬
‫یا جنہوں نے اس کے متعلق صرف سرسری سا سن رکھا ہے برمودہ ٹرائینگل امریکہ کی ریاست فلوریڈا پورٹوری‬
‫کو اور برمیوڈا کی جزائر کے درمیان ٹرائی اینگولر شیپ کا ایک عالقہ ہے ایک ریجن ہے جو تقریبا سارے کا سارا‬
‫ہی پانیوں پر مشتمل ہے بحر اوکے نیوز اب چونکہ یہ تمام عالقہ ہی سمندر میں واقع ہے اس لیے اس کی باؤنڈریز‬
‫طین کر پانا اسان نہیں ہے یہ عالقہ سائز میں کتنا بڑا ہے مختلف ذرائع برمودہ ٹرائی اینگل کا سائز مختلف بتا دیں‬
‫جو ‪ 13‬الکھ سکوئر کلومیٹر سے لے کر ‪ 40‬الکھ سکور کلومیٹر تک وسیع ہو سکتا ہے اور جس کے اندر اب تک‬
‫‪ 50‬بحری جہاز اور ‪ 20‬ہوائی جہاز گم ہو چکے ہیں لیکن کہ کون شکل کے اس عالقے کی طرف دنیا کی توجہ‬
‫‪ 1950‬میں ہونا شروع ہوئی جب بے میانی ہیرلڈ نامی ایک امریکن اخبار نے اس کے متعلق ایک نیوز رپورٹ شائع‬
‫کی تھی پھر دو سال بعد پیٹ نامی ایک میگزین نے بھی برمیزہ ٹرائینگل پر جارج سینٹ کا ایک ارٹیکل پبلش کیا تھا‬
‫جس کا نام تھا سی مسٹری اینڈ اور بیک ڈوراور یہ وہ ارٹیکل تھا کہ پھر جس کے ذریعے برمودہ ٹرائی اینگل کو دنیا‬
‫بھر کے ممالک میں ایک پراصرار مقام کے طور پر شہرت ملنا شروع ہو گئی وقت کے ساتھ ساتھ برمال ٹرائی اینگل‬
‫پر مزید ارٹیکلز بھی لکھے جانے لگے مثال امریکن ریجن میگزین میں برمال ٹرائنگل کے گمشدہ جہاں سوں پر ایک‬
‫ارٹیکل پبلش ہوا تھا پھر انہی گمشدہ ج پبلش ہوا یہاں تک کہ برمیوڈا کی ان گمشدگیوں پر انوزیبل ہورائزنز کے نام‬
‫سے باقاعدہ ایک کتاب بھی لکھی گئی تھی اور یہ کوئی اپنی نوعیت کی واحد کتاب نہیں تھی برمیوڈا ٹرائی اینگل کے‬
‫ٹاپک پر لمبو اف دی السٹ اور برمیودہ ٹرائینگل اوررائینگل نام سے کئی کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور ابھی میں‬
‫نے اپ کو صرف انگلش ارٹیکلز اور انگلش کتابوں کے نام ہی بتائے ہیں برمیودہ ٹرائی اینگل تو ایک ایسا ٹاپک ہے‬
‫ایک ایسا موضوع ہے کہ جس پر دنیا کی تقریبا ہر زبان میں کتابیں موجود ہیں مثال اور بھی زبان میں عبدالرحمن‬
‫بکر کی کتاب حقائق اخرب من الخیان اور اردو زبان میں جزیرہ برمودہ اور پھر مثلث برمیوڈا نامی کئی قسم کی‬
‫کتابیں موجود ہیں یہاں میرا اپ سے ایک سوال ہے کہ چھ براعظموں کی التعداد زبانوں میں لکھی گئی کتابوں کے‬
‫بعد ایک انٹرنیٹ بالگر کا زبان سے صرف اتنا کہہ دینا کہ یہ سب جھوٹ ہیں فراڈ ہے کافی نہیں ہے یہ تو اس‬
‫عالقے میں گمشدہ ہو چکے سینکڑوں افراد کے ساتھ بڑی ناانصافی کی بات ہوگی تو بہت زیادتی کی بات ہوگی کہ ہم‬
‫ان درجنوں افراد کی موت کو محض ایک جھوٹ یا ایک فراڈ کہہ کر ٹال دے یہ نہ صرف مرنے والوں کے ساتھ‬
‫زیادتی ہوگی بلکہ سچائی کی تالش سے بھی نظریں جھکانے کی مترادف ہوگا کیونکہ ‪19‬سویں صدی کے مڈل سے‬
‫لے کر اب تک برمودہ کا عالقہ ‪ 50‬بحری اور ‪ 20‬ہوائی جہاز میں مل چکا ہے اب انکم شدہ بحری جہازوں میں سے‬
‫کچھ بحری جہاز بعد میں ملے تو تھے لیکن ان کا سانے کا سارا عملہ یعنی کریو غائب تھا لیکن حیرت کی بات یہ‬
‫بھی ہے کہ گمشدہ ہونے سے پہلے ان میں سے زیادہ تر جہازوں نے کبھی کوئی ڈسپریس سگنل بھیجا ہی نہیں تھا‬
‫یعنی وہ سگنل جو کنٹرول ٹاور کو تب بھیجا جاتا ہے جب کوئی جہاز مصیبت میں پھنس جائے زیادہ تر جہازوں کی‬
‫طرف سے کبھی کوئی ڈسپریس سگنل نہیں ایا لیکن اس کے باوجود وہ صفائی ہستی سے یوں غائب ہو گئے جیسے‬
‫پہلے کبھی موجود ہی نہ ہو اب مجھے پورا یقین ہے کہ اپ نے ہونے والی کچھ بڑی گمشدگیوں کے متعلق ضرور‬
‫سن رکھا ہوگا لیکن اس تعارف کے ساتھ ساتھ یہ بھی بہتر ہوگا کہ میں ان گمشدگیوں کے متعلق بھی مختصرا اپ کو‬
‫بتا دوں تاکہ اپ کو اس معاملے کی حساسیت اور گہرائی کا بہتر انداز میں ادراک ہو سکے برمودہ ٹرائی اینگل میں‬
‫ہونے والی بڑی گمشدگیوں میں سے پہال بڑا نام انگلینڈ کے ایک جہاز ایچ ایم ایس ایٹالنٹ اتا ہے کہ جو ‪ 188‬میں‬
‫اپنے پورے کے پورے عمل سمیت برمیدہ ٹرائینگل میں غائب ہو گیا تھا اور اس کے متعلق کچھ پتہ نہیں چل سکا کہ‬
‫وہ کہاں گیا دوسرا بڑا نام ایک امریکن جہاز یو ایس ایس فیک واپس کا تھا کہ جو بیسکلی امریکن تاریخ کا دوسرا بڑا‬
‫بحری حادثہ سمجھا جاتا ہے یہ جہاز بھی ‪ 1918‬میں اپنے اوپر سوار تمام ‪ 309‬مسافروں سمیت قائم ہو گیا اور اس کا‬
‫کوئی ٹریس نہ مل سکا پھر اگلے سال یعنی ‪ 1919‬میں ایک تھوڑا سا مختلف نوعیت کا واقعہ ہوا ایک ایسا واقعہ کہ‬
‫جس میں ٹرائی اینگل کے قریب سمندر میں ایک امریکن جہاز تیرتا ہوا مال تھا کیرول ایر ڈیئرنگ جس کا سارے کا‬
‫سارا تریو غائب تھا اور کسی کو کچھ پتہ نہیں چال کہ وہ لوگ کہاں گئے یا پھر ان کے ساتھ کیا واقعات پیش ائے اور‬
‫شاید سب سے مشہور واقعہ فالئٹ ‪ 19‬گائے کے جس میں پانچ ہوائی جہاز ایک گروپ کی صورت میں برمودہ‬
‫ٹرائینگل سے جھگڑتے ہوئے غائب ہو گئے تھے لیکن فالئٹ ‪ 19‬کے معاملے میں ایک اور عجیب سی بات بھی‬
‫ہوئی تھی کہ ان جہازوں کی تالش میں جانے واال ایک ریسکیو جہاز پی بی ایم مرینر وہ بھی اپنے تمام کے تمام ٹیم‬
‫ممبرز ہمیں غائب ہو گیا اور یہ بات بڑی اہم ہے کیونکہ ریسکیو جہاز ہر طرح کے موسم اور افت سے نمٹنے والے‬
‫االت سے لیس ہوتے ہیں اور تمام قسم کے حاالت کا سامنا کرنے کے لیے ایک ویل ایکوپٹ جہاز کا یوں گم ہو جانا‬
‫بذات خود لیکن انہی سی بات لگتی ہے پھر انہی ب**** پانیوں میں سٹار ٹائیگر اور ڈگلس ڈی سی تھری نامی دو‬
‫جہاز ‪ 48‬اور ‪ 49‬میں کم سے کم ‪ 50‬لوگوں سمیت بغیر کسی ٹرینس کے غائب ہو گئے ایسے کہ جیسے بالکل ہوا‬
‫میں گم ہو گئے ہوں اور ان دونوں جہازوں میں سے کبھی کسی ایک کا بھی نام و نشان تک نہیں مال اب ایک ایسا‬
‫واقعہ جس کے متعلق نسبتا کم ہی لوگ جانتے ہیں کیونکہ کوئی بڑا جہاز اس میں انوالو نہیں تھا بلکہ اس میں ایک‬
‫چھوٹی سی کشتی کا ذکر ہے ایک فلیر یاج کہ جو ‪ 1955‬میں برمودہ کے قریب تیرتی ہوئی ملی تھی یہ ایک پلیژریاج‬
‫تھی جس کا مطلب ہے کہ کشتیوں کی وہ قسم جن پر لوگ سمندروں میں جا کر پارٹی کرتے ہیں فیملی تقریبات‬
‫انجوائے کرتے ہیں لیکن برمیودہ میں ملی یہ پارٹی اج اپنے اوپر بغیر کسی جشن کے یا بغیر کسی جشن کے منانے‬
‫والے کے سمندر میں بس ایک بھوت کی چلی جا رہی تھی اس کے اوپر کسی نفس کا نام و نشان تک نہیں تھا ایک‬
‫مضبوط کشتی جو اپنے عملے کے غائب ہو جانے کے بعد اٹکتی ہوئی سمندروں پر تیرتی ملی تھی اور اس دوران وہ‬
‫بد قسمت کشتی تین طوفانوں کو سہ کر ائی تھی کہ جو کہ ایک بہت اہم پوائنٹ ہے اور میں اگے چل کر اس کو‬
‫ڈسکس بھی کروں گا ایک بدقسمت پلیژریانچ برمیوڈا کے پانیوں میں بغیر کسی انسان کے سمندروں میں بھٹکتے‬
‫ہوئے ایک گھوسٹ شپ کی طرح اب یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر برمودہ ٹرائی اینگل محض ایک وہم سے‬
‫زیادہ کچھ بھی نہیں ہے تو کم سے کم ان حادثات ہی پھر کیا وجوہات ہو سکتی ہیں اور شروع ہونے والی اس سیریز‬
‫کے اندر ایک ایک کر کے میں وہ تمام ممکنہ وجوہات اپ کے سامنے رکھوں گا کہ جو سب سے پہلے ہمارے ذہن‬
‫میں انی چاہیے لیکن اس سے پہلے کہ میں ان گمشدگی ہوں اور رازوں کی تمام ممکن وجوہات اور وضاحتیں بیان‬
‫کروں گا‬
‫میں اپ کو مزید دو جگہوں کے متعلق بھی بتانا چاہتا ہوں کہ جو برمودہ ٹرائی اینگل جتنی بھی پراصرار ہیں اور جن‬
‫میں سے ایک جگہ کے متعلق تو شاید اپ میں سے کافی سارے لوگوں نے پہلے سے سن بھی رکھا ہوگا‬
‫لیکن دوسری جگہ کے نام سے شاید اپ میں سے زیادہ تر واقف نہ ہو جاپان کا مانو امی سمندر جس کا دوسرا اور‬
‫شاید سب سے زیادہ مشہور نام ڈیول ٹرائی اینگل ہے یہ سمندر کچھ اور ناموں سے بھی جانا چاہتا ہے مثال ڈریگن‬
‫ٹرائی اینگل یا پھر پرموسا ٹرائینگل وغیرہ یہ تمام نام جاپان کے جنوب میں واقعہ سمندر کے پانیوں پر مبنی ایک‬
‫بہت بڑے عالقے کے ‪ 1945‬میں اس سمندر کے اندر ایک جیپنیز ہوائی جہاز اے سکس ایم زیرو اپنے تمام عملے‬
‫سمیت غائب ہو گیا تھا اب ایک بات غور سے سن لیجئے کہ یہ وقت دنیا میں سیکنڈ ورلڈ وار یا پھر دوسری عالمی‬
‫جنگ کے چلنے کا وقت تھا اور جہازوں کو حادثات کا پیش ا جانا اندازے سے باہر نہیں ہوتا تھا یہ ایک بڑی کامن‬
‫سی بات تھی لیکن اس جہاز کے گم ہونے کی تاریخ بڑی اہم ہے کیونکہ یہ جہاز تب گم ہوا تھا جب دنیا کے تمام بڑے‬
‫ممالک جنگ ختم کرنے کی کوششیں کر رہے تھے اور کوئی ملک اس طرح کا کوئی اپریشن کر کے جنگ کو‬
‫دوبارہ بھڑکانے کے حق میں نہیں تھا اور اسی وجہ سے اس جہاز کی گمشدگی کو لے کر کئی سواالت کھڑے ہوئے‬
‫اور اس معاملے کی گہرائی سے انویسٹیگیشن کروائی گئی جس میں کچھ بڑی اہم باتیں پتہ چلی تھی جو میں تھوڑا‬
‫اگے چل کر ڈسکس کروں گا پھر اس واقعہ کے تقریبا ‪ 10‬سال بعد ایک اور جاپانی بحری جہاز شنی و مارو پین کہ‬
‫جو اس عالقے سے گزر رہا تھا جس کے ساتھ ایک عجیب بات ہوئی کہ اس کے ساتھ ریڈیو کمیونیکیشن اچانک‬
‫بالکل ختم ہو گئی اور کافی کوششوں کے بعد بھی دوبارہ بحال نہیں ہو سکی دوبارہ کبھی کسی نے اس جہاز پر‬
‫موجود کسی انسان کی اواز تک نہیں سنی اور کئی دن تالش کے بعد باالخر اس جہاز کو بھی گمشدہ ڈیکلیئر کر دیا‬
‫گیا اور دراصل یہ وہ واقعہ تھا کہ پھر جس کے حوالے سے نیویارک سائنس نے ایک ارٹیکل پبلش کیا تھا اور اس‬
‫ارٹیکل کے اندر انہوں نے پہلی مرتبہ اس پراصرار سمندر کے لیے کہ اصطالح ایک ٹرم متعارف کرائی تھی تو‬
‫ڈیول سی یعنی کہ جاپان کے قریب ایک ایسی جگہ جہاں پچھلے پانچ سالوں کے اندر نو جہاز اپنے کئی کئی سو‬
‫لوگوں پر محیط عملوں کے سمیت ہی غائب ہو چکے تھے لیکن اس کے بعد سب سے زیادہ عجیب بات ہوئی تھی‬
‫نیویارک ٹائمز نے ان دعووں کے بعد ‪ 1955‬میں جاپان میں ایک بحری جہاز تیار کروایا تھا کایو مارو نمبر فائو تاکہ‬
‫وہ اپنے تمام گمشدہ جہازوں کو ڈھونڈ سکیں اور نیویارک ٹائمز کے دعووں کو غلط ثابت کریں کہ یہاں کوئی ڈیمل‬
‫سٹرائینگل نہیں ہے جاپان کو ب**** کرنا بند کیا جائے اس جہاز کو ہر قسم کے موسم اور ہر قسم کی افت سے‬
‫نپٹنے کے لیے ہر ٹیکنالوجی کے ساتھ پورے طریقے سے تیار کر کے کھلے سمندروں میں بھیجا گیا لیکن ان تمام‬
‫بہترین االت سے لیس ہونے کے باوجود کا یو معروف بھی غائب ہو گیا ورچپین کو اس کے متعلق کسی بھی قسم کا‬
‫کوئی بھی ٹریس کبھی نہیں مال اور تب باالخر جیپنیز گورنمنٹ نے بھی اس عالقے کو ڈینجر زون ڈیکلیئر کر لیا‬
‫لیکن پرمیودہ اور جاپان ٹرائی اینگلز کے بعد جس جگہ کے متعلق شاید اپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہوں گے وہ‬
‫جگہ االسکا سٹرائینگل کہالتی ہیں ہزاروں ایکڑ کے رقبے پر محیط ایک بہت بڑا حصہ یہ جو سمندری پانیوں کے‬
‫بجائے گھنے جمالت ایکسٹریم قسم کے سر ترین ٹمپریچرز اور مہینوں تک طاری رہنے والے اندھیرے پر مشتمل‬
‫ہے یہ ٹرائی اینگل عالس کا میں واقع ہیں یعنی امریکہ کی وہ ریاست جو نارتھ پول یعنی جو میری زمین کے بالکل‬
‫اوپر نارتھ پول کی طرف خود بے شماری کی طرف کا ایک حصہ ہے ایک ایسی جگہ جہاں دنوں اور راتوں کی‬
‫لمبائی چھ چھ مہینوں تک ہوتی ہے اور االسکا ٹرائی اینگل وہ تیسرا پر اسرائیل عالقہ ہے کہ جہاں پچھلے ‪ 20‬سالوں‬
‫میں ‪ 16‬ہزار لوگ بغیر کسی نام اور بغیر کسی نشان کہ ہللا پتہ ہو چکے ہیں االسکا ٹرائی اینگل کے متعلق اس وقت‬
‫بھی زیادہ تر لوگ نہیں جانتے تھے لیکن ‪ 1950‬میں یہاں امریکہ کی بڑی خوبصورتیوں میں سے ایک گمشدگی‬
‫ہوئی تھی امریکن ارمی کا ایک جہاز سی ‪ 54‬سکائی ماسٹر جس کا پہلے زمین کے ساتھ ریڈیو کمیونیکیشن ختم ہوا‬
‫اور پھر پورے کا پورا جہاز اپنے ‪ 44‬فوجیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی ٹریس چھوڑے بغیر غائب ہو گیا اس‬
‫واقعے کے بعد امریکن اور کینیڈین ارمی کے ‪ 7‬ہزار لوگوں نے مل کر ساڑھے تین الکھ سکوائر مین کے ایریا میں‬
‫اس جہاز کے ملبے یا پھر اس کے متعلق کسی بھی قسم کے سوراخ کو تالش کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں کبھی‬
‫بھی کچھ نہیں مال جہاز مکمل طور پر غائب ہو چکا ہےشاید یہ بات بھی اتنی عجیب بات نہ ہوتی لیکن اس واقعے‬
‫کے صرف دو ہفتے بعد اسی جگہ پر ایک اور چھوٹا جہاز بھی گم ہوا تھا لیکن اس کا ملبہ فورا مل گیا جبکہ اس کی‬
‫نسبت کہیں بڑا جہاز سکائی ماسٹر اس کی نسبت کہیں زیادہ کوششوں کے باوجود کسی کو نہیں مال اہم ہللا کا ٹرائی‬
‫اینگل کی طرف دنیا کی اصل توجہ گئی تھی ‪ 1972‬میں ہونے والے ایک حادثے کے بعد ‪ 1972‬میں االسکا ٹرائینگل‬
‫میں ایک پرائیویٹ جہاز غائب ہوا تھا جس میں امریکہ کے کانگرس مین ہیل باگ موجود تھے تو وہ امریکہ کے‬
‫بڑے سیاستدان تھے لہذا ان کی گمشودگی کے ساتھ شروع ہوئی امریکن تاریخ کی سب سے بڑی سرچ اینڈ ریسکیو‬
‫محب جس میں ‪ 39‬دن تک ‪ 50‬ویلین اور ‪ 40‬ملٹری جہاز مل کر ‪ 32‬ہزار سکوئر میل کے عالقے میں سرچ اپریشن‬
‫کرتے رہے لیکن نہ تو انہیں کانگرس مین کا کچھ پتہ چل سکا اور نہ ان کے جہاز کا اور نہ ہی ان کے کسی عملے‬
‫کا یوں لگتا تھا کہ جیسے وہ لوگ روئے زمین سے ہی غائب ہو گئے ہوں اب االسکا ٹرائی اینگل بھی گمشدگیوں میں‬
‫ایک بات ہے کہ جو اسے برمودہ ٹرائینگل کے ساتھ جوڑتی ہیں اور وہ یہ کہ جیسے برمیودہ میں ایسی کشتیاں اور‬
‫جہاز ملے جن کا عملہ غائب ہو چکا ہوتا ہے ویسے ہی االسکا میں بھی کچھ گاڑیاں ایسی ملی ہیں کہ جن کے چالنے‬
‫والے کہاں گئے کوئی نہیں جانتا اور اس حوالے سے میں اپ کو ایک اہم نام کے متعلق بتانا چاہتا ہوں جرل یری‬
‫جرل کینیڈا کی سرچ انویسٹیو ٹیم کا ایک ممبر تھا ایک پروفیشنل ادمی تھے جسے جنگلوں اور پہاڑوں میں سروائیو‬
‫کرنے کی ٹریننگ حاصل تھی وہ ایک ایسا شخص تھا جسے پتہ تھا کہ گھنے جنگلوں اور مشکل پہاڑوں میں کیسے‬
‫سروائیو کرتے ہیں اپنی جان کیسے بچاتے ہیں لیکن جیرل بھی االسکا کے ایک پوری اصرار عالقے میں اپنے کواڈ‬
‫بائے یعنی کہ جو ایک طرح کا موٹر سائیکل ہوتا ہے اس سمیت غائب ہو گیا اس واقعے کے بعد پروفیشنل ٹریکرز‬
‫اور سونگھنے والے کتے الئے گئے لیکن ان کتوں کو بھی چیرل کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی خوشبو نہیں‬
‫ارہی تھی اور نہ ہی امپروپیشل ٹریکرز کو کچھ مل سکا یرل کا کچھ پتہ نہیں چال اور نہ ہی اس کے موٹرسائیکل کا‬
‫لیکن پھر ایک بڑی عجیب بات ہوئی اور وہ یہ کہ جیرل کی گمشودگی کے پورے ایک سال بعد ایک ہائیکر کو جیرلڈ‬
‫کا کواڈ بائیک ایک چیزاں برف میں کھڑا ہوا مال اب امید کی ایک کرن جاگی اور ایک مرتبہ پھر سے پورے عالقے‬
‫کا سرچ اپریشن کیا گیا لیکن اس مرتبہ بھی موٹر سائیکل کے عالوہ جیرلڈ کا کچھ پتہ نہیں چال االسکا ٹرائی اینگل‬
‫ڈنر جنگلوں اور خوفناک پہاڑوں والی امریکہ کی خطرناک ترین جگہوں میں سے ایک ہیں اور یہاں انسان یا پھر‬
‫گاڑی کا گم ہو جانا کوئی عجیب بات نہیں لیکن عجیب بات یہاں گم جانے والوں کی تعداد ہے لوگ اور گاڑیاں ہوں‬
‫ایسے گم ہو جاتے ہیں کہ جیسے ان کا کوئی ثبوت ہی نہ بچاؤ نہ ہی ان کا کوئی ٹریس ملتا ہے اور نہ ہی ان کے‬
‫مردہ جسم میں نے اپ کو دنیا کے تین عالقوں کے متعلق بتایا یہ عالقے اپس میں ایک دوسرے سے ہزاروں میل کے‬
‫پاسوں پر ہیں اور یہ تینوں عالقے کھلے سمندروں اور خطرناک سمندری طوفانوں کے ساتھ ساتھ انتہائی گلے‬
‫جنگلوں گلیشیئرز چھپی ہوئی غاروں اور بڑی بڑی عمارتوں کے سائز کی زمینی دراڑو جرنجیالوجی کی زبان میں‬
‫ٹرانسس کہتے ہیں اتنی بڑی بڑی زمینی دراڑ ہے کہ جن کے اندر جہاز کے سائنس کی بھی کوئی چیز بہت اسانی‬
‫کے ساتھ گر کر ہمیشہ کے لیے گم سکتی ہے تو کیا ان تمام گمشودیوں کے پیچھے قدرتی یا پھر نیشنل وجوہات تھیں‬
‫بہت ممکن ہے اور اسی لیے ان پراصرار گمشدگیوں کی وہ وجوہات جو سب سے پہلے انسانی ذہن میں اتی ہیں میں‬
‫سب سے پہلے اپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں‬

You might also like