Document

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫ٹروما سے مراد ہمیشہ بچے کے ساتھ کوئی ظالمانہ قسم کا رویہ نہیں ہوتا‪ ،‬بلکہ والدین کے درمیان چھوٹی

چھوٹی باتوں پر ہونے‬


‫والے جھگڑے بچوں کو خوف میں مبتال رکھتے ہیں۔ گھر سے نہ ملنے والی محبت اور توجہ کیسے آپ کو بالغ ہوکر کسی نرگسیت‬
‫پسند کے ہاتھوں رسوا کرواتی ہے اور خاص کر تب جب آپ ایک حساس بچے ہوں‪ ،‬اسکا ذکر آپ اس وڈیو میں سنیں گے۔‬

‫ایک نوجوان لڑکا جو پہلے ہی بچپن میں محبت اور توجہ کی کمی ہونے کی وجہ سے تنہائی اور اکیلے پن کا شکار ہے جب اس پر‬
‫کرتی ہے تب کیسے وہ اپنی پڑھائی اور مستقبل کو اس “محبت )‪” (love bombing‬نرگسیت پسند لڑکی دوست “محبت کی برسات‬
‫والے خالء” کو بھرنے کے لیے بھول جاتا ہے‪ ،‬ایک اچھا طالبعلم کس طرح سے نرگسیت پسند لڑکی کی وجہ سے کچھ ایسی‬
‫عادتوں میں مبتال ہوجاتا ہے جس سے اس نے خود کو دور رکھا ہوتا ہے۔ اس ای‪-‬میل میں آپ کو عورت کا وہ روپ سننے کو ملے‬
‫گا جس میں مرد کی کامیابی نہیں بلکہ بربادی میں کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔اگر کسی کو وڈیوں میں دلچسپی ھو تو وہ وڈیوں دیکھ‬
‫‪ nida ishaque 6120 @ .‬سکتے ہے چینل نام‬

‫‪Nida Ishaque‬‬

‫‪https://youtu.be/5RpzqubCNdQ?si=_szgmqPtY8KE-zy9‬‬

You might also like