Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫ت ن خن‬

‫ب خ دمت ج ن اب ‪ SHO‬صاحب ھا ہ ا گرھ‬


‫ئ‬ ‫بخ ق‬ ‫خ‬
‫ل‬
‫دمحم ی ل ولد واحد ش وم بمب (سا ل )‬
‫ب ن ام‬
‫‪1‬۔زرینہ مایی زوجہ محمد یعقوب قوم کھوکھر بستی کالں خانگڑھ‬
‫‪2‬۔محمد یعقوب ولد نامعلوم قوم کھوکھر بستی کالں خانگڑھ‬
‫‪3‬۔محمد ایوب خاور ولد محمد یعقوب قوم کھوکھر بستی کالں خانگڑھ‬
‫‪4‬۔محبوب احمد ولد یعقوب قوم کھوکھر بستی کالں خانگڑھ‬
‫بستی نکالں خانگڑھ‬
‫قوم کھوکھر ق ن‬
‫‪5‬۔محمد تیمور ولد محمد یعقوب خ‬
‫(در واست ب راے ا و ی کاروائ)‬
‫جناب علٰی ! گزارش ہے کہ سائل ایک نہایت شریف شہری ہے سائل قریب ‪ 1‬سال قبل زرینہ مائ کی‬
‫بیٹی سے پسند کی شادی کر رکھی ہے ۔جو کہ ‪ 1‬سال کے دوران پہلے بھی کئ دفعہ زبردستی اپنی‬
‫بیٹی کو واپس اپنے گھر لے جانے کی دھمکی دے چکے ہیں ۔سائل نے ہر دفعہ معملہ رفہ دفہ کرتا رہا‬
‫ہے ۔اس کے عالوہ میری ساس مجھے ناجائز ناحق اور جھوٹے مقدمہ میں پھسوانے کی دھمکی‬
‫دے چکی ہے لہذا امروز میں اپنے گھر سے آڈے کی طرف جا رہا تھا راستے میں مجھے میری ساس‬
‫زرینہ اور اسکے بیٹے ایوب مسلح پسٹل ‪،‬محبوب مسلح خنجر‪،‬محمد یعقوب مسلح ہتوڑا ‪،‬تیمورا عرف‬
‫کالو مسلح لوہے کا راڈ آے اور آتے ہی میرا راستہ روک لیا اور ایوب نے مجھے پسٹل کا بلٹ مارا‬
‫جس سے میں زمین پر گر پڑا اور یعقوب اور محبوب نے مجھے التوں سے زدوکوب کرنے لگے اور‬
‫تیمور نے مجھے کہا اگر ہماری بہین واپس نہ کی تو آج ہم اپکو جان سے ماردیں گے میری ساس نے‬
‫سب کو کہا اسےآج جان سے مار ڈالو اسی دوران تیمور میری جیب کی تالشی کرنے لگا اور میری‬
‫جیب سے ‪ 18000‬نکال لیا اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دیتے رہےاور کہا جب تک ہماری‬
‫بہین واپس نہ کی تب تک ہم اپکو زلیل کرتے رہیں گے موقع پر مزمل ولد محمدرمضان اور‬
‫اعجازحسین برادرام آ گے اور میری جان بخشی کروای الزام اعلہیان نے میرا راستہ روک کر مجھے‬
‫جان سے مارنے کی کوشش کرکے اور زدکوب کر کے اور میری جیب سے ‪ 18000‬نکال کر سخت‬
‫زیادتی کی ہے درخواست پیش کرتا ہوں کاروای کی جاے ۔‬

‫ئ‬ ‫بخ ق‬ ‫خ‬ ‫العاض‬


‫ل‬
‫دمحم ی ل ولد واحد ش وم بمب (سا ل )‬

You might also like