Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫بخدمت جناب ‪ SHO‬صاحب تھانہ خانگرھ‬

‫رضوان علی ولد مشتاق قوم ماچھی (سائل )‬

‫بنام‬
‫‪1‬۔مزمل ولد محمد رمضان مسلح پسٹل( ‪ )32‬بور‬
‫‪2‬۔توقیر عباس ولد نامعلوم قوم سیال مسح سوٹا‬
‫‪3‬۔اخترعباس قوم سیال مسلح رائیفل نما کالشنکوف‬
‫‪4‬۔ فرمان علی ولد قلندر عباس مسلح )‪ (Ak47‬اور‬
‫‪ 2‬کس نامعلوم‬
‫(درخواست براے قانونی کاروائ)‬
‫علی!گزارش ہے کہ من سائل نہایت شریف اور عزت دار شہری اور (‪) spu‬پولیس کا مالزم ہوں ۔ امروز میں‬ ‫جناب ٰ‬
‫فیصل آباد سے اپنی ڈیوٹی کر کے واپس اپنے گھر جا رہا تھا جیسے میں خانگڑھ پہنچا اور اسٹیدیم گرونڈ سے گزر‬
‫رہا تھا تو ‪1‬۔مزمل ولد محمد رمضان مسلح پسٹل( ‪ )32‬بور ‪2،‬۔توقیر عباس ولد نامعلوم قوم سیال مسح سوٹا ‪3،‬۔اخترعباس‬
‫قوم سیال مسلح رائیفل نما کالشنکوف ‪4‬۔ فرمان علی ولد قلندر عباس مسلح )‪ (Ak47‬اور ‪ 2‬کس نامعلوم مسلح خنجر آگے‬
‫اور میرا راستہ روک لیا اور مجھے زدوکوب کرنے لگے ۔مزمل رمضان نے میرے سر پر پسٹل کا بلٹ مارا جس سے‬
‫میرا سر پھٹ گیا اسی دوران توقیر نے میری جیب کی تالشی کرناشروع کر دی اور میری جیب سے ‪ 50000‬روپے‬
‫اور میرا موبائل فون نکال لیے جس کا ‪ IMIE NO‬آپکو بعد میں دے جاوں گا ۔اختر نے مجھے بالوں سے پکڑکر میری‬
‫گال پر زور سے تھپڑ مارنا شروع کر دیے ۔فرمان علی نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی اور کہا آج ہم اپکو‬
‫جان سے مار دیں گے ۔اور ‪ 2‬کس نامعلوم نے الزام اعلیہان کا مکمل ساتھ دیا موقع پر گواہان ‪ 1‬۔ بابر علی اور‪2‬۔ شان‬
‫بردرام آگے اور منت سماجت کر کے میری جان بخشی کروای ۔ الزام اعلیہان کی وجہ سے عالقہ میں خوف و ہراس‬
‫پھئال ہے الزام اعلیہان نے مجھے زدوکوب کر کے میری جیب سے زبردستی ‪ 50000‬نکا ل کر اور جان سے مارنے‬
‫کی دھمکی دے کر سخت زیادتی کی ہے ۔درخواست پیش کرتا ہوں الزام اعلیہان کے خالف کاروائ کی جاے ۔‬
‫العاض‬
‫رضوان علی ولد مشتاق قوم ماچھی‬

You might also like