Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

2/5/22, 10:56 AM ‫ سامری‬- Synonyms of ‫ | سامری‬Antonyms of ‫ | سامری‬Definition of ‫ | سامری‬Example of ‫ | سامری‬Word Synonyms API | Word Similarity …

Top 10 similar words or synonyms for ‫سامری‬

‫( تنک‬/ur/%D8%AA%D9%86%DA%A9) 0.745168

‫( اسکریوتی‬/ur/%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%88%D8%AA%DB%8C) 0.699080

‫( برنباس‬/ur/%D8%A8%D8%B1%D9%86%D8%A8%D8%A7%D8%B3) 0.691682

‫( ہفتادی‬/ur/%DB%81%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%AF%DB%8C) 0.680622

‫( لوقا‬/ur/%D9%84%D9%88%D9%82%D8%A7) 0.679169

‫( کتبوں‬/ur/%DA%A9%D8%AA%D8%A8%D9%88%DA%BA) 0.663626

‫( הו‬/ur/%D7%94%D7%95) 0.662869

‫( ارامی‬/ur/%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%85%DB%8C) 0.662714

‫( زبولون‬/ur/%D8%B2%D8%A8%D9%88%D9%84%D9%88%D9%86) 0.655248

‫( رعوایل‬/ur/%D8%B1%D8%B9%D9%88%D8%A7%DB%8C%D9%84) 0.649460

Top 30 analogous words or synonyms for ‫سامری‬

‫حنوک‬
zechariah
‫صحائف‬
‫הו‬
‫کنعانی‬

‫برنباس‬
‫سٹوپا‬
‫اخیاہ‬ ‫تنک‬ ‫زبولون‬

‫عیراد‬
‫یسعیاہ‬

‫اسکریوتی‬
‫ہفتادی‬

‫یساکار‬ moshe
‫سامری‬

‫شیث‬
malachi

‫کتبوں‬ ‫مرقس‬
‫ہیکاتیس‬ ‫رعوایل‬

‫ارامی‬ ‫مشنی‬
‫عزرا‬ ‫لوقا‬

‫نحمیاہ‬
haggai ‫یشوع‬
‫تلمود‬

Article Example

https://wordsimilarity.com/ur/‫سامری‬ 1/2
‫‪2/5/22, 10:56 AM‬‬ ‫… ‪ | Word Synonyms API | Word Similarity‬سامری ‪ | Example of‬سامری ‪ | Definition of‬سامری ‪ | Antonyms of‬سامری ‪ - Synonyms of‬سامری‬

‫‪Article‬‬ ‫‪Example‬‬

‫سامری‬ ‫مشہور یہ ہے کہ سامری کا نام موسٰی ابن ظفر تھا۔ ابن جریر نے حضرت ابن عباس سے روایت کیا ہے کہ موسٰی سامری پیدا ہوا تو فرعون کی طرف سے تمام‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫اسرائیلی لڑکوں کے قتل کا حکم جاری تھا اس کی والدہ کو خوف ہوا کہ فرعونی سپاہی اس کو قتل کردیں گے تو بچہ کو اپنے سامنے قتل ہوتا دیکھنے کی مصیبت‬
‫)‪curid=342682‬‬ ‫سے یہ بہتر سمجھا کہ اس کو جنگل کے ایک غار میں رکھ کر اوپر سے بند کردیا (کبھی کبھی اس کی خبر گیری کرتی ہوگی) ادھر ہللا تعالٰی نے جبرئیل امین کو اس‬
‫کی حفاظت اور غذا دینے پر مامور کردیا وہ اپنی ایک انگلی پر شہد ایک پر مکھن ایک پر دودھ التے اور اس بچہ کو چٹا دیتے تھے یہاں تک کہ یہ غار ہی میں پل‬
‫)کر بڑا ہوگیا اور اس کا انجام یہ ہوا کہ کفر میں مبتال ہوا اور بنی اسرائیل کو مبتال کیا پھر قہر اٰل ہی میں گرفتا ہوا۔ (از روح المعانی‬

‫سامری‬ ‫موالنا ابوالکالم آزادنے ترجمان القرآن میں لکھتے ہیں قیاس کہتا ہے کہ یہاں سامری سے مقصود سمیری قوم کا فرد ہے کیونکہ جس قوم کو ہم نے سمیری کے نام‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫سے پکارنا شروع کردیا ہے عربی میں اس کا نام قدیم سے سامری آرہا ہے اور اب بھی عراق میں ان کا بقایا اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔ یہاں قرآن کا السامری کہہ‬
‫)‪curid=342682‬‬ ‫کر اسے پکارنا صاف کہہ رہا ہے کہ یہ نام نہیں‪ ،‬اس کی قومیت کی طرف اشارہ ہے۔ یعنی وہ شخص اسرائیلی نہ تھا‪ ،‬سامری تھا۔‬

‫سامری‬ ‫موالنا عبدالماجد دریا بادی کی تحقیق یہ ہے (بعض جدید محققین کا خیال ہے کہ قدیم مصری زبان میں سمر کہتے ہیں پردیسی‪ ،‬غیرملکی‪ ،‬بیرونی کو۔ سامری سے‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫)مراد ہے کوئی شخص جو غیراسرائیلی تھا اور مصر سے اسرائیلی کے ساتھ ہوگیا تھا۔‬
‫)‪curid=342682‬‬

‫سامری‬ ‫یہ اس شخص کا نام نہیں ہے بلکہ یائے نسبتی کی صریح عالمت سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بہرحال کوئی نہ کوئی نسبت ہی ہے خواہ قبیلے کی طرف ہو یا نسل کی‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫طرف یا مقام کی طرف۔ پھر قرآن جس طرح السامری کہہ کر اس کا ذکر کررہا ہے اس سے یہ بھی اندازا ہوتا ہے کہ اس زمانے میں سامری قبیلے یا نسل یا مقام کے‬
‫)‪curid=342682‬‬ ‫بہت سے لوگ موجود تھے جن میں سے ایک خاص سامری وہ شخص تھا جس نے بنی اسرائیل میں سنہری بچھڑے کی پرستش پھیالئی۔‬

‫سامری‬ ‫بعض اہل لغت کا خیال ہے کہ السامرۃ بنی اسرائیل کے قبائل میں سے ایک قبیلہ ہے۔ سامری اسی قبیلے کا فرد تھا۔‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬
‫)‪curid=342682‬‬

‫سامری‬ ‫سامری نے لوگوں کو اس بات پر آمادہ کرلیا کہ تم اپنے زیورات میرے حوالے کردو‪ ،‬میں انھیں بھٹی میں گال کر اینٹوں یا سالخوں کی شکل میں ڈھال دوں گا تاکہ‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫سفر کی رواروی میں اس سونے اور چاندی کو سنبھالنا آسان ہوجائے‪ ،‬لیکن جب اس نے اس ڈھالی ہوئی چیز کو بھٹی سے باہر نکاال تو وہ ایک بچھڑے کا دھڑ تھا۔‬
‫)‪curid=342682‬‬ ‫یعنی ایک ایسا بچھڑا جسے سونے سے ڈھاال گیا تھا لیکن اس میں جان نہیں تھی۔ لیکن جب اس سے ہوا گزرتی تھی تو اس کے اندر سے بھاں بھاں کی آواز نکلتی‬
‫تھی۔ بنی اسرائیل مصر میں رہ کر چونکہ گوسالہ پرستی کے مرض میں مبتال رہ چکے تھے۔ چنانچہ جیسے ہی ان کے سامنے ایک سنہری رنگ کا بولتا ہوا گوسالہ‬
‫آیا اور پھر سامری نے نہایت ہوشیاری سے ان کو یہ باور کرایا کہ اصل میں یہی تمھارا خدا ہے جو تمھیں مصر سے نکال الیا ہے‪ ،‬موسٰی تو نہ جانے بھول کر کہاں‬
‫پہاڑوں کی چوٹیوں پر اسے تالش کرتے پھر رہے ہیں۔ تو بنی اسرائیل اس کے سامنے جھک گئے اور اس کے سامنے قربان گاہ بنا کر قربانیاں بھی پیش کرنے‬
‫لگے۔ حضرت موسٰی علیہ السالم کو کوہ طور پر جب پروردگار نے اس کی خبر دی تو انھیں نہایت دکھ ہوا۔ انھوں نے محسوس کیا کہ میری سالہا سال کی محنت لٹ‬
‫گئی اور سارا بنابنایا کھیل چوپٹ ہوگیا۔‬

‫سامری‬ ‫موسی علیہ السالم کی قوم کا جادوگرجس نے قوم کو بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا تھا۔قرآن میں یہ نام تین بار استعمال ہوا سورہ ٰط ٰہ کی آیات ‪ 85،87‬اور‪ 95‬میں‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬
‫)‪curid=342682‬‬

‫سامری‬ ‫اس سے چند سطور آگے چل کر موالنا آزاد لکھتے ہیں (بہرحال سمیری قبائل کا اصل وطن عراق تھا‪ ،‬مگر یہ دور دور تک پھیل گئے تھے۔ مصر سے ان کے تعلقات‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫کا سراغ ایک ہزار سال قبل مسیح تک روشنی میں آچکا ہے۔ پس معلوم ہوتا ہے کہ اسی قوم کا ایک فرد حضرت موسٰی کا بھی معتقد ہوگیا تھا اور جب بنی اسرائیل‬
‫)‪curid=342682‬‬ ‫)نکلے تو یہ بھی ان کے ساتھ نکل آیا۔ اسی کو قرآن کریم نے السامری کے لفظ سے یاد کیا ہے۔‬

‫سامری تورات‬ ‫اگرچہ یہودیوں اور سامریوں میں حد درجہ مخاصمت پائی جاتی تھی‪ ،‬سامری صرف تورات کو ہی الہامی مانتے تھے‪ ،‬باقی کسی کتاب پر وہ ایمان نہ رکھتے اور ان‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫کی مخالفت کرتے۔ سامریوں کا یہ نسخہ تورات نحمیاہ اور عزرا سے بھی بہت پہلے کا تھا۔ سامری کا جو نسخہ نابلس میں ہے وہ قدیم عبرانی زبان میں لکھا گیا ہے۔‬
‫)‪curid=493545‬‬ ‫ڈھائي ہزار سال تک سامریوں اور یہودیوں کے پاس الگ الگ تورات رہی۔ جس وجہ سے تورات کا یہ نسخہ اپنی الگ مذہبی حیثیت منوانے میں کامیاب رہا۔‬

‫سامری تورات‬ ‫مسورا متن اور سامری نسخہ میں کوئی چھ ہزار کے قریب اختالفات پائے جاتے ہیں۔ جن میں سے اکثریت الفاظ کے امال یا قواعد کی بنا کا فرق ہے۔ لیکن کئی اہم‬
‫?‪(https://ur.wikipedia.org/wiki‬‬ ‫لسانی اختالف بھی ہیں‪ ،‬جیسے سامری نسخہ کے مطابق کوہ گرزیم پر ایک قربان گاہ کے قیام کا حکم۔‬
‫)‪curid=493545‬‬

‫سامری‪https://wordsimilarity.com/ur/‬‬ ‫‪2/2‬‬

You might also like