Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫®‪THE HIGH SCHOOL OF EDUCATIONALWORLD‬‬

‫اہم اطالع‬
‫محترم والدین‬
‫آپکویاددہانی کروائی جارہی ہےکہ تمام بچوں کو‬
‫)‪(summer vacation work‬‬
‫چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے اسکول آفس میں جمع کرواناہوگا جس‬
‫کے اسکول انتظامیہ نےششماہی امتحانات میں ‪ 10‬نمبر رکھے ہیں نیز‬
‫ٹائم پرسمر ویکیشن ورک جمع نہ کروانے پر یہ ‪ 10‬نمبر بچے کو‬
‫ہرگز نہیں دئے جائیں گے ۔سمر ویکیشن ورک کو جمع کروانے کی‬
‫آخری تاریخ اسکول انتظامیہ نے ‪ 27‬جوالئی ‪ 2023‬رکھی تھی چونکہ‬
‫اس دن دس محرم الحرام ہے اس لئے اس تاریخ کو تبدیل کر کے ‪21‬‬
‫اور ‪22‬جوالئی‪ 2023‬کردیاگیا ہے۔لٰہ ذا تمام بچوں کا سمر ویکیشن‬
‫ورک الزمی اسکول آفس میں جمع کروا دیں ان دو دنوں کے بعد سمر‬
‫ویکیشن ورک اسکول آفس میں نہ تو جمع کیا جاۓ گا نہ ہی چیک کیا‬
‫جاۓ گا۔بصورت دیگر بچے کو امتحانات میں ویکیشن ورک کے ‪10‬‬
‫نمبر نہیں دئے جائیں گے‬
‫ان تمام والدین کو ایک بار پھر یاددہانی کروائی جا رہی ہے جنھوں نے‬
‫ماہ جون اور جوالئی کی فیس اب تک جمع نہیں کروائی ہے وہ‬
‫جلدازجلد ماہ جون اور جوالئی کی فیس جمع کرودیں‬

You might also like