Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 1

‫صفت‬

‫صفت‪:‬ـ وہ الفاظ جن سے کسی اسم کی اچھائی یا برائی‬


‫ظاہر ہو صفت کہالتے ہیں جیسے‪ :‬ذہین لڑکا‪ ،‬اچھی کتاب‬
‫اور میال کپڑا وغیرہ۔صفت کی خاص تین قسمیں ہیں۔‬
‫۔صفت نسبتی‪:‬ـ وہ صفت جس میں کسی دوسری چیز سے‪۱‬‬
‫کسی نہ کسی طرح کا لگأو یا نسبت پائی جأے‬
‫جیسے‪:‬عربی گھو ڑا‪ ،‬کشمیری شال‪ ،‬داغ دہلوی وغیرہ۔‬
‫ان جملوں میں عر بی‪ ،‬کشمیری اور دہلوی صفت نسبتی‬
‫ہے۔‬
‫۔صفت عددی‪:‬ـ وہ صفت جس سے کسی اسم کی تعداد‪۲‬‬
‫ظاہر ہو‪ ،‬صفت عددی کہال تے ہیں جیسے‪ :‬پانچ دن‪ ،‬چند‬
‫کتابیں‪ ،‬تھوڑے لوگ وغیرہ۔ان جملوں میں پانچ‪ ،‬چند اور‬
‫تھوڑے صفت عددی ہیں۔‬
‫۔صفت مقداری‪:‬ـ وہ صفت جو کسی چیزکی مقدار‪،‬ناپ یا‪۳‬‬
‫وزن کو ظاہر کرے صفت مقداری کہالتی ہےجیسے‪ :‬دو‬
‫کلوگھی‪ ،‬تھوڑا سا دودھ اور پانچ میٹر کپڑا وغیرہ۔ان‬
‫جملوں میں دو کلو‪،‬تھوڑا سا اور پانچ میٹر صفت مقداری‬
‫ہیں۔‬

You might also like