Download as txt, pdf, or txt
Download as txt, pdf, or txt
You are on page 1of 2

‫جڑانوالہ میں چرچ کیوں جالئے گئے؟ اصل وجہ کیا ہے؟‬

‫اصل ذمہ داران کو پہچانیئے؟‬

‫معاملے کی جڑ تک پہنچئیے؟‬

‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫کچھ برس پہلے۔۔‬


‫آسیہ ملعونہ نے توہین کی‬

‫عوام نے پولیس کو اطالع دی‪ ،‬کسی چرچ پر حملہ نہیں کیا‪ ،‬کسی عیسائی آبادی پر حملہ نہیں ہوا‬

‫پولیس نے ابتدائی تحقیق کے بعد مقدمہ درج کیا‬


‫آسیہ ملعونہ پر مقدمہ چال‪ ،‬گستاخی ثابت ہوئی‬

‫عدالت نے سزا سنائی‬

‫لیکن پھر یورپین یونین نے فیصلہ کیا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے‪ ،‬چونکہ آسیہ ملعونہ پر الزام "توہین رسالت کا ہے‪ ،‬اس لیے‬
‫آسیہ ملعونہ کی سزا پر عمل درآمد نہیں ہونا چاہیئے‬

‫اور یورپین یونین کی فنڈنگ پر۔۔‬


‫سلمان تاثیر آئین و قانون کے بیچ میں آیا‪ ،‬آسیہ ملعونہ کو رہا کرانے کا اعالن کیا‪ ،‬توہین رسالت قانون کو "کاال قانون" کہا۔۔۔ اور‬
‫ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں مارا گیا۔۔‬

‫پھر بھی دیسی لبرل باز نہ آئے اور یورپین یونین کی فنڈنگ پر پاکستان میں آئین و قانون کی حکمرانی کے خالف سازشیں جاری‬
‫رکھیں۔‬

‫آخر کار سپریم کورٹ کے بدترین اور نااہل ترین چیف جسٹس ثاقب نثار نے آئین و قانون کو بلڈوز کرکے آسیہ ملعونہ کو یورپ‬
‫بھجوادیا‬

‫سپریم کورٹ کی حالت یہ ہوگئی کہ۔۔۔ اس گھر کو آگ لگ گئی‪ ،‬گھر کے چراغ سے۔۔۔‬

‫عمران خان کی سول حکومت‪ ،‬جنرل باجوہ کی فوجی اسٹبلشمنٹ اور پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا نے یورپین یونین کے پریشر میں‬
‫آسیہ ملعونہ کو "یورپ" فرار کرانے میں سہولت کاری کی‬

‫موم بتی مافیا تو آسیہ ملعونہ کی رہائی کا سن کر گھنگھرو توڑ کر ناچتی رہی‪ ،‬جشن مناتی رہی‬

‫آسیہ ملعونہ کی رہائی انصاف کا قتل تھی۔۔۔ آسیہ ملعونہ کی رہائی انصاف کے ساتھ گینگ ریپ تھی‬

‫کیا ‪ celebrate‬ہمارے لبرل سیکیولرز نے اس "گینگ ریپ" کو‬

‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫آپ مجھے بتائیے کہ‬


‫کسی جاہل غریب عیسائی کے پاس یورپ کی سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے "توہین" کے مقدمے سے زیادہ آسان طریقہ اور‬
‫کون سا ہے؟؟‬

‫غریب عیسائی اور غریب قادیانی یورپ کے ویزے کے اللچ میں قرآن یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے کا‬
‫رسک لیتے ہیں‬

‫اب آپ مجھے بتائیے۔۔‬

‫کیا پاکستان میں آج تک توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم یا توہین قرآن کے ثابت شدہ مجرم کو سزائے موت دی گئی؟‬

‫جواب یہی ہے کہ کبھی کسی کو سزائے موت نہیں ملی۔۔۔ ہاں‪ ،‬البتہ ایسے درجنوں کیسز ہیں‪ ،‬جس میں گستاخی کے مجرم کو‬
‫یورپ پہنچایا گیا‬
‫معروف شیعہ عالم دین آغا سید جواد نقوی صاحب نے ایک بار میرے روبرو کہا تھا کہ جو شیعہ خطیب گالم گلوچ کرتا ہے‪ ،‬اس‬
‫کے لفافے کا ریٹ بڑھتا ہے‪ ،‬سب سے مہنگے شیعہ ذاکرین وہی ہیں جو خلفائے راشدین کے خالف سخت زبان استعمال کرتے ہیں‬
‫(شاید اس مضمون کی گفتگو انٹرنیٹ پر بھی مل جائے)‬

‫سید جواد نقوی صاحب ماضی میں بذات خود کئی شیعہ ذاکرین کے غلط طرز عمل اور گستاخیوں کو ہائی الئٹ کرچکے ہیں اور‬
‫حکومت سے اپنے ہی فرقے کے ذاکرین کے خالف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرچکے ہیں‬

‫اب میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ‬

‫کیا آسیہ معلونہ کی رہائی سے عدالتوں اور سسٹم پر عوام کا اعتماد خراب نہیں ہوا؟‬

‫میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ آسیہ ملعونہ کو رہا کرکے ریاست نے عوام کو یہ پیغام نہیں دیا کہ آئندہ گستاخ کو تھانے مت النا۔۔۔‬
‫اپنا فیصلہ خود کرلینا‬

‫جڑانوالہ میں چرچ جالئے گئے‬

‫کیا اس کی ذمہ داری آسیہ ملعونہ کو رہا کرنے والے جسٹس ثاقب نثار‪ ،‬جنرل باجوہ اور عمران خان پر عائد نہیں ہوتی؟‬

‫جڑانوالہ کے عیسائیوں پر ظلم ہوا‪ ،‬ہم اس کی مذمت کرتے ہیں‪ ،‬تحریک لبیک نے اس واقعے کی مذمت کی‬

‫لیکن سوال یہ ہے کہ عوام نے عیسائیوں پر حملہ کیوں کیا؟ جڑانوالہ کے عام شہریوں نے پولیس اور قانون پر اعتماد کیوں نہیں‬
‫کیا؟‬

‫اس سوال کا جواب کون دے گا؟‬

‫یہ حادثہ پولیس اور عدالتی نظام پر عوامی عدم اعتماد کا ثبوت ہے‬

‫یہ حادثہ اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان میں ریاستی ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں‪ ،‬اس عدم اعتماد کا ذمہ دار کون؟‬

‫ہم کہتے ہیں کہ جیلوں میں قید گستاخی کے ثابت شدہ درجنوں مجرم مفت میں سرکاری اناج کھا رہے ہیں‪ ،‬جن جن پر جرم ثابت‬
‫ہوچکا ہو‪ ،‬ان کو پھانسی پر لٹکاو‪ ،‬تاکہ عوام کا ریاست پر اعتماد بحال ہوسکے‬

‫ریاست کچھ تو کرے۔۔۔‬

‫حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے‪ ،‬معاشرے حالت کفر پر قائم رہ سکتے ہیں‪ ،‬لیکن حالت ظلم (یعنی القانونیت) پر قائم نہیں‬
‫رہ سکتے‬

‫اور ثابت شدہ گستاخوں کا یورپ فرار القانونیت نہیں‪ ،‬تو اور کیا ہے؟؟‬

‫از‪ :‬محمد عماد گھانچی‬

You might also like