Moonz 2.0

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫م‬

‫ہم دونوں نے کبھی اکھٹے سفر نہیں کیا تھا مجھے ہمیشہ سے یہ ایک کبھی یہ نورا ہونے واال خواب لگیا تھااور آج ۔۔آج یہ خواب کمل ہویا دک ھائی‬
‫م‬
‫دے رہا ت ھا مجھے نہیں معلوم تھا کہ جب خواب کمل ہو رہے ہونے ہیں نو کیسا رد عمل ظاہر کیا جایا ہے ہم دونوں کو نہت خوش ہویا جا ہٹے‬
‫تھا اور میں نہت خوش تھی ۔۔وہ نجانے ک یوں جاموش تھا نورا راستہ ا سٹے بمشکل میری جانب ایک دو دفعہ دیکھا ہو گا ۔ اس حسیں سفر کی میزل‬
‫کہاں ہو گی جیاب ؟؟میں نے یہ سوال نوچھٹے ہونے چمود کو نوڑا میرے نوچھٹے پر ا سٹے خواب دیا نہیں معلوم ۔۔ا یسے کیسے ہو سکیا ہے کہ‬
‫معلوم ہی یہ ہو کہ میزل کیا ہے اور رجت سفر یایدھ لیا ۔۔کیا پریسائی ہے مجھے نیاؤ ۔۔بمہاری اس جاموش سے میرا دل بیبھا جا رہا ہے ۔۔۔دیکھو‬
‫مجھے سچ میں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جارہے ہیں ساید یہ نے چینی اور پریسائی اسلٹے ہو کہ ہم نہلی دفعہ انیا لمیا سفر طے کر رہے ہیں وہ تھی‬
‫م‬
‫ایک ساتھ۔۔۔ہو سکیا ہے جب خواہسات کمل ہو نے لگنی ہوں نو اسی قسم کی کیفیات سے دو جار ہویا پڑیا ہو ہمیں کیا معلوم ۔۔۔اچھا چھوڑو‬
‫خو ہو گا دیکھ لیں گے وہ دیکھو ا‬

‫کییا پرم دھوپ واال سورج ظلوع ہوا ہے آج وہ دیکھو نہاڑ بمہیں نیا ہے میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ ہم ا یسے ہی کسی نہاڑ پ موخود ایک ننہا‬
‫سے درجت یہ انیا گھویسال نیانے کییا پرسکون اور دلفرنب م یظر ہوگا یا ۔۔یہ یات بمہاری مجھے پڑی دلچسپ لگنی ہے کہ ہر گزرنے موڑ یہ موخود ایک‬
‫ب‬
‫نٹے م یظر یہ بمہارا ایک نیا خواب ایک ننی خواہش اننی یلکیں نجھانے یبھی ہوئی ہے کیا یاد رکھو گی آج وایسی یہ ایسا کریں گے دو بین درجت‬
‫دیکھٹے جابیں گے تھر جہاں بمہارا دل اٹکا وہ ہم نیکے اٹکا کر گھویسال نیا لیں گے ۔۔۔ یہ کی یا یات تم نے ۔و یسے وایسی کب یک م یوفع ہے‬
‫۔۔۔نہیں معلوم ۔۔کجھ معلوم ہو یا تھی ہے بمہیں ۔۔‬

‫ا یسے ہی کجھ دپر ہم نے یابیں کیں اور یابیں کرنے کرنے میری آیکھ لگ گنی کب سفر گزر گیا مجھے نیا ہی نہیں جال جب میری آیکھ کھلی نو‬
‫میں نے ہم دونوں کو ایک کمرے میں یایا جہاں طرح طرح کی نویلیں رکھی ہوبیں تھیں سا مٹے نہت سارے پریدے اور جانور نے حس وحرکت‬
‫گ‬
‫بیبھے تھے گویا سل کر دنے گٹے ہوں ۔۔اور عج یب گہما ہمی سی تھی ۔۔جانور جاموش تھے اور ایسانوں نے ساید اٹکا جارج سیبھال رکھا تھا ا یسے‬
‫میں دو لڑک یوں کو میں نے آیس میں یات کرنے سیا خو کہ کہہ رہی تھیں کہ دیکھو یا یہ ک یوپری کینی نیاری ہے کہاں سے الئی ہو ؟ دوسری لڑکی‬
‫نولی میں خود نو نہیں الئ میرا تھائی کہیں سے الیا ہے ۔۔میرا زرا دل نہیں تھا ان کو نہاں النے کا لیکن کیا کر سکٹے ہیں مج یوری تھی‬

‫یہ یات سن کہ میں نے ک یوپر کی طرف دیکھا‬

‫۔۔۔اور سوجا کہ اس سے نوچھوں کہ تھال ایکی کیا مج یوری ہو گی ہمیں اس ج یگل میں النے کی تھر میں نے سوجا اس نے نو نہی کہیا ہے کہ‬
‫نیا نہیں نو نہیر ہے جپ ہی رہوں ۔۔۔ا یسے میں ایک اور ایسان کا اضافہ ہوا خو غالیا وہاں موخود لوگوں کی ستہ ساالر تھی چیسے ہی قدم ایدر رکھا ہر‬
‫طرف جاموسی چھا گنی اور سب فطار یایدھے ہمارے اردگرد کھڑے ہو گٹے ۔۔میں نو تھر سے جیالی گھویسلے میں بیبھ اس درجت کے یارے میں‬
‫سوجٹے لگی خو یس کجھ عرصہ میں ہی ہمارا مسیقل تھکایہ بیٹے واال ہے۔۔۔سا مٹے موخود لڑکے نے میرے ک یوپر کو ایک پرے میں لییا دیا اور‬
‫ی‬
‫دیکھٹے ہی دیکھٹے وہ نہنی حس یہ جیالی گھویسلہ نیانے میں اور وہ ہیس رہے تھے ۔۔۔نوٹ گنی ۔۔میں ‪،‬میری آ کھیں کھلی رہ گنی اور اسکا دل خو‬
‫میرا مسیقل تھکایہ تھا میرے سا مٹے پرے میں پڑا تھا ۔۔۔اور اب ساید میری یاری تھی ۔۔‬

You might also like