سوالات

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫‪ – 1‬ﺑﯽ ﺑﯽ اپنا نام ﺑتائيں؟‬

‫‪ -2‬آپ کﯽ عمر کيا ہے؟‬


‫‪ -3‬آپ کہاں رہتﯽ ہيں؟‬
‫‪ -4‬آپ نے مدرسہ ميں کتنا عرصہ خدمات سرانجام ديں ہيں؟‬
‫‪ -5‬مدرسہ ميں آپ کﯽ ذمہ دارياں کيا تهيں؟‬
‫‪ -6‬آپ کو مدرسہ سے کب نکاﻻ گيا؟‬
‫‪ -7‬آپ کو مدرسہ سے کيوں نکاﻻ گيا؟‬
‫‪ – 8‬آپ کسﯽ منيﺑا نامﯽ لڑکﯽ کو جانتﯽ ہيں جو مدرسہ ميں پڑهتﯽ تهﯽ؟‬
‫‪ -9‬آپ مہتاب کو جانتﯽ ہيں؟‬
‫‪ -10‬مہتاب نے مدرسہ پر کب قﺑضہ کيا تها؟‬
‫‪ -11‬مہتاب کيسا ﺑنده ہے؟‬
‫‪ -12‬مہتاب کے آنے کے ﺑعد مدرسہ ميں کيا تﺑديلياں آئيں؟‬
‫‪ -13‬جب آپ مدرسہ ميں کام کرتﯽ تهيں تو مدرسہ کﯽ اوقات کيا ت َهے؟‬
‫‪ -14‬کيا آپ کا مدرسہ کﯽ کسﯽ خادمہ سے اب ﺑهﯽ راﺑطہ ہے؟‬
‫‪ -15‬مہتاب کے آنے کے ﺑعد مدرسہ ميں کچه مشکوک معامﻼت ہوئے‬
‫ﺑچ يوں کے معاملے ميں آپ کسﯽ واقعے کے ﺑارے جانتﯽ ہيں تو ﺑتائيں؟‬
‫‪ -16‬کيا آپ مدرسہ ميں کسﯽ شازيہ نامﯽ ﺑچﯽ کو جانتﯽ ہيں جس کا مہتاب‬
‫سے کوئﯽ معاملہ تها جو ﺑعد ميں ﺑگڑ گيا؟‬
‫‪ -17‬آپ کا گزرﺑسر کيسے ہورہا آجکل؟‬
‫‪ -18‬آپ کو مدرسہ سے کتنا وظيفہ ملتا تها؟‬
‫‪ -19‬آپ کے شوہر کا نام کيا ہے اور آپ کے کتنے ﺑچے ہيں؟‬
‫‪ -20‬آپ کے شوہر يا ﺑچوں کا مدرسہ کوئﯽ واسطہ رہا ہے يا ہے اب ﺑهﯽ؟‬
‫‪ -21‬کيا مدرسہ ميں کيمرے لگے ہوئے تهے؟‬
‫‪ -22‬مدرسہ ميں رات کﯽ کﻼسز کا آغاز کب سے ہوا آپ کو اس ﺑارے کچه‬
‫ہے؟‬
‫معلوم َ‬
‫‪ -23‬مہتاب کے ساته مدرسہ کے جو پرانے لوگ ملے ہوئے ہيں ان کے‬
‫ﺑارے ميں کچه جانتﯽ ہيں کوئﯽ نام کوئﯽ واقعہ ہوا ہو جو ياد ہو؟‬
‫‪ -24‬کيا اب ﺑهﯽ آپ کا مدرسہ ميں کسﯽ راﺑطہ ہے؟‬
‫‪ -25‬آپ کے پرانے ساتهيوں ميں سے کوئﯽ ہے جو اب ﺑهﯽ مدرسہ ميں‬
‫خدمات انجام دے رہا ہے؟‬
‫‪ -26‬مہتاب کے آنے کے ﺑعد آپ کو مدرسہ سے کوئﯽ وظيفہ ملتا رہا؟‬
‫‪ -27‬آپ کے مدرسہ چهوڑنے کے ﺑعد کسﯽ نے آپ سے کوئﯽ راﺑطہ کيا‬
‫تها؟‬

You might also like