Class 11 Islamiat Guess Paper1

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 22

‫ایم ای انگلش سنٹر‬

New Guess Paper


2024 Board Exam

er
nt
Class 11th ‫اسالمیات‬ Ce
ish
gl

(According to new book and


En

past papers)
E
M

If you are needed for other classes guess papers contact on


this number 03408057780

Prepared by | Sir Faiz ur Rehman

For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on
WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center
Prepared by: Sir Faiz ur Rehman
‫باب اول ‪:‬قرآن مجید‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬


‫لفظ قرآن کے معنی ہیں‬ ‫‪)1‬‬
‫پڑھنا‬ ‫●‬
‫لکھنا‬ ‫●‬
‫سننا‬ ‫●‬
‫بولنا‬ ‫●‬

‫‪er‬‬
‫الفرقان کے معنی ہیں‬ ‫‪)2‬‬

‫‪nt‬‬
‫خاص کتاب‬ ‫●‬
‫فرق کرنے والی‬ ‫●‬

‫‪Ce‬‬ ‫وضاحت کرنے والی‬


‫● نازل کردہ‬
‫●‬
‫‪ish‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫‪gl‬‬

‫‪ .1‬قران مجید کے کوئی بھی پانچ صفاتی نام اور ان کا مفہوم لکھیں؟‬
‫‪En‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫‪E‬‬

‫قران مجید کے معجزات کی جدید سائنس کی روشنی میں وضاحت کریں؟‬ ‫‪.1‬‬
‫‪M‬‬

‫وحی کا مفہوم اور اس کی صور تیں‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪1‬۔ وحی کے لغوی معنی ہیں‬


‫● سمجھ رکھنا‬
‫● جاننا‬
‫● طریقہ اپنانا‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫● اشارہ کرنا‬
‫وحی کی صورتوں کا ذکر ہے‬
‫● سورۃ القیامه میں‬
‫● سورۃ الرحمن میں‬
‫● سورۃ النجم میں‬
‫ٰ‬
‫الشوری میں‬ ‫● سورۃ‬
‫درجہ تیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬

‫‪ .1‬وحی کی اقسام بیان کریں؟‬

‫درجہ زیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬

‫‪er‬‬
‫‪ .1‬قران مجید کی روشنی میں وحی کی صورتیں لکھیں؟‬

‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬ ‫جمع و تدوین قرآن‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬
‫‪ish‬‬

‫وحی تحریر کرنے والے صحابہ کرام رضی ہللا تعالی عنہم کو کہتے ہیں‬ ‫‪.1‬‬
‫‪gl‬‬

‫السابقون االولون‬ ‫●‬


‫کاتبین وحی۔‬ ‫●‬
‫‪En‬‬

‫انصار‬ ‫●‬
‫مہاجرین‬ ‫●‬
‫‪E‬‬

‫‪2‬‬
‫‪M‬‬

‫حضرت عثمان رضی ہللا تعالی عنہ کے دور میں قرآن مجید کا پہال نسخہ موجود تھا‬
‫ام المومنین حضرت خدیجہ رضی ہللا تعالی عنہا کے پاس‬ ‫●‬
‫ام المومنین حضرت عائشہ رضی ہللا تعالی عنہا کے پاس‬ ‫●‬
‫ام المومنین حضرت حفصہ رضی ہللا تعالی عنہا کے پاس‬ ‫●‬
‫ام المومنین حضرت زینب رضی ہللا تعالی عنہا کے پاس‬ ‫●‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬

‫‪ 1‬عہد صدیقی میں قران مجید کو جمع کرنے کی صورت کیوں پیش آئی ؟‬

‫درجہ دل سواالت کی تفصیلی جوابات لکھیں‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫عہد نبوی میں قران مجید کی تدوین کیسے ہوئی؟‬

‫منتخب آیات (ترجمہ و تشریح)‬

‫سورہ البقرہ‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪er‬‬
‫بقرہ لفظ کے معنی ہیں‬
‫● بھینس‬

‫‪nt‬‬
‫● بکری‬
‫● بھیڑ‬

‫‪Ce‬‬ ‫● گائے‬
‫‪ish‬‬
‫ان لوگوں کے کانوں اور دلوں پر مہر اور انکھوں پر پردہ ہے‬
‫● گنہگار‬
‫● کافر‬
‫‪gl‬‬

‫● منافقین‬
‫‪En‬‬

‫● مشرکین‬

‫منافقین نے ہدایت کے بدلے خریدا‬


‫‪E‬‬

‫● مال اور دولت‬


‫‪M‬‬

‫● عہدہ اور رتبہ‬


‫● گمراہی‬
‫● ہدایت‬

‫منافقین دھوکہ دینا چاہتے ہیں‬


‫● ہللا کو‬
‫● رسول کریم صلی ہللا تعالی علیہ وسلم کو‬
‫● مومنین کو‬
‫● مشرکین کو‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫جہنم کا ایندھن ہوں گے‬
‫● کوئلہ‬
‫● لکڑی‬
‫● پتھر اور انسان‬
‫● لوها‬

‫سورۃ البقرہ کی ایت ‪ 27‬میں نقصان واال کہا گیا ہے‬


‫● خیانت کرنے والے کو‬
‫● جھوٹ بولنے والے کو‬
‫● وعدہ توڑنے والے کو‬
‫● ظلم کرنے والے کو‬

‫‪er‬‬
‫حضرت آدم علیہ السالم کو نام سکھائے گئے‬

‫‪nt‬‬
‫● آسمانوں کے‬

‫‪Ce‬‬ ‫● زمینوں کے‬


‫● تمام چیزوں کے ناموں کے‬
‫● میوہ جات کے‬
‫‪ish‬‬
‫حضرت ادم اور حضرت حوا علیہ السالم کو روکا گیا‬
‫‪gl‬‬

‫● جنت کے باغوں میں جانے سے‬


‫● دنیا کی نعمتیں کھانے سے‬
‫‪En‬‬

‫● ایک درخت کے قریب جانے سے‬


‫● یہاں ہر قسم کی غذا کھانے سے‬
‫‪E‬‬

‫درجہ زیل آیات کا ترجمہ و تشریح لکھیں‬


‫‪M‬‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫درجہ زیل سواالت کے مختصر جوابات لکھیں‬

‫قران مجید کن لوگوں کے لیے ہدایت ہے ؟‬ ‫●‬


‫منافقین مومنین کا مذاق کیوں اڑاتے تھے ؟‬ ‫●‬
‫جنت میں مومنین میوہ جات کے بارے میں کیا کہیں گے ؟‬ ‫●‬
‫حضرت آدم علیہ السالم کی پیدائش پر فرشتوں نے کس بنیاد پر سوال کیا؟‬ ‫●‬

‫سورۃ األنفال‬

‫‪er‬‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪nt‬‬
‫سورۃ االنفال نازل ہوئی‬

‫‪Ce‬‬ ‫● جنگ بدر کے موقع پر‬


‫● جنگ احد کے موقع پر‬
‫● جنگ خندق کے موقع پر‬
‫‪ish‬‬
‫● جنگ خیبر کے موقع پر‬

‫سورۃ االنفال نازل ہوئی تھی‬


‫‪gl‬‬

‫● پانچ ہجری میں‬


‫‪En‬‬

‫● چار ہجری میں‬


‫● تین ہجری میں‬
‫● دو ہجری میں‬
‫‪E‬‬

‫تقوی اختیار کرنے سے حاصل ہوتی ہے‬


‫‪M‬‬

‫● دولت‬
‫● عزت‬
‫● قوت‬
‫● تمیز‬

‫مشرکین نے دعا مانگی کہ ہم پر آسمان سے برسے‬


‫● بارش‬
‫● پتھر‬
‫● ہوا‬
‫● طوفان‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫خمس کہا جاتا ہے‬
‫● تیسرے حصے کو‬
‫● چوتھے حصے کو‬
‫● پانچویں حصے کو‬
‫● چھٹے حصے کو‬

‫شیطان نے کہا میں دو چیزیں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے اس سے مراد ہے‬
‫● ہر چیز‬
‫● فرشتے‬
‫● جن‬
‫● لشکر‬

‫‪er‬‬
‫سانس نکالتے وقت فرشتے مارتے ہیں‬
‫● جانور کو‬

‫‪nt‬‬
‫● آل فرعون کو‬
‫● عام انسان کو‬

‫‪Ce‬‬ ‫● کفار کو‬

‫اہللا تعالی کی راہ میں خرچ کیا ہوا پورا پورا واپس ملے گا‬
‫‪ish‬‬
‫● مال دولت‬
‫● سونا‬
‫‪gl‬‬

‫● ہر چیز‬
‫● وقت‬
‫‪En‬‬

‫بدر کے قیدیوں میں سے اکثر قیدیوں کی کو فدیے کے بدلے ملی‬


‫● آزادی‬
‫‪E‬‬

‫● غالمی‬
‫● بخشش‬
‫‪M‬‬

‫● مالی مدد‬
‫درجہ زیل آیات کا ترجمہ و تشریح لکھیں‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫‪er‬‬
‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬
‫‪ish‬‬
‫‪gl‬‬

‫درجہ زیل سواالت کے مختصر جوابات لکھیں‬


‫‪En‬‬

‫سورہ انفال کی پہلی ایت میں کون سی تین باتوں کا مومنوں کو حکم دیا گیا ہے ؟‬ ‫●‬
‫جنگ بدر کے موقع پر بارش ہونے کے کیا فوائد بتائے گئے ہیں ؟‬ ‫●‬
‫وہ کون سا وقت مراد ہے جب مومنوں کی تعداد کم تھی ؟‬ ‫●‬
‫‪E‬‬

‫مومنوں کے لیے کون سی چیزیں ازمائش ہیں ؟‬ ‫●‬


‫کفار اپنا مال و دولت کس مقصد کے لیے خرچ کرتے ہیں ؟‬ ‫●‬
‫‪M‬‬

‫جہاد کب تک جاری رکھا جائے؟ اس کا مقصد کیا ہے ایت کی روشنی میں واضح کریں ؟‬ ‫●‬
‫جنگ کے دوران مومنوں کو کس عمل کا حکم دیا گیا ہے ؟‬ ‫●‬
‫شیطان مشرکین کو کیا تسلی دے رہا تھا ؟‬ ‫●‬
‫معاہدوں میں خیانت کرنے والوں کے لیے کیا ہدایات ہے؟‬ ‫●‬

‫حدیث کی حفاظت‪ ،‬تدوین اور حجیت‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫اثر اور سنت ہم معنی الفاظ ہیں‬


‫● قرآن کے‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫● الہام کے‬
‫● وحی کے‬
‫● حدیث کے‬

‫حدیث کی کتاب 'صحیفه صادقه' کو جمع کیا‬


‫● حضرت عبدہللا بن عمر رضی ہللا تعالی عنہ نے‬
‫● حضرت علی کرم ہللا وجہہ کریم نے‬
‫● حضرت عائشہ رضی ہللا تعالی عنہ نے‬
‫● حضرت انس رضی ہللا تعالی عنہ نے‬

‫درجہ زیل سواالت کے مختصر جوابات لکھیں‬

‫‪er‬‬
‫حدیث کے لغوی اواصطالحی معنی لکھیں‬ ‫●‬
‫اصول اربعہ اور ان کے مصنفین کے نام تحریر کیجیے‬ ‫●‬

‫‪nt‬‬
‫صحاح ستہ اور ان کے مصنفین کے نام تحریر کیجئے‬ ‫●‬

‫‪Ce‬‬ ‫درجہ زیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬

‫حدیث کی شرعی حیثیت اور حجت بیان کیجیے‬ ‫●‬


‫‪ish‬‬
‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬

‫حدیث ‪ 1‬تا ‪20‬‬


‫‪E‬‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬


‫‪M‬‬

‫تقوے کی جگہ ہے‬


‫● دماغ میں‬
‫● بدن میں‬
‫● دل میں‬
‫● روح میں‬

‫حدیث کے مطابق جو خود کے لیے پسند کرتے ہو اپنے مسلمان بھائی کے لیے بھی پسند کرو وہ‬
‫● اس سے کم ہو‬
‫● اس جیسا ہو‬
‫● اس سے زیادہ ہو‬
‫● بالکل نہ ہو‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫میانہ روی کے لیے عربی الفاظ استعمال ہوتا ہے‬
‫● انصاف‬
‫● ایمان‬
‫● احسان‬
‫● اقتصاد‬

‫احیاء سنت سے مراد ہے‬


‫● سنت کو ماننا‬
‫● سنت کو بیان کرنا‬
‫● سنت پر عمل کرنا‬
‫● سنت کو چھوڑنا‬

‫‪er‬‬
‫ظالم کی مدد کی جا سکتی ہے ان کو‬

‫‪nt‬‬
‫● قید کرنے سے‬
‫● سزا دینے سے‬

‫‪Ce‬‬ ‫● ظلم معاف کرنے سے‬


‫● ظلم سے روکنے سے‬
‫‪ish‬‬
‫حدیث کے مطابق جس نے خاموشی اختیار کی وہ گویا کہ‬
‫● کامیاب ہوا‬
‫‪gl‬‬

‫● ناکام ہوا‬
‫● گونگا ہوا‬
‫‪En‬‬

‫● نہ سمجھ ہوا‬
‫‪E‬‬

‫درجہ ذیل احادیث کا ترجمہ اور تشریح لکھیں‬


‫‪M‬‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫‪er‬‬
‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬
‫‪ish‬‬
‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬
‫‪E‬‬

‫درجہ ذیل سواالت کے مختصر جوابات لکھیں‬


‫‪M‬‬

‫کامل مومن ہونے کے لیے کون سے کام ضروری ہیں۔ ؟‬ ‫●‬


‫مسلمان سے مسلمان کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟‬ ‫●‬
‫دین کی سمجھ سے کیا مراد ہے؟‬ ‫●‬
‫صلہ رحمی کا مطلب اور فوائد پتہ ہے؟‬ ‫●‬
‫سالم کرنا کیوں اہم ہے اور اس کا سبب بتائیں؟‬ ‫●‬
‫خاموشی کے فائدے بیان کیجئے؟‬ ‫●‬
‫معاشرے میں بزرگوں کی عزت نہ ہونے کے کیا وجوہات ہیں اپ کی نظر میں ان کا حل کیا ہے؟‬ ‫●‬

‫عقیدہ توحید‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫شراکت اور حصہ داری کے لیے لفظ استعمال ہوتا ہے‬


‫● شرک‬
‫● نفاق‬
‫● فسق‬
‫● کفر‬

‫درجہ درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● توحید کی اقسام کی مختصر وضاحت کیجیے؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬

‫‪er‬‬
‫● شرک کا مفہوم اور اس کی اقسام کی وضاحت کیجئے؟‬

‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬ ‫عقیدہ رسالت‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬
‫‪ish‬‬
‫نبوت لفظ کے معنی ہیں‬
‫● پیغام پہنچانا‬
‫‪gl‬‬

‫● حکم کرنا‬
‫● انتخاب کرنا‬
‫‪En‬‬

‫● خبر دینا‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫‪E‬‬

‫● رسالت کے معنی اور مفہوم کیا ہیں‬


‫‪M‬‬

‫● ختم نبوت کا مطلب کیا ہے‬


‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬
‫● رسالت محمدی صلی ہللا علیہ وسلم کی خصوصیت کیا ہے وضاحت کریں؟‬

‫فرشتوں پر ایمان النا‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫فرشتے پیدائش ہے فرشتے‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫نور کی‬ ‫●‬
‫مٹی کی‬ ‫●‬
‫ہوا کی‬ ‫●‬
‫اگ کی‬ ‫●‬

‫حضرت اسرافیل علیہ السالم صور پھونکیں گے‬


‫● دو بار‬
‫● تین بار‬
‫● چار بار‬
‫● پانچ بار‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬

‫‪er‬‬
‫● فرشتے انسانوں سے کون کون سی صفات میں مختلف ہیں؟‬

‫‪nt‬‬
‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬
‫● چار افضل فرشتوں کے نام اور ان کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ وضاحت کیجئے؟‬

‫‪Ce‬‬ ‫عقیدہ آخرت‬


‫‪ish‬‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬
‫‪gl‬‬

‫موت کے بعد آنے والی زندگی کو کہا جاتا ہے‬


‫‪En‬‬

‫● دنیا‬
‫● جنت‬
‫● جہنم‬
‫‪E‬‬

‫● اخرت‬
‫‪M‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● عقیدہ اخرت کے متعلق سائنس اور فطرت کے کیا دالئل ہیں‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● موت کے بعد اہم مراحل کون کون سے ہیں؟‬

‫الہامی کتابوں پر ایمان النا‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫قران مجید کو کون سی چیز دوسری کتابوں سے ممتاز کرتی ہیں‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫حفاظت‬ ‫●‬
‫ضخامت‬ ‫●‬
‫قدامت‬ ‫●‬
‫جدت‬ ‫●‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● اعجاز قرآن مجید کسے کہتے ہیں؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● جن انبیاء کرام علیہ السالم پر الهامی کتابیں اور صحیفے نزول ہوئے ان کا ذکر کریں؟‬

‫‪er‬‬
‫نماز‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬ ‫نماز کے لیے عربی میں لفظ استعمال ہوتا ہے‬
‫● الصوم‬
‫● النور‬
‫‪ish‬‬
‫● الصالۃ‬
‫● الفالح‬
‫‪gl‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● عبادت کسے کہتے ہیں؟‬
‫‪En‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● نماز کی فضیلت اور اہمیت پر نوٹ تحریر کیجئے‬
‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫زکوۃ‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫سال میں زکوۃ الزم ہوتی ہے‬


‫● چار مرتبہ‬
‫● تین مرتبہ‬
‫● دو مرتبہ‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫● ایک مرتبہ‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● صاحب نصاب سے کیا مراد ہے؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● زکوۃ کے مصارف بیان کیجئے؟‬

‫روزہ‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪er‬‬
‫روزے کو عربی میں کہا جاتا ہے‬

‫‪nt‬‬
‫● الشہر‬

‫‪Ce‬‬ ‫● الصوم‬
‫● القدر‬
‫● القیام‬
‫‪ish‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫‪gl‬‬

‫● لیلۃ القدر کی کیا فضیلت ہے؟‬


‫‪En‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● روزہ رکھنے کے فائدے اور انسانی زندگی پر پڑنے والے معاشی اثرات بیان کیجئے؟‬
‫‪E‬‬

‫حج‬
‫‪M‬‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫لفظ حج کے معنی ہیں‬


‫● احرام باندھنا‬
‫● طواف کرنا‬
‫● ارادہ کرنا‬
‫● تلبیہ کرنا‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● سعی کیا ہے؟۔‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬
‫● مناسک حج تحریر کیجئے؟‬

‫سیرت طیبہ‪ /‬اسوہ حسنہ‬

‫حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم بحیثیت رحمت اللعالمین‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫شفقت ‪،‬رحمت اور مهربانی کے لیے عربی الفاظ کا استعمال ہوتا ہے‬

‫‪er‬‬
‫● برکت‬
‫● هجرت‬

‫‪nt‬‬
‫● قدرت‬

‫‪Ce‬‬ ‫● رحمت‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫‪ish‬‬
‫● حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم بچوں کے لیے کس طرح رحمت ہے؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫‪gl‬‬

‫● حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم بحیثیت رحمت اللعالمین ہونے پر نوٹ لکھیں؟‬
‫‪En‬‬

‫حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم بحیثیت معلم اور عربی منتظم‪ ،‬سپہ‬
‫‪E‬‬

‫ساالر اور منصف‬


‫‪M‬‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬


‫حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم تمام معامالت حل فرماتے تھے‬
‫● عرفات میں‬
‫● مسجد قباء میں‬
‫● مسجد نبوی میں‬
‫● مسجد الحرام حرام میں‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● معاشرے کو عدل و انصاف مہیا کرنے میں حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم کی خدمات بیان کیجئے؟‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬
‫● حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم بحیثیت معلم منتظم سپہ ساالر اور منصف ہونے کا مفہوم بتائیں؟‬

‫اخالق اور ادب‬

‫صبر اور استقامت‬


‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫صبر کے معنی ہیں‬


‫● اگے بڑھنا‬
‫● رکھنا‬

‫‪er‬‬
‫● پیچھے ہٹنا‬
‫● خاموش رہنا‬

‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬ ‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬
‫● صبر اور استقامت کے فائدے بیان کیجئے؟‬
‫‪ish‬‬
‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬
‫● صبر اور استقامت کی قران اور سیرت میں کیا اہمیت ہے؟‬
‫‪gl‬‬

‫عفو اور در گذر کرنا‬


‫‪En‬‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬


‫درگزر کا مطلب ہے‬
‫● معاف کرنا‬
‫‪E‬‬

‫● احسان کرنا‬
‫● یاد کرنا‬
‫‪M‬‬

‫● بھول جانا‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● عفو و در گزر کرنے کے فائدے بیان کیجئے؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● عفو و درگزر کی اہمیت اور فضیلت بیان کیجئے؟‬

‫عدل اور انصاف‬


‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫عدل کے لیے قران مجید میں لفظ استعمال ہوا ہے‬
‫● میزان‬
‫● وسط‬
‫● قسط‬
‫● مکیال‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● حضور قریب صلی ہللا علیہ وسلم کی زندگی سے عدل اور انصاف کی کوئی مثال دیجئے‬

‫‪er‬‬
‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬
‫● عدل اور انصاف کی اقسام بیان کریں‬

‫‪nt‬‬
‫اسالمی اخوت‬
‫‪Ce‬‬ ‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬
‫‪ish‬‬
‫سورۃ الحجرت کی ایت ‪ 10‬کے مطابق تمام مومن اپس میں ایک دوسرے کے ہیں‬
‫● دوست‬
‫● دشمن‬
‫‪gl‬‬

‫● مددگار‬
‫● بھائی‬
‫‪En‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫‪E‬‬

‫● اسالمی اخوت کی لغوی معنی اور مفہوم بیان کیجئے؟‬


‫‪M‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● اخوت اسالمی کی اہمیت اور فائدے بیان کیجئے؟‬

‫حقوق العباد‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬
‫حقوق کی ادائیگی سے‬
‫● تعلقات بہتر ہوتے ہیں‬
‫● صحت بہتر ہوتی ہے‬
‫● دولت ملتی ہے‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫● سوچ میں اضافہ ہوتا ہے‬

‫درجہ ذیل سواالت کا مختصر جوابات لکھیں‬


‫● مسلمان کے باہمی حقوق کیا ہیں؟‬
‫● مسلمانوں پر غیر مسلم کے کیا حقوق ہیں؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● حقوق العباد کے سیاسی معاشی اور معاشرتی فائدے لکھیں؟‬

‫عورتوں کے حقوق‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪er‬‬
‫دور جہالت میں بیٹیوں کو‬
‫● بھوکا رکھا جاتا تھا‬

‫‪nt‬‬
‫● زندہ دفن کیا جاتا تھا‬
‫● سرعام قتل کیا جاتا تھا‬

‫‪Ce‬‬ ‫● خاندان سے نکال دیے جاتا تھا‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫‪ish‬‬
‫● حضور کریم صلی ہللا علیہ وسلم کا عورتوں کے ساتھ کیسا رویہ تھا؟‬
‫‪gl‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● اسالم نے عورتوں کو کیا حقوق دیے ہیں وضاحت کیجیے؟‬
‫‪En‬‬

‫مسلمانوں کا باہمی اتحاد‬


‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬
‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫ہللا تعالی کی رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور فرقے فرقے نہ ہوجانا فرمان ہے‬
‫● قران مجید میں‬
‫● حدیث مبارک میں‬
‫● فقہ میں‬
‫● تاریخ میں‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫● اسالم اتحاد اور اتفاق کیوں سکھاتا ہے؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫● روز مرہ زندگی میں مسلمانوں کے تعلق بائے میں اتحاد کو بیان کیجیے؟‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫ہدایت کے سر چشمے اور مشاہیرے اسالم‬

‫امام جعفر صادق رحمۃ ہللا علیہ‬


‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ ہللا علیہ کی نظر میں وقت کے سب سے بڑا فقیہ تھے‬
‫● امام جعفر صادق رحمت ہللا علیہ‬
‫● امام ابو یوسف رحمت ہللا علیہ‬
‫● امام محمد رحمت ہللا علیہ‬

‫‪er‬‬
‫● امام زفر رحمت ہللا علیہ‬

‫‪nt‬‬
‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬
‫● حضرت امام جعفر صادق رحمۃ ہللا علیہ سے کون کون سی بڑی شخصیات نے فیض حاصل کیا؟‬
‫‪Ce‬‬ ‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬
‫● حضرت امام جعفر صادق رحمت ہللا علیہ کی زندگی اور دینی خدمات کے بارے میں تفصیلی مضمون لکھیں؟‬
‫‪ish‬‬

‫حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ ہللا علیہ‬


‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬


‫ا حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ ہللا علیہ کو ہللا تعالی نے شرف عطا کیا‬
‫● صحابی ہونے کا‬
‫‪E‬‬

‫● تابعی ہونے کا‬


‫● تبع و تابعی ہونے کا‬
‫‪M‬‬

‫● ولی ہونے کا‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫حضرت امام ابو حنیفہ رحمت ہللا علیہ کی علمی خدمات لکھیں؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ ہللا علیہ کی زندگی اور خدمات پر تفصیلی نوٹ لے گئے؟‬

‫حضرت امام مالک رحمۃ ہللا علیہ‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬
‫حضرت امام مالک رحمۃ ہللا علیہ کی مرتب شدہ کتاب ہے‬
‫● کتاب االاثار‬
‫● مسند أحمد‬
‫● الجامع الصغیر‬
‫● موطا‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫حضرت امام مالک رحمۃ ہللا علیہ کی کتاب کا نام کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫حضرت امام مالک رحمۃ ہللا علیہ کی زندگی اور دینی خدمات کے بارے میں تفصیلی مضمون لکھیں؟‬

‫‪er‬‬
‫حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمۃ ہللا علیہ‬

‫‪nt‬‬
‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬

‫‪Ce‬‬
‫حضرت امام شافعی رحمۃ ہللا علیہ کن کے مشہور شاگردوں میں سے تھے‬
‫● حضرت امام جعفر صادق رحمۃ ہللا علیہ‬
‫‪ish‬‬
‫● حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ ہللا علیہ‬
‫● حضرت امام مالک رحمۃ ہللا علیہ‬
‫● حضرت امام محمد بن حسن رحمۃ ہللا علیہ‬
‫‪gl‬‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬


‫‪En‬‬

‫● حضرت امام شافعی رحمۃ ہللا علیہ کے کچھ مشہور اساتذہ کے نام تحریر کیجئے؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫‪E‬‬

‫حضرت امام شافع رحمۃ ہللا علیہ کی زندگی اور خدمات پر ایک تفصیلی مضمون لکھیے؟‬
‫‪M‬‬

‫حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ ہللا علیہ‬

‫درست جواب کے سامنے (✓ ) کا نشان لگائے‬


‫حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ ہللا علیہ کی تصنیف ہے‬
‫● کتاب االم‬
‫● الموطا‬
‫● المسند‬
‫● کتاب االم آثار‬

‫درجہ ذیل سوال کا مختصر جواب لکھیں‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬
‫حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ ہللا علیہ نے دین کی کیا خدمت کی؟‬

‫درجہ ذیل سوال کا تفصیلی جواب لکھیں‬


‫حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ ہللا علیہ کی زندگی اور دینی خدمات پر ایک تفصیلی مضمون لکھیں؟‬

‫‪er‬‬
‫‪nt‬‬
‫‪Ce‬‬
‫‪ish‬‬
‫‪gl‬‬
‫‪En‬‬
‫‪E‬‬
‫‪M‬‬

‫‪For getting all subject PDF notes and guess paper of classes 9 to 12, contact on‬‬
‫‪WhatsApp number (0340 8057780) of ME English center‬‬
‫‪Prepared by: Sir Faiz ur Rehman‬‬

You might also like