(روٹیاں

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 2

‫عنوان‪:‬روٹیانروٹیاں‬

‫سواالت کے جوابات لکھیں۔‬


‫س‪ :۱‬روٹیاں انسان کو کون کون سے روپ دکھاتی ہیں؟‬
‫ج‪ :‬انسان کو سب روپ دکھاتی ہیں ۔کبھی کوئی لمبے بال کرتا‬
‫ہے۔تو کبھی کسی کے کپڑے الل ہوتے ہیں ۔تو کوئی سر پر‬
‫رومال باندھے ہیں‬
‫س‪ :۲‬شاعر کے مطابق خالق کی قدرتوں کا ظہور کہاں ہوتا‬
‫ہے؟‬
‫ج‪ :‬شاعر کے مطابق خالق کی قدرتوں کا ظہور وہاں ہوتا ہے‬
‫تنور ہے ۔‬ ‫اور‬ ‫جہاں چولھا ‪،‬توا‬
‫س‪ :۳‬کامل فقیر سے کیا پوچھا گیا؟‬
‫ج‪ :‬کامل فقیر سے پوچھا کہ یہ مہرو ماہ خالق نے کا ہے بنائے‬
‫ہیں۔‬
‫س‪ :۴‬جب پیٹ میں روٹی نہ ہو تو آدمی کا کیا حال ہوتا ہے؟‬
‫ج‪ :‬آدمی سے کوئی کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کچھ کرنے کا اس کا‬
‫من کرتا ہے‬
‫نیچے دیے بند مصرعوں کو ترتیب وار لکھیے‪:‬‬
‫‪۱‬۔بابا ہمیں تو یہ نظر آتی ہیں روٹیاں‬
‫‪)۵‬‬ ‫(‬
‫‪۲‬۔یہ مہر وماہ حق نے بنائے ہیں کاہے کے (‪)۲‬‬
‫‪۳‬۔وہ سن کے بوال ‪،‬بابا! خدا تجھ کو خیر دے(‪)۳‬‬
‫‪۴‬۔پوچھا کسی نے یہ کسی کامل فقیر سے(‪)۱‬‬
‫‪۵‬۔ہم تونہ چاند سمجھیں ‪،‬نہ سورج ہیں جانتے(‪)۴‬‬

You might also like