Professional Documents
Culture Documents
4th Class Urdu Paper
4th Class Urdu Paper
سوال نمبر 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 ٹوٹل نمبر
حاصل کردہ نمبر
سوال نمبر :1درست جواب کی نشاندہی کریں۔ /48
ص3 .1لفظ"نادر" کا معنی ہے:
زمین د نایاب ج شجر ب موسم الف
ص16 .2بہترین علم وہ ہے جو ____ ہو۔
کوئی نہیں د نفع بخش ج مشکل ب آسان الف
ص25 .3بچے باغ سے____ توڑ الئے:
گملے د پتے ج پودے ب پھول الف
.4اچھا شہری سب کے ___ کے لیے سوچتا ہے :ص25
فائدے د برے ج جھگڑے ب نقصان الف
ص37 .5جسم میں جراثیم____چیزیں کھانے سے داخل ہوتے ہیں:
میٹھی د کھٹی ج گندی ب ا چھی الف
.6ایسا آلہ جس کی مدد سے باریک ترین اشیا کو دیکھا جا سکتا ہے ،کہالتا ہے :ص36
شیشہ د عینک ج خرد بین ب دور بین الف
.7پانچوں نمازوں کی اہمیت بتانے کے لیے آپ صلی ہّٰللا علیہ وآلہ وسلم نے ____ کی مثال دی :ص17
جھیل د سمندر ج دریا ب نہر الف
" .8مظفر آباد" گرامر کی رو سے ہے :ص18
مکبر د مصغر ج اسم معرفہ ب اسم نکرہ الف
.9جاں بازوں کی____ ہیں ہم ص43
نسل د اوالد ج دل ب جان الف
ص43 .10ہم اپنے وطن کی خدمت ____ کام کر کے کر سکتے ہیں.
ذاتی د اچھے ج کوئی بھی ب برے الف
ص 31 .11ننھے ہاتھی ____ شیر کو سالم کیا.
سے د میں ج نے ب پر الف
ص43 .12قوم کی اصلی دولت____ ہیں:
بچے د والدین ج ڈاکو ب عوام الف
ص67 .13سب سے پہال کمپیوٹر بنایا گیا:
1922ء میں د 1822ء میں ج 1827ء میں ب 1947ء میں الف
.14ہر وقت کھیلتے رہنا ____ نہیں :ص70
فن د ٹھیک ج مشکل ب آسان الف
گرامر .15سوالیہ جملے کے آگے عالمت آئے گی:
٫ د ! ج ۔ ب ؟ الف
ص59 .16پہاڑ اور ____ عالمہ اقبال کی مشہور نظم ہے
گلہری د کوا ج گدھا ب بلی الف
ص 86 .17ہمارے قومی شاعر ہیں:
سلطان اعظم د ڈاکٹر ج عالمہ اقبال ب قائد اعظم الف
ص82 .18حضرت عبدہللا بن عمر رضی ہللا تعالٰی عنھا کا پڑوسی تھا:
مسلمان د یہودی ج عیسائی ب ہندو الف
ص83 .19پڑوسیوں کے ساتھ _____ سلوک کریں.
ٹھیک د سچا ج نیک ب برا الف
ص 108 .20محاورہ مکمل کریں۔ " میلے میں خوب ____ تھی"۔
میدان د چہل پہل ج چرچا ب رنگ الف
گرامر .21درست امال واال لفظ ہے:
وکط د وقط ج وقت ب وکت الف
ص101 .22لفظ مشرق کا متضاد ہے:
شرقًا غربًا د مغرب ج جنوب ب شمال الف
ص 99 .23درختوں کے اوپر ____ ہے.
نور د اجاال ج چہچہا ب غل الف