Gold Main Taul Diya

You might also like

Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 1

‫دلہن کو سونے ميں تول ديا‪ ،‬لگژری‬

‫شادی تنقيد کی زد ميں آگئی‬


‫ترکيہ ميں لگژری شادی پر سوشل ميڈيا صارفين کی جانب سے تنقيد کی جارہی ہے۔‬

‫عرب ميڈيا کی رپورٹ کے مطابق ترکيہ ميں شادی کی تقريب کے دوران دولہے نے‬
‫دلہن کو ‪ 8‬کلو گرام سونا اور زيورات کا تحفہ پيش کيا جس پر سوشل ميڈيا صارفين تنقيد‬
‫کررہے ہيں۔‬

‫ترکيہ کے جنوب ميں واقع رياست اورفا ميں نوبياہتا جوڑے کی تصاوير سوشل ميڈيا پر‬
‫وائرل ہوگئيں۔‬

‫رپورٹ کے مطابق دولہا دولت مند تاجر کا بيٹا ہے جس نے دولہن کو ‪ 8‬کلو گرام سونے‬
‫اور ديگر زيورات سے بهرا بيگ دلہن کو بطور تحفہ پيش کيا۔‬

‫شادی کی تقريب ميں دلہن کو صرف سونے کا بيگ ہی نہيں ديا گيا بلکہ باراتيوں کی‬
‫جانب سے دلہا اور دلہن کو رقوم بهی پيش کی گئيں اور اسے سونے سے بهرے بيگ‬
‫ميں رکه دی گئيں۔‬

‫تاہم سوشل ميڈيا صارفين کو لگژری شادی ايک آنکه نہ بهائی اور اس پر تنقيد شروع‬
‫کردی۔‬

‫بﻌﺾ صارفين نے دلہن کو سونے سے بهرا بيگ دينے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ‬
‫ايسے وقت ميں جب ترکيہ مﻌاشی بحران کا شکار ہے اس قسم کا اقدام نہيں کرنا چاہيے۔‬

‫تاہم کچه صارفين کا کہنا ہے کہ کسی کو اس شادی پر تنقيد نہيں کرنی چاہيے۔‬

You might also like