Download as pdf or txt
Download as pdf or txt
You are on page 1of 8

‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی‪ ،‬اسالم آباد‬

‫مطالعاتی مراکز کا نظام االوقات و ٹیلی ویژن‬


‫شیڈول‬
‫برائے‬
‫ایف اے (جنرل‪،‬درس نظامی)‪/‬آئی‬
‫کام‪،‬خزاں‪2023‬سمسٹر‬
‫وقت ‪03:00‬بجے تا‪ 06:00‬بجے‬

‫مطالعاتی اجتماع میں آپ کو وسیع تر تعلیمی رہنمائی ملتی ہے آپ کو اپنے ٹیوٹر سے تبادلہ‬
‫خیال‪ ،‬دیگرساتھیوں سے سیکھنے اور گروہی مطالعہ کا موقع ملتا ہے۔ اس سہولت سے فائدہ‬
‫اٹھائیں۔‬
‫نوٹ‪ :‬بہار‪2024‬سمسٹر کے داخلے جنوری ‪2024‬میں ہوں گے۔ رجسٹرڈشدہ طلباء کو‬
‫اگرکمپیوٹرائزڈداخلہ فارم موصول نہ ہوتویونیورسٹی کی ویب سائٹ‪https://aiou.edu.pk‬سے ڈاؤن‬
‫لوڈکرکے بروقت فیس بینک میں جمع کرادیں۔‬

‫ڈائریکٹرجنرل عالقائی خدمات‬

‫خزاں ‪ 2023‬سمسٹر‬
‫مطالعے کی مدت (نومبر ‪ 2023‬تا فروری‪)2024‬‬
‫اپنے مطالعے میں باقاعدگی اختیار کیجئے۔‬ ‫‪۰‬‬
‫مطالعے کے دوران ہی اپنی مشق حل کیجئے اور درج ذیل تاریخوں تک ہر صورت مینیہ مشقی کام اپنے مقررہ‬ ‫‪۰‬‬
‫ٹیوٹر کو رہنمائی اورجانچ پڑتال کے لئے دستییا ب ذریعہ رجسٹرڈ ڈاک روانہ کریں۔‬

‫اگر آپ مشق مطالعاتی مرکز میں (دستی) ٹیوٹر کے حوالے کریں تو ان سے رسید ضرور حاصل کریں۔‬ ‫‪۰‬‬

‫مشقیں جمع کرانے کا اوقات نامہ‬


‫مقررہ تاریخ‬ ‫‪3‬کریڈٹ آورز‬ ‫مقررہ تاریخ‬ ‫‪6‬کریڈٹ آورز‬
‫کورس‬ ‫کورس‬
‫‪--‬‬ ‫‪--‬‬ ‫‪20-12-2023‬‬ ‫مشق نمبر‪1‬‬
‫‪28-12-2023‬‬ ‫مشق نمبر‪1‬‬ ‫‪28-12-2023‬‬ ‫مشق نمبر‪2‬‬
‫‪--‬‬ ‫‪--‬‬ ‫‪29-01-2024‬‬ ‫مشق نمبر‪3‬‬
‫‪16-02-2024‬‬ ‫مشق نمبر‪2‬‬ ‫‪16-02-2024‬‬ ‫مشق نمبر‪4‬‬

‫اہم بات‪:‬‬
‫ٹیوٹر کا نام و پتہ آپ ویب سائیٹ‪https://enrollment.aiou.edu.pk‬یا اپنےمتعلقہ عالقائی دفتر‬
‫سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ مندرجہ باال مقررہ تاریخیں ٹیوٹر تک مشقیں پہنچانے کی ہیں نہ‬
‫کہ متعلقہ ٹیوٹر کور رجسٹری کرنے کی۔اس لئے اپنی مشق‪/‬مشقیں بروقت اپنے ٹیوٹرکوارسال‪/‬جمع‬
‫کرائیں۔ درج باال مقررہ تاریخ کے بعدموصول ہونے والی مشق‪ /‬مشقیں تاخیر شدہ تصور کی جائیں گی‬
‫اور قاب ِل قبول نہ ہوں گی‪ ،‬جس کے ذمہ داری طلباء پر ہو گئی۔‬

‫نظام االوقات برائے مطالعاتی اجتماعات‬


‫‪364‬۔اردو (حصہ دوم)‬ ‫‪322‬۔دفتری‬ ‫‪316‬۔اسالمیات‬ ‫‪347‬۔بینکنگ‬ ‫‪345‬۔گھریلو انتظام و‬
‫‪ 399‬۔ سندھی آسان‬ ‫دستورالعمل‬ ‫(الزمی)‬ ‫‪356‬۔ غذا اور غذائیت‬ ‫آرائش‬
‫اردو(حصہ دوم)‬ ‫‪360‬۔انفارمیشن‬ ‫‪319‬۔اخالقیات‬ ‫‪386‬۔انگریزی(حصہ‬ ‫‪346‬۔اصول تجارت‬
‫‪390‬۔حدیث‬ ‫ٹیکنالوجی اپلیکیشنز‬ ‫(الزمی)‬ ‫‪363‬۔اردو (حصہ اول) اول)‬
‫‪1347-‬‬ ‫‪361‬۔فارسی‬ ‫‪321‬۔تاریخ مسلمانان‬ ‫‪1339-Basics‬‬ ‫‪of‬‬ ‫‪ 398‬۔ سندھی آسان‬
‫‪Commercial‬‬ ‫‪Accounting‬‬ ‫اردو(حصہ اول)‬
‫‪1345-Principles‬‬ ‫برصغیر‬
‫‪Geography‬‬ ‫‪1340-Business‬‬
‫‪of Commerce‬‬ ‫‪1346-Essentials‬‬ ‫‪Accounting‬‬
‫‪of Commerce‬‬
‫‪10-11-2023‬‬ ‫‪09-11-2023‬‬ ‫‪08-11-2023‬‬ ‫‪07-11-2023‬‬ ‫‪06-11-2023‬‬
‫‪21-11-2023‬‬ ‫‪20-11-2023‬‬ ‫‪19-11-2023‬‬ ‫‪18-11-2023‬‬ ‫‪17-11-2023‬‬
‫‪02-12-2023‬‬ ‫‪01-12-2023‬‬ ‫‪30-11-2023‬‬ ‫‪29-11-2023‬‬ ‫‪28-11-2023‬‬
‫‪13-12-2023‬‬ ‫‪12-12-2023‬‬ ‫‪11-12-2023‬‬ ‫‪10-12-2023‬‬ ‫‪09-12-2023‬‬
‫‪24-12-2023‬‬ ‫‪23-12-2023‬‬ ‫‪22-12-2023‬‬ ‫‪21-12-2023‬‬ ‫‪20-12-2023‬‬
‫‪05-01-2024‬‬ ‫‪04-01-2024‬‬ ‫‪03-01-2024‬‬ ‫‪02-01-2024‬‬ ‫‪01-01-2024‬‬
‫‪16-01-2024‬‬ ‫‪15-01-2024‬‬ ‫‪14-01-2024‬‬ ‫‪13-01-2024‬‬ ‫‪12-01-2024‬‬
‫‪27-01-2024‬‬ ‫‪26-01-2024‬‬ ‫‪25-01-2024‬‬ ‫‪24-01-2024‬‬ ‫‪23-01-2024‬‬
‫‪08-02-2024‬‬ ‫‪07-02-2024‬‬ ‫‪06-02-2024‬‬ ‫‪04-02-2024‬‬ ‫‪03-02-2024‬‬

‫‪-305‬دیہی ترقی‬ ‫‪-308‬جنرل‬ ‫‪301‬۔دفتری اردو‬ ‫‪303‬۔اقبالیات‬ ‫۔پودوں کی‬ ‫‪387‬۔انگریزی(حصہ‬


‫‪-311‬کھاتہ نویسی و‬ ‫سائنس‬ ‫‪309‬۔عربی‬ ‫‪317‬۔ مطالعہ‬ ‫‪349‬حفاظت‬ ‫دوم)‬
‫محاسبی‬ ‫‪1308‬۔ریاضی(حصہ ‪-315‬معاشیات‬ ‫پاکستان(الزمی)‬ ‫۔ صحت اور‬ ‫(حصہ‬ ‫ریاضی‬ ‫۔‬ ‫‪1‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪07‬‬
‫‪-312‬علم التعلیم‬ ‫‪-389‬قرآن حکیم‬ ‫دوم)‬ ‫‪330‬۔بچے کی‬ ‫‪357‬غذائیت‬ ‫اول)‬
‫‪1350-‬‬ ‫‪391‬۔اسالمی فقہ‬
‫‪-343‬اسالمیات‬ ‫‪-1309‬‬ ‫نگہداشت و نشوونما‬ ‫‪ 376‬۔ انسانی حقوق‬
‫‪1349-Introduction‬‬
‫(اختیاری)‬ ‫‪ Introduction to‬ریاضی(حصہ‬ ‫۔ شماریات(حصہ دوم)‬ ‫‪ 392‬۔ اصول فقہ‬
‫‪of Business Math‬‬
‫‪ Business‬سوم)‬ ‫‪395‬‬ ‫۔ شماریات(حصہ‬
‫‪Statistics‬‬
‫‪1348-‬‬ ‫‪ 394‬اول)‬
‫‪Introduction to‬‬
‫‪Economics‬‬
‫‪16-11-2023‬‬ ‫‪15-11-2023‬‬ ‫‪14-11-2023‬‬ ‫‪13-11-2023‬‬ ‫‪12-11-2023‬‬ ‫‪11-11-2023‬‬
‫‪27-11-2023‬‬ ‫‪26-11-2023‬‬ ‫‪25-11-2023‬‬ ‫‪24-11-2023‬‬ ‫‪23-11-2023‬‬ ‫‪22-11-2023‬‬
‫‪08-12-2023‬‬ ‫‪07-12-2023‬‬ ‫‪06-12-2023‬‬ ‫‪05-12-2023‬‬ ‫‪04-12-2023‬‬ ‫‪03-12-2023‬‬
‫‪19-12-2023‬‬ ‫‪18-12-2023‬‬ ‫‪17-12-2023‬‬ ‫‪16-12-2023‬‬ ‫‪15-12-2023‬‬ ‫‪14-12-2023‬‬
‫‪31-12-2023‬‬ ‫‪30-12-2023‬‬ ‫‪29-12-2023‬‬ ‫‪28-12-2023‬‬ ‫‪27-12-2023‬‬ ‫‪26-12-2023‬‬
‫‪11-01-2024‬‬ ‫‪10-01-2024‬‬ ‫‪09-01-2024‬‬ ‫‪08-01-2024‬‬ ‫‪07-01-2024‬‬ ‫‪06-01-2024‬‬
‫‪22-01-2024‬‬ ‫‪21-01-2024‬‬ ‫‪20-01-2024‬‬ ‫‪19-01-2024‬‬ ‫‪18-01-2024‬‬ ‫‪17-01-2024‬‬
‫‪02-02-2024‬‬ ‫‪01-02-2024‬‬ ‫‪31-1-2024‬‬ ‫‪30-01-2024‬‬ ‫‪29-01-2024‬‬ ‫‪28-01-2024‬‬
‫‪14-02-2024‬‬ ‫‪13-02-2024‬‬ ‫‪12-02-2024‬‬ ‫‪11-02-2024‬‬ ‫‪10-02-2024‬‬ ‫‪09-02-2024‬‬
‫نوٹ‪ :‬ہفتہ اور اتوار کے عالوہ سر کاری تعطیل کے دن کوئی کالس نہیں ہو گی۔‬

‫ضروری ہدایات‬
‫طلبہ اپنے کورسز‪ ،‬ٹیوٹرز‪ ،‬اگلے سمسٹرمیں داخلے‪ ،‬امتحانی نتائج اور دیگر ضروری معلومات ویب سائیٹ‬ ‫‪‬‬
‫‪ https://enrollment.aiou.edu.pk‬سے حاصل کریں۔‬
‫مندرجہ باال معلومات حاصل کرنے کے لیےیوزر آئی ڈی(‪ )User ID‬اور پا س و رڈ (‪)Password‬‬ ‫‪‬‬
‫بذریعہ‪SMS‬یونیورسٹی کی طرف سے ارسال کیے جائیں گے۔یوزر آئی ڈی(‪ )User ID‬اور پا س و‬
‫رڈ(‪)Password‬کی معلومات عالقائی دفتر سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔‬
‫اپنی مشق بروقت مکمل کیجئے۔مشق بروقت حل نہ کرنے کی صور ت میں آپ کا نتیجہ متاثر ہوتا ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ مشقی کام اور اس سلسلے میں ضروری رہنمائی مطالعاتی اجتماع میں شرکت کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔‬ ‫‪‬‬
‫مشقی کام صرف مقررہ ٹیوٹر کو دیجئے۔ اگر مشق مطالعاتی مرکز میں ٹیوٹر کو دیں تو اس کی رسید ضرور‬ ‫‪‬‬
‫حاصل کریں۔ بہتر ہو گا کہ مشق ٹیوٹر کے پتہ پر بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک روانہ کریں اور رجسٹری کی رسید‬
‫سنبھال کر رکھیں۔ تاخیر سے ارسال کردہ مشقی کام قبول نہ ہونے کی ذمہ داری متعلقہ طالب علم پر ہوگی۔‬
‫آپ کا داخلہ اور آپ کے درسی مواد اور مشقی کام کی ترسیل یونیورسٹی کے مین کیمپس سے ہوتی ہے جو‬ ‫‪‬‬
‫اسالم آبادمیں واقع ہے۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر داخلہ فارم میں تحریر کردہ مطلوبہ کورسز میں داخلہ‬
‫نہ ہوا ہو تو ڈائریکٹر شعبہ داخلہ اور اگر کتب میں کمی بیشی ہو یا کتب غلط ملنے کی صورت میں شعبہ ترسیل‬
‫سے رابطہ کریں۔‬
‫کسی طالب علم کے ایک ہی دن میں دو مختلف کورسز کے مطالعاتی اجتماع آ جائیں تو وہ اپنی صوابدید پرکسی‬ ‫‪‬‬
‫ایک اجتماع میں شریک ہو جائے۔‬
‫طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ دوران سمسٹر یونیورسٹی کے ساتھ خط و کتابت‪ ،‬نتائج‪،‬رہنمائے طلبہ‪ ،‬ٹیوٹوریل‬ ‫‪‬‬
‫شیڈول اور تمام مشقیں ایک فائل میں ریکارڈ کے طور پر محفوظ رکھیں۔ یہ ریکارڈیونیورسٹی ضرورت پڑنے‬
‫پرآپ سے طلب کرسکتی ہے۔‬
‫یونیورسٹی یا ٹیوٹر سے خط و کتابت کرتے وقت اپنا نام‪،‬ڈاک کا پتہ‪،‬رول نمبر‪،‬رجسٹریشن نمبر‪،‬تاریخ‪ ،‬کورس‪،‬‬ ‫‪‬‬
‫سمسٹر اور موبائل نمبر ضرور لکھیں۔‬
‫ٹیلی ویژن شیڈول برائے‬
‫سمسٹر خزاں ‪2023‬‬
‫عزیز طلباء!‬
‫انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی (‪ ) IET‬کا قیام بھی عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے قیام کے مقاصد اور‬
‫طریقہ تدریس کے پیش نظر ساتھ ہی کیا گیا۔ ‪ IET‬کے قیام کا مقصد آڈیو اور ویڈیو پروگرامز کے ذریعے تعلیم کی‬
‫رسائی کو دور دراز عالقوں تک ممکن بنانا تھا۔ چونکہ عالمہ اقبال یونیورسٹی اپنے فاصالتی نظام تعلیم کے تحت‬
‫عوام کو ان کی دہلیز پر تعلیم مہیا کر رہی ہے۔ لہٰ ذاطلبہ اور اساتذہ کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کے لیے‬
‫ضروری ہے کہ ریڈیو اور ٹی فی پروگرامز کے ذریعے طلبہ تک پہنچایاجائے۔ ان پروگراموں کے ذریعے درسی‬
‫کتب میں موجود اہم نکات کی وضاحت کے عالوہ طلباء کو اضافی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ‬
‫آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی میں ماہرین کے زیر نگرانی ریڈیو اور ٹی وی کے پروگرامز تیار کیے جاتے ہیں۔اور یہ‬
‫پی ٹی وی نیشنل اور ‪(http://iet.aiou.edu.pk) AIOU Web TV‬سے روزانہ دن ‪2‬تا ‪3‬بجے سہ پہر نشر کیے‬
‫جاتے ہیں۔‬

‫‪AIOU web TV‬‬


‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنے کورسز کی معاونت میں تیا ر کردہ ٹی وی پراگراموں‪،‬‬
‫دستاویزی پروگراموں کو اپنے طلبہ و طالبات تک پہنچانے کے لیے حال ہی میں ایک ‪ Web TV‬کا اجراء کیا‬
‫ہے جس کی نشریات صبح‪ 9:00‬بجے سے شام ‪6:00‬بجے تک ‪ http://iet.aiou.edu.pk‬پر روزانہ دیکھی جا‬
‫سکتی ہیں۔ ‪ Web TV‬پر یونیورسٹی کے متعلق پروگراموں کے عالوہ دلچسپ دستاویزی پروگرامز اور‬
‫یونیورسٹی کے متعلق مفید معلومات پر مبنی پروگرامز بھی پیش کئے جاتے ہیں۔‬

‫‪Video on Demand‬‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام سطح کے تعلیمی پروگرامز اور کورسز کی معاونت میں تیار‬
‫کردہ ٹی وی پروگرامز اور اہم دستاویزی پروگرامز دیکھنے کے لئے ویب ایڈریس ‪http://vod.aiou.edu.pk‬‬
‫پر وزٹ کر کے استفادہ کر سکتے ہیں۔ اِن تمام سہولیات کا مقصد یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات کو اپنی‬
‫تعلیمی استعداد بڑھانے کے لئے ہمہ وقت مدد فراہم کرنا ہے۔ آپ کی طرف سے ان پروگرامز اور سہولیات کے‬
‫بارے میں آپ کی آراء کو خوش آمدید کہا جائے گا۔‬

‫پروفیسر ڈاکٹرتنزیلہ نبیل‬


‫ڈائریکٹر‪/‬انچارج‬
‫انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیوسٹی‪،‬اسالم آباد‬
HSSC PERSIAN (361)
02:30 P.M to 03:00 P.M

P.No. Subject Date


1. Persian 21-11-2023
2. Persian 22-11-2023
3. Persian 23-11-2023
4. Persian 24-11-2023
5. Persian 25-11-2023
6. Persian 27-11-2023
7. Persian 28-11-2023
8. Persian 29-11-2023

HSSC PLANT PROTECTION (349)


02:30 P.M to 03:00 P.M

P.No. Subject Date


1. Persian 30-11-2023
2. Persian 01-12-2023

HSSC PERSIAN (361)


02:30 P.M to 03:00 P.M

P.No. Subject Date


1. Persian 22-12-2023
2. Persian 23-12-2023
3. Persian 25-12-2023
4. Persian 26-12-2023
5. Persian 27-12-2023
6. Persian 28-12-2023
7. Persian 29-12-2023
8. Persian 30-12-2023

HSSC PLANT PROTECTION (349)


02:30 P.M to 03:00 P.M

P.No. Subject Date


1. Plant protection 01-01-2024
2. Plant protection 02-01-2024
HSSC PERSIAN (361)
02:30 P.M to 03:00 P.M

P.No. Subject Date


1. Persian 23-01-2024
2. Persian 24-01-2024
3. Persian 25-01-2024
4. Persian 26-01-2024
5. Persian 27-01-2024
6. Persian 29-01-2024
7. Persian 30-01-2024
8. Persian 31-01-2024

HSSC PLANT PROTECTION (349)


02:30 P.M to 03:00 P.M

P.No. Subject Date


1. Plant protection 01-02-2024
2. Plant protection 02-02-2024

HSSC PERSIAN (361)


02:30 P.M to 03:00 P.M

P.No. Subject Date


1. Persian 23-02-2024
2. Persian 24-02-2024
3. Persian 26-02-2024
4. Persian 27-02-2024
5. Persian 28-02-2024

You might also like