LP 13 Class 4, 2022

You might also like

Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 5

‫بیکن ہاؤس اسکول سسٹم‬

‫موضوع ‪ :‬موازنہ جانچ ‪/‬زمانے کی اقسام‬ ‫مضمون‪ :‬اردو‬ ‫جماعت ‪:‬۔چہارم‬


‫تاریخ‪۱۴ :‬تا ‪۱۸‬نومبر‬ ‫سبق‪ :‬پہال‬ ‫ہفتہ‪:‬تیرہواں‬
‫مہرین عمر‬ ‫‪۲۰۲۲‬‬
‫جانچ‬ ‫وسائل‬ ‫وقت‬ ‫طریقہ کار‬ ‫حاصل سبق‬
‫کل وقت‬
‫گفت و شنید‪ :‬طلبا سے دہرائی کے طور زمانے کی تین اقسام فعل ماضی ‪ ،‬فعل‬
‫‪۸۰‬منٹ‬
‫میں بچوں کو درج ذیل‬ ‫حال اور فعل مستقبل کے بارے میں پوچھا جائے گا ۔پھر دوبارہ خود وضاحت کی‬ ‫اس سبق کے اختتام تک‬
‫‪۱۰‬منٹ‬
‫مہارات پر جانچوں گی‬ ‫جائے گی ۔‬ ‫بچے اس قابل ہو سکیں گے‬
‫کہ وہ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫پڑھائی ‪ :‬زمانے کی اقسام سے متعلق چند جملے سفید بورڈ پر لکھوں گی اور‬
‫سادہ کاغذ‬ ‫‪ ۱۵‬منٹ‬
‫‪Begins with the end in‬‬
‫زمانہ ماضی ‪ ،‬حال اور‬ ‫پڑھائی کے اصول " الفاظ کی درست ادائیگی ‪ ،‬بلند آواز ‪،‬اعتماد اور توجہ سے‬
‫‪.mind‬‬
‫مستقبل کے بارے میں بتا‬ ‫پڑھنے اور سننے کی ہدایت دیتے ہوئے چند طلبا ء کو ان جملوں کی پڑھائی کرنے‬
‫نے پر ۔‬ ‫کو کہوں گی۔‬
‫‪ ۲۰‬منٹ‬
‫زمانہ ماضی ‪ ،‬حال اور‬
‫لکھائی‪ :‬میں بچوں کو دئیے گئے جملوں ماضی کو مستقبل ‪ ،‬حال کو ماضی‬
‫مستقبل کے بارے میں بتا‬
‫جملوں کو زمانے کی‬ ‫اور مستقبل کو زمانہ حال میں تبدیل کرنے کی ہدایت دوں گی ۔(کمزور طلبا کی‬ ‫سکیں ۔‬
‫مناسبت سے تبدیل کر نے‬ ‫معاونت کی جائے گی)‬
‫پر۔‬
‫‪۳۰‬منٹ‬
‫جماعتی جانچ ‪ :‬گاڑی اور سائیکل کا موازنہ کاپی پر جانچ کے معیار کے ساتھ‬
‫جملوں کو زمانے کی‬
‫مناسبت سے تبدیل کر سکیں۔ تحریر کروایا جائے گا اور اس کو ‪ ۱۰‬نمبر کے ساتھ جانچا جائے گا ۔‬
‫موازنہ نگاری کے اصول‬ ‫آغاز( ‪۱‬نمبر) مشترک خصوصیات (‪۳‬نمبر) مختلف خصوصیات (‪۳‬نمبر) اختتام‬
‫کو مد نظر رکھتے ہوئے‬ ‫( ‪ ۱‬نمبر)‬
‫موازنہ نگاری کر نے پر۔‬ ‫موازنہ نگاری کے اصول کو‬
‫اضافی کام‪ :‬سادہ کاغذ پر فعل ماضی ‪ ،‬حال اور مستقبل سے متعلق ایک ایک جملہ‬
‫‪ ۵‬منٹ‬
‫مد نظر رکھتے ہوئے موازنہ تحریر کریں گے۔‬
‫نگاری کر سکیں۔‬
‫تقویتی پروگرام‪ :‬طلبا سے آغاز اور اختتام کے ساتھ صرف دو مشترک اور دو‬
‫مختلف خصوصیات تحریر وائی جائیں گی۔‬

‫اختتامیہ‪:‬کل جماعتی طور پر طلبا سے پوچھوں گی کہ موازنہ نگاری سے کیا مراد‬


‫ہے؟ اس پر بات کرتے ہوئے اختتامیہ کیا جائے گا۔‬

‫گھر کا کام ‪ :‬عملی کتاب صفحہ نمبر ‪ ۴۱‬تحریر کیجئے۔‬

‫بیکن ہاؤس اسکول سسٹم‬

‫مضمون‪ :‬اردو‬ ‫جماعت ‪:‬۔چہارم‬


‫تاریخ‪:‬‬ ‫سبق‪:‬دوسرا‬ ‫ہفتہ‪:‬تیرہواں‬ ‫موضوع ‪:‬انٹرویو‪ /‬اور جنگل بچ گیا‬
‫مہرین عمر‬ ‫‪۱۴‬تا ‪۱۸‬نومبر ‪۲۰۲۲‬‬
‫جانچ‬ ‫وسائل‬ ‫وقت‬ ‫طریقہ کار‬ ‫حاصل سبق‬
‫گفت و شنید‪:‬آج میں طلباءکو آراء ‪/‬انٹرویو سے متعلق ایک چھوٹی سی ویڈیو‬
‫میں بچوں کو درج ذیل‬ ‫ویڈیو‬
‫‪ ۱۵‬منٹ‬ ‫دکھاؤں گی۔ ویڈیو دکھانے کے بعد سب سے پہلے بچوں سے کل جماعتی طور پر‬ ‫اس سبق کے اختتام تک‬
‫مہارات پر جانچوں گی‬ ‫پوچھوں گی کہ انھوں نے ویڈیو میں کیا دیکھا۔ پھر میں انھیں " انٹرویو "کا تعارف‬ ‫بچے اس قابل ہو سکیں گے‬
‫کرواؤں گی اور وضاحت کروں گی کہ انٹرویو کیا ہوتا ہے؟ اور کیسے لیا جاتا ہے؟‬ ‫کہ وہ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫فلپ چارٹ‬ ‫اور کیسے انٹرویو میں کسی کی رائے پوچھی جاتی ہے؟‬ ‫‪Begins with the end in‬‬
‫انٹرویو کے بارے میں‬ ‫‪.mind‬‬
‫جاننے پر۔‬ ‫‪۲۵‬منٹ‬ ‫پڑھائی‪:‬میں طلباء کو گروہوں میں اور جنگل بچ گیا کی پڑھائی کرنے کو کہوں گی‬
‫۔ پھر ہر گروہ کو فلپ چارٹ اور مارکر دے کر ہدایت دوں گی کہ سبق میں سےاپنی‬ ‫انٹرویو کے بارے میں جان‬
‫سکیں۔‬
‫مرضی کے کردار سے متعلق اس کے انٹرویو کے سواالت بنائیے۔ پھر میں ہر‬
‫سادہ کاغذ‬
‫بغیر کسی معاونت کے‬ ‫گروہ کا چارٹ بورڈ پر لگاؤں گی۔ہر گروہ کا ایک نمائندہ آ کر اپنے سواالت بلند‬
‫انٹرویو کے لیے سواالت‬ ‫آواز میں پڑھے گا تاکہ باقی جماعت بھی ایک دوسرے کے سواال ت کے بارے میں‬
‫تیار کرنے پر۔‬ ‫بغیر کسی معاونت کے‬
‫جان سکے۔ پھر میں اس سے متعلق ورک شیٹ دوں گی اور " الفاظ کی درست‬ ‫انٹرویو کے لیے سواالت‬
‫ادائیگی ‪ ،‬بلند آواز ‪،‬اعتماداور توجہ سے پڑھنے اور سننے کی ہدایت دیتے ہوئے‬ ‫تیار کر سکیں۔‬

‫الفاظ کودرست بناوٹ اور‬


‫چند طلبا ء سے ورک شیٹ کی پڑھائی کرنے کو کہوں گی۔‬
‫خوش خط تحریر کر نے‬ ‫‪ ۲۰‬منٹ‬
‫لکھائی‪:‬میں بچوں کو ہدایت دوں گی وہ عبارت کو مدنظر رکھتے ہوئے آراء لینے‬ ‫الفاظ کودرست بناوٹ اور‬
‫پر۔‬
‫کے لیے ور ک شیٹ پر سواالت بنائیں گے۔(کمزور طلبا کی معاونت کی جائے‬ ‫خوش خط تحریر کر سکیں۔‬
‫‪۱۰‬منٹ‬
‫گی)‬

‫خوشخطی‪:‬صفحہ نمبر ‪ ۴۴‬صفائی سے تحریر کرنے کو کہوں گی۔‬

‫‪ ۱۰‬منٹ‬ ‫اضافی کام‪:‬جلد کام مکمل کرنے والے طلبا سے کہوں گی کہ سادہ کاغذ پر اپنے بھائی‬
‫سے انٹرویو کے لیے تین سواالت تحریر کیجیے۔‬

‫اختتامیہ‪:‬میں جماعت کے چند بچوں سے پوچھوں گی کہ آج آپ نےانٹرویو کے‬


‫حوالے سے کیا سیکھا؟‬
‫‪https://youtu.be/OxZWuNQhqPU‬‬

‫بیکن ہاؤس اسکول سسٹم‬

‫موضوع ‪ :‬اور جنگل بچ گیا(نظم)‬ ‫مضمون‪ :‬اردو‬ ‫جماعت ‪:‬چہارم‬


‫مہرین عمر‬ ‫تاریخ‪۱۴ :‬تا ‪۱۸‬نومبر ‪۲۰۲۲‬‬ ‫ہفتہ‪ :‬تیرہواں سبق‪:‬تیسرا‬
‫جانچ‬ ‫وسائل‬ ‫وقت‬ ‫طریقہ کار‬ ‫حاصل سبق‬
‫کل وقت‬
‫گفت و شنید‪:‬آج میں طلبا سے کل جماعتی طور پر نظم اور نثر کے فرق کے بارے‬
‫‪۸۰‬منٹ‬
‫میں بچوں کو درج ذیل‬ ‫میں پوچھوں گی۔ پھر میں ان سے مندرجہ ذیل سواالت کروں گی۔ ہم عام زندگی میں‬ ‫اس سبق کے اختتام تک‬
‫مہارات پر جانچوں گی‬ ‫نظم کے طریقے سے بات کیوں نہیں کرتے؟ کیا آپ نے کبھی خود کوئی نظم‬ ‫بچے اس قابل ہو سکیں گے‬
‫‪۱۵‬منٹ‬
‫لکھنے کی کوشش کی ہے؟ آپ نے " اور جنگل بچ گیا" نثر میں بھی پڑھی ہے‬ ‫کہ وہ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اور اسی سے متعلق نظم بھی‪ ،‬دونوں میں سے‬ ‫‪Begins with the end in‬‬
‫نظم اور نثر میں فرق کو‬ ‫‪.mind‬‬
‫سمجھنے پر۔‬ ‫آ پ کو کیا زیادہ پسند آیا اور کیوں؟‬
‫نظم اور نثر میں فرق کو‬
‫پڑھائی‪ :‬میں بچوں کو پڑھائی کے اصول" الفاظ کی درست ادائیگی ‪ ،‬بلند آواز ‪،‬‬ ‫سمجھ سکیں‪،‬‬

‫اشعار کی بغیر کسی‬


‫اعتماد اور توجہ سے پڑھنے اور سننے کی ہدایت دوں گی پھر نظم اور جنگل بچ‬
‫‪۲۰‬منٹ‬
‫معاونت کے وضاحت کر‬ ‫گیا کی پڑھائی کرواؤں گی اور ساتھ ساتھ بچوں سے مطلب پوچھوں گی پھر‬
‫نے پر۔‬ ‫ہر شعر کی خود وضاحت کروں گی۔‬ ‫اشعار کی بغیر کسی‬
‫معاونت کے وضاحت کر‬
‫نظم سے متعلق سواالت‬ ‫لکھائی‪:‬آج عملی کتاب صفحہ نمبر ‪ ۴۲‬پر نظم سے متعلق دئیے گئے سواالت پر‬ ‫سکیں۔‬
‫کے جوابات تحریر کر نے‬ ‫بات چیت کی جائے گی ۔پھر میں طلباء کو انفرادی طور پر سوال نمبر ‪ ۱‬تا ‪۴‬کے‬
‫‪۳۵‬منٹ‬
‫پر۔‬ ‫نظم سے متعلق سواالت کے جوابات عملی کتاب پر اور سوال ‪ ۵‬کاپی پر تحریر کرنے کی ہدایت دوں گی۔‬
‫جوابات تحریر کر سکیں۔‬
‫تقویتی پروگرام ‪ :‬طلبا سے مختصر جوابات تحریر کروائے جائیں گے۔‬

‫اضافی کام‪:‬میں جلد کام مکمل کرنے والے طلبا سے کہوں گی کہ وہ اپنی کاپی پر‬
‫؀‪ ۱۰‬منٹ‬
‫جنگل کی تین خصوصیات تحریر کریں۔‬

‫اختتامیہ‪:‬میں کل جماعتی طور پر بچوں سے پوچھوں گی کہ بتائیے جنگل کس کی‬


‫کو شش سے بچا؟‬

‫‪.‬گھر کا کام‪:‬عملی کتاب صفحہ نمبر ‪ ۴۲‬کاسوال نمبر‪۶‬کاپی پر تحریر کیجئے۔‬

You might also like