Download as docx, pdf, or txt
Download as docx, pdf, or txt
You are on page 1of 5

‫‪.

‬افغانستان پڑوسی اسالمی اور ایشیائی ملک ہے‬

‫‪.‬احمد شاہ ابدالی نے ‪ 1747‬میں اس کی بنیاد رکھی‬

‫‪.‬داڑھی اور پشتو اس کی قومی زبانیں ہیں‬

‫‪.‬اس کی کل آبادی‪ 40656685‬ہے‬

‫‪.‬کابل اس کا دارالحکومت ہے‬

‫‪.‬دونوں ممالک کے درمیان قدیم مذہبی تاریخی ثقافتی نسلی اور جغرافیائی تعلقات ہیں‬

‫پاکستان جب معرض وجود میں آیا تو دونوں ممالک‬

‫‪.‬میں تعلقات ناخوشگوار تھے‬

‫افغانستان نے پاکستان کو بڑی دیر سے تسلیم کیااور‬

‫‪.‬فروری ‪ 1948‬میں سفارتی تعلقات کی ابتداء کی‬

‫‪.‬افغانستان چاروں اطراف سے خشکی میں گرا ہوا ملک ہے‬

‫‪.‬سمندر تک اسے رسائی حاصل نہیں ہیں دوسرے ممالک سے تجارتی تعلقات کے قیام میں افغانستان کو دشواری پیش آتی ہے‬

‫‪.‬پاکستان نے راہداری دے کر کراچی کی بندرگاہ سے سامان النے اور لے کر جانے کے لیے اجازت فراہم کی‬

‫‪:‬روس کس طرح افغانستان آیا‬

‫‪.‬جب نوریز آنے افغانستان کے صدر داؤد کو ان کی صدارت سے ہٹایا اور خود افغانستان کا صدر بن گئے‬

‫‪.‬تو اس وجہ سے افغانستان میں دو پارٹیاں ایک ہوگئی تھی‬

‫‪.‬وجہ یہ تھی کہ نوری زانے مجاہدین پر سختی کی جس کی وجہ سے مجاہدین نے مزاحمت کی‬

‫تو اب اس صورتحال کو نورجہاں نے اس طرح سے جاننے کی کوشش کی‬


‫کہ اس نے سوویت یونین سے حدود حاصل کی اور انکو ساتھ مال کر اس مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کی کیوں کہ ان کے‬
‫‪.‬روس کے ساتھ کافی اچھے تعلقات تھے‬

‫لیکن روس کچھ اور ہی چاہتا تھا اس کو افغانستان تک رسائی چاہیے تھیط‬

‫‪.‬لیکن روس کچھ اور ہی چاہتا تھا اس کو افغانستان تک رسائی چاہیے تھی‬

‫وہ اپنی طاقت دکھانا چاہتا تھا کیونکہ اس وقت روس سپرپاور تھا اور یہ بھی کہ اس وقت جتنے بھی گروپ بنے ہوے تھے جیسا‬
‫‪.‬کہ مسعود گروپ‪ ،‬افغان طالبان اور بھی گروپ تھے وہ سب گروپ مجاہدین کے نیچے تھے‬

‫انہوں نے نو سال تک اس جنگ کو لڑا اور روس کو وہاں سے باہر ننکال دیا‪ .‬دوسرے ممالک جن میں پاکستان‪ ،‬امریکہ اور ایران‬
‫‪.‬شامل تھا‪ ،‬افغانستان کا بھر پور ساتھ دیا‬

‫‪ :‬روس اور افغانستان کی جنگ میں کس طرح امریکہ نے پاکستان کا استعمال کیا‬

‫آفافغان جنگ شروع ہوئی تو اس وقت روس سپرپاور تھا اور امریکہ کو یہ بات برداشت نہیں تھی‬

‫‪.‬انہوں نے سپر پاور بننے کے لیے پاکستان کا بھرپور استعمال کیا‬

‫اور پھر یہ سلسلہ بھٹو سے شروع ہوا اور چلتا ہی گیا‬


‫‪.‬پہلے بھٹو اس کی زد میں آیا پھر آگے زیا الحق نے اسے عملی جامہ پہنایا‬

‫اب امریکہ کو روس کے خالف جنگ کرنا بہت مہنگا پڑتا تھا تو اس نے ظیاالحق کا بھرپور استعمال کیا‬

‫‪.‬اس مقصد کے لیے اس نے مدارس کے نصاب میں تبدیلی آجائے‬

‫‪.‬ہر جگہ جہاد کو پرموٹ کیا گیا اور ایک نسل تباہ کر دی گئی‬

‫افسوس‬

‫‪.‬بے حد افسوس مسلمانوں کے ہاتھوں مسلمانوں ہی کا خون کروایا گیا‬

‫‪.‬افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے حکمران طاقت اور پیسے کے نشے میں ان کی کٹ پتلی بنے رہے‬

‫‪.‬کیونکہ ضیاءالحق کو توسیع دے دی گئی تو اس کے لئے ایک استصواب رائے لی گئی‬

‫اس کے لئے میڈیا کو استعمال کیا گیا اور درج ذیل پروپیگنڈا بنایا گیا‬
‫کیا پاکستان میں اسالمی نفاذ چاہتے ہیں اب بھال اس کو کون منع کر سکتا تھا یہ تو بچے کے ذہن میں بھی ہے کے اسالمی نظام‬
‫‪.‬بہتر نظام ہیں‬

‫اور یہ سکیم دے کر دیا الحق کو توسیع دے دی گئی‬


‫لیکن ہوا یہ کہ افغانستان جنگ جیت گیا‬
‫انہوں نے روس کو نکال کر باہر پھینک دیا‬
‫لیکن امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا‬
‫اس نے روس کو اور سویت یونین کو توڑ دیا‬
‫اور باقی سب وسطی ایشیائی ممالک بن گئے‬
‫جیسے کہ ازبکستان‪ ،‬ترکمانستان‪ ،‬تاجکستان‪ ،‬کرغزستان‪ ،‬قازقستان وغیرہ‬
‫اس کے بعد کافی حد تک سکون ہوگیا‬
‫ضیاء الحق کے دور میں‬
‫افغان طالبان کو بہت اچھے طریقے سے کنٹرول کیا جا رہا تھا‬
‫اس کے بعد مالعمر نے یہ اعالن کیا کہ ہم شریعت کے مطابق حکومت کریں گے‬
‫اور خالفت کا نظام قائم کریں گے‬
‫اگر دیکھا جائے تو یہ مسلمانوں کا سنہری دور شروع ہونے واال تھا‬
‫مگر حقیقت اس سے برعکس تھی‬
‫جب امریکہ نے یہ بات سنی تو اس کے کان کھڑے ہوگئے‬
‫کیونکہ خود ان کی ایک نمائندہ خاتون نے اپنے انٹرویو میں یہ خود بتایا تھا‬
‫کہ ہم جس مقصد کے لیے افغانستان کو لے کر چل رہے ہیں وہ اس سے بالکل برعکس چل رہے ہیں‬
‫یہ کہ ہم نے افغانستان کا ساتھ صرف اپنے مقصد کے لیے دیا تھا‬
‫جب طالبان کی حکومت آ گئی جو کہ امریکہ کو بالکل بھی ہضم نہ ہوئی‬
‫اور پھر امریکہ کوئی وجہ ڈھونڈ ہی رہا تھا کہ وہ اسامہ بن الدن کی شکل میں ظاہر ہوں گے‬
‫ہوا کچھ یوں کے طالبان کی حکومت کے بعد اسامہ بن الدن نے ایک انٹرویو میں یہ اعتراف کیا‬
‫کہ وہ سی آئی اے کے لیے افریقہ میں کام کرتا ہے‬
‫اور میں امریکا سے یہ چاہتا ہوں کہ مجھے فلسطین کے لیے سپورٹ کرے جو کہ ایک ناممکن بات تھی‬

‫‪.‬دنیا تباہ ہوسکتی ہے لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ امریکہ اسرائیل کے خالف جائے‬

‫طالبان نے اس کو پہنا پہنا دی اور امریکہ نے اس کا مطالبہ کیا‬


‫طالبان نے صاف انکار کر دیا جو کہ امریکہ کو بالکل پسند نہیں آیا‬
‫طالبان کا چونکہ سنہری دور تھا تو وہ کسی بھی سپر پاور سے نہیں ڈرتے تھے‬

‫‪:‬افغان امریکہ جنگ اور پاکستان اور انڈیا کا کردار‬

‫جب میں کافی حد تک امن آچکا تھا‬


‫اب افغانستان کو ڈرانے کے لئے اور امریکہ کو حملہ کرنے کے لئے زمین کی ضرورت تھی‬
‫کیونکہ ہماری کا دور سے تو حملے نہیں کر سکتا تھا تو اسے قریب آنے کی ضرورت تھی‬
‫ضیاء الحق کے دور کے بعد حکومت جاتی رہی اور آتے رہی‬
‫ان میں نواز شریف اور بے نظیر بھی شامل ہیں‬
‫اب ایک دفعہ پھر امریکہ نے پاکستان کا استعمال کیا انہوں نے ایسا بندہ تعینات‬
‫کروایا جو کہ پہلے سے ان کا غالم تھا‬
‫وہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے مشرف صاحب تھے‬
‫انہوں نے مشرف کو الک پتلی کی طرح استعمال کیا اور جوکر کیونکہ وہ پہلے ہی سے ان کا ایجنٹ تھا‬
‫امریکہ نے دباؤ ڈاال اور مشرف صاحب نے پاکستان کی زمین اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خالف استعمال کرنے کی اجازت دے‬
‫دی‬
‫اور اس نے بعد میں یہ دقیانوسی پولیسی اپنائیں کیا اگر ہم انہیں زمین نہ دیتے تو انڈیا فراہم کردیتا‬
‫دنیا کی تاریخ میں ایک غلیظ ترین کام ہوا‬
‫اب زمین تو ان کو دے دی تھی‬
‫ان کا جو سفیر پاکستان کے شہر اسالم آباد میں مقیم تھا‬
‫حاال عبداسالم‬
‫جو طالبان کے ساتھ رابطے کا واحد ذریعہ تھا‬
‫لیکن جس ذلیل طریقے سے اس کو‬
‫امریکہ کے حوالے کیا گیا وہ ناقابل بیان ہے‬
‫پاکستان میں امریکہ کے خالف آپروکسی وار لڑی‬
‫کیونکہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو ہمیشہ سے جنگ لڑنے کا‬
‫شوق رہا‬
‫جس میں نہ دین کی پرواہ کی گئی نامساعد ممالک کی‬
‫جب بھی اسٹیبلشمنٹ میں کوئی عالمی تبدیلی النی ہو تو ایسا ہی کیا جاتا ہے‬
‫عوامی حکمران کو اتار دیا جاتا ہے‬
‫جو پھر بھی کم رقم کھاتا ہے‬
‫اور پھر آمریت کو الیا جاتا ہے جو کہ بالکل بے حس ہوتا ہے‬
‫اسے کسی بات کا کوئی لحاظ نہیں ہوتا جیسا کہ مشرف کو الیا گیا تھا‬
‫مسلمان کو مسلمان سے لڑوا کر ایک دوسرے کا جانی دشمن بنا دیا گیا‬
‫جس کا سب سے زیادہ فائدہ امریکا اور انڈیا نے اٹھایا کیونکہ افغان کی عوام پاکستان سے نفرت کرنے لگی تھی‬
‫انڈیا نے ان کو‬
‫سوشل‬
‫سائنس میں سکالرشپ دی جبکہ پاکستان نے میڈیکل اور انجینئرنگ فیلڈ میں سکالرشپ‬
‫ان کا زیادہ رجحان انڈیا کی طرف گیا‬
‫اور یہ موقع‬
‫انڈین ہاتھ سے جانے نہ دیا‬
‫لبرل ازم کے نام پر ان کی تربیت کی گئی‬
‫کیونکہ بعد میں جو صدر آئے وہ انڈین یا امریکی کا بدلی ہوتے‬
‫جن میں عبدہللا عبدہللا اور اشرف غنی اور حامد وغیرہ تھے‬
‫حکومت صرف دو صوبوں میں رہ گئی‬
‫افغانستان میں خوب سرمایہ داری کی گئی‬
‫اس کا مقصد تھا ایک فوج تیار کرنا جو کہ وہ کر چکے تھے‬
‫اور‬
‫اس سب کا مقصد پاکستان کو آپ رو کسی اور باڈر کے معامالت میں الجھائے رکھنا تھا تاکہ وہ اسکول میں نہ رہے‬
‫اور معامالت اسی طرح چلتے رہے‬
‫اور پھر جب رفتہ رفتہ حد سے زیادہ خراب ہو گئے تو عوام کو اس بات کا بالکل احساس ہوگیا کہ جو نظام مالعمر لے کے آیا تھا‬
‫وہ ٹھیک تھا‬
‫پھر وہ نظام کو کچھ حد تک تبدیل کرنے میں کامیاب رہے‬
‫اور اس میں سارا عمل عوام کا رہا‬
‫پاکستان سے سب سے زیادہ غلطیاں سرزد ہوئی اور اس بات کو اس وقت مانا بھی نہیں گیا‬
‫اور اس وقت عوام کے سامنے دقیانوسی پالیسی زراقی ٹال مٹول کر دی گئی‬
‫جب ہم اسامہ بن الدن والے معاملے میں ایک مضبوط موقف اپنا سکتے ہیں‬

‫‪ RP‬کی سازش‬

‫اور نمائندہ شکیل آفریدی کو بے نقاب کر سکتے ہیں‬


‫پھر‬
‫کچھ بھی کر سکتے ہیں‬
‫بس ہماری نیت اقتدار کی ہوس سے پاک ہوجائے تو نہ‬
‫ہم سب جانتے ہیں کہ اس میں جانوں کے ساتھ معیشت کو بھی بہت نقصان پہنچا‬
‫افغانستان نے پچاس سال تک اہل روس اور امریکہ سے جا نگ کی‬
‫اور یہ جنگ انہوں نے جیتی بھی کیونکہ پہاڑ سے رہنے والوں میں سے جنگ کی تھی نہیں جا سکے‬
‫پاکستان نے اپنی غلطیوں کا ازالہ اس طرح سے کیا کہ افغانستان میں تعریف بان کی حکومت ایک دفعہ پھر لے آئے‬

‫‪.‬اور افغانستان نے اپنی غلطیوں کا ازالہ اس طرح سے کیا کہ اس نے ٹی ایل پی کے مذاکرات اسٹیٹ سے کروائے‬

‫پاکستان افغان طالبان اور عوام کا مسئلہ آج بھی نہیں ہے‬


‫وہ یہ بات قبول کرچکے ہیں کہ عوام کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں تھا‬
‫جو لیبر اور امریکہ اور انڈیا کے کٹھ پتلی ہیں ان کے لئے مصلح ہے پاکستان‬
‫مہاجرین کی تین نسلیں پاکستان میں موجود ہیں‬
‫موجودہ حاالت کے مطابق صرف اور صرف میڈیا وار کی جائے اور اسالم کی آئیڈیالوجی لوگوں کے دماغ میں ٹھیک کی جائے‬
‫پھر مسئلہ رہ جاتا ہے ڈیورنڈ الئن کا‬
‫وہ چاہتے ہیں کہ ان کے عالقے ان کو واپس کئے جائیں جو‬
‫پاکستان نہیں چاہتا‬
‫پاکستان وہ واحد ملک ہے جو اپنے اسالمی نظریہ کی بنیاد پر آزاد کیا گیا تھا‬
‫لیکن ہمارے خیال سے کہ وہ نظریہ صرف بنیادوں میں ہی رہ گیا ہے پاکستان میں دور دور تک نظر نہیں آتا‬
‫اگر باقی سب اسالمی ممالک اور پاکستانی تک جاگتے ہو جائیں تو دنیا میں کسی چیز کسی کو جرات نہیں کہ وہ کسی اسالمی‬
‫ممالک کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے‬
‫دراصل دوسرے دشمن ممالک کو اسی بات کا تو خطرہ ہے اس لئے وہ اسالم آباد یا اور دوسرے کہ یاد کرنے سے استعمال کر‬
‫ہمیں ہمیشہ علیحدہ کر کے رکھتے ہیں‬
‫کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر مسلمان اپنے دیہات پر آ گیا تو کسی کی خیر نہیں‬
‫تو ان سب باتوں کا حل یہی ہے کہ پاکستان افغانستان اور دیگر ممالک کے ساتھ ایک اسالمی نظریہ کے تحت اچھے تعلقات قائم‬
‫کرے اور وہ تعلقات صرف ذاتی مفادات اور اقتدار کے لئے نہ ہو بلکہ اسالم کے نفاذ کے لئے ہو‬

You might also like